لمحوں کی خطا نے صدیوں کی سزا پائی

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
[/RIGHT]اب تو سنا ہے معاملہ بڑی دور تک چلا گیا ہے اوبامہ اور مشعل بھی اس تحریک میں شامل ہو گۓ ہیں اب تو نوٹس لینا ہی پڑے گا :(:(

XKPui1a.jpg



TTtP9lc.jpg


عزیز من ملالا کا ریکارڈ توڑیں گے

:lol:
 

Annie

Moderator
عزیز من ملالا کا ریکارڈ توڑیں گے

:lol:

(serious)نواب جی کو مذاق میں نہ لیں ، وہ سچ مچ ملالہ کا نمبر کاٹیں گے ہم بہت سنجیدہ ہے وائٹ ہاؤس پریشان ہے انکے لیے ....
15ft.jpg
 

سہیل خانزادہ

Minister (2k+ posts)
Personally I believe that ban on @Sohrab is not going to be lifted because that man has not been banned for his abuses, but for......(omg)
One of my 'Chirya' told me that @Sohrab was a RAW infiltrater , in disguise of Nawab G. He used to log in to siasat.pk from Indian High Commission in Pakistan. Detected & banned along with many other IDs. (serious) Now don't ask me that is it a 'Sazishi Theory'? :biggthumpup:

And he can't create another ID because his IP has been blacklisted on siasat.pk ;):P
 

v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی بی فورم کا ممبر جو گالیاں دیتا ہو اس کو بین ہونا چائیے...اگر سزا جزا کا عمل ختم ہو گیا تو ی فورم جنگل کا فورم بن جے گا جیسس کا دل کرے گا منہ اٹھا کر دوسرے کو گالم گلوچ اور بدتمیزی سی پیش آئے گا .میری نواب سی بھوت بار ٹاکرا ہوا حسبی عادت گالم گلوچ تو تارراک تک بات گئے .لیکن میں پھر بی اس کے مستقل بین کے حق میں ہرگز نہیں
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
اور یہ نوبیل پرائز شئیرڈ بھی نہیں ہو گا ، اکیلے عزیز من

نوبل انعام اور نواب صاحب ، یہ انعام وصول کرنے کا حوصلہ کون دے گا ؟ وہ بھی ابامہ اور ان کی بیگم سے
 

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)

او تہاڈی خیر ہووے، نواب کی رہائی کے لیے آپ کی کوششوں کی داد نہ دینا سراسر ناانصافی ہو گی




[/RIGHT]اب تو سنا ہے معاملہ بڑی دور تک چلا گیا ہے اوبامہ اور مشعل بھی اس تحریک میں شامل ہو گۓ ہیں اب تو نوٹس لینا ہی پڑے گا :(:(

XKPui1a.jpg



TTtP9lc.jpg

 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)


نوبل انعام اور نواب صاحب ، یہ انعام وصول کرنے کا حوصلہ کون دے گا ؟ وہ بھی ابامہ اور ان کی بیگم سے

نواز صاحب کو ایک ساتھ دو کلو مونگ پھلی کھلا کے لٹا دیں گے بیڈ پے پھر خرابی صحت کا بہانہ کر کے ان کی طرف سے میں وصول کر لوں گا

;)
 

Jack Sparrow

Minister (2k+ posts)
This issue has become more of an ego/s rather than the portrayed point of discipline.

اختلاف کی جسارت کروں گا مسلہ انا کا نہیں ہے . مسلہ نظریے کا ہے . اڈمن هذا کا تعلق فاشسٹ پارٹی سے ہے. نواب صاحب نظریاتی جیالے ہیں جو جمہوریت کے لئے گردن بھی کٹوا سکتا ہے لیکن جھک نہیں سکتا
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

او تہاڈی خیر ہووے، نواب کی رہائی کے لیے آپ کی کوششوں کی داد نہ دینا سراسر ناانصافی ہو گی

بس دعا کرو ایڈمن بھی داد دے دے رہائی کی صورت
 

Annie

Moderator
Personally I believe that ban on @Sohrab is not going to be lifted because that man has not been banned for his abuses, but for......(omg)
One of my 'Chirya' told me that @Sohrab was a RAW infiltrater , in disguise of Nawab G. He used to log in to siasat.pk from Indian High Commission in Pakistan. Detected & banned along with many other IDs. (serious) Now don't ask me that is it a 'Sazishi Theory'? :biggthumpup:

And he can't create another ID because his IP has been blacklisted on siasat.pk ;):P
حضور نواب صاحب پشاور میں ہوتے ہیں ، اگر انڈین ایمبیسی میں ہوتے تو ایمبیسی والے انکی لفظی بمباری سے کب کے نرک میں پدھار چکے ہوتے ..
 

Annie

Moderator

او تہاڈی خیر ہووے، نواب کی رہائی کے لیے آپ کی کوششوں کی داد نہ دینا سراسر ناانصافی ہو گی
فورم پر بزرگوار کے میسجز پوسٹ ہوتے ہیں صاف صاف اپنے دکھ کا اظہار کرتے ہیں ، ہم انکو دکھی نہیں دیکھنا چاہتے ، وہ اگر اپنے دوستوں کی کمپنی میں یہاں خوش رہتے ہیں تو رہنے دیں ، اس فورم پر کونسا فرشتے بستے ہیں ، ان سے بھی گزارش ہے کسی کی دل آزاری نہ کریں تاکے کسی کو مسلہ نہ ہو
 

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
پرانے ممبرز کو بین کرنا سراسر زیادتی ہے .امید ہے موڈز اپنے فیصلے پر نظرثانی کریں گے
 

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)




عینی صاحبہ !!! آپ کے یہ دو فقرے قبل توجہ ہیں ، باقی تھوڑے بہت سمجھ آ گئے ہیں
:):)

:) جی ہاں! کچھ زیادہ ہی ڈیٹیل ہے ، یا پھر عینیتخیل کی معراج پر ہیں
اور عدیل صاحب جانے دیں ، سہراب کی سزا کافی ہوگئی اب تو غصّہ جانے دیں
فورم ممبرز کا ان سے پیار ان کی رہائی کے لئے ضمانتی مچلکے کافی ہیں
 
Last edited:

Annie

Moderator


:) جی ہاں! کچھ زیادہ ہی ڈیٹیل ہے ، یا پھر عینی تخیل کے معراج پر ہیں
اور عدیل صاحب جانے دیں ، سہراب کی سزا کافی ہوگئی اب تو غصّہ جانے دیں
فورم ممبرز کا ان سے پیار ان کی رہائی کے لئے ضمانتی مچلکے کافی ہیں
او نہیں نہیں یہ میرا تخیل نہیں انہوں نے عامر کے تھرو ای میل بھیجیں تھیں جو انکے دوستوں کو عامر نے قوٹ کر کے پوسٹ کی تھیں ، اسمیں انہوں نے لکھا تھا کے وہ نماز پڑھ کر اللہ سے اس نا انصافی کا شکوہ کرتے ہیں بہت اداس تھے ، آپ نے وہ ای میل نہیں دیکھی ہیں ، میں خود سے کچھ نہیں بنایا جو فورم پر سنا ہے وہی لکھا ہے ، سچی
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)


:) جی ہاں! کچھ زیادہ ہی ڈیٹیل ہے ، یا پھر عینیتخیل کے معراج پر ہیں
اور عدیل صاحب جانے دیں ، سہراب کی سزا کافی ہوگئی اب تو غصّہ جانے دیں
فورم ممبرز کا ان سے پیار ان کی رہائی کے لئے ضمانتی مچلکے کافی ہیں

بہتر نہیں ضمانتی مچلکوں کے ساتھ ، ضمانت کے طور پر دو تین اور قید کر دیئے جائیں ، اس کام سے فورم پر سارے معاملات درست ہو سکتے ہیں ، اس تجویز کی حمایت کریں اور ایسی قربانی دینے والا ضمانتی بھی ڈھونڈھنا پڑھے گا ،اڈمن سے بھی مدد لی جا سکتی ہے
:):)​
 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
[/RIGHT]
اب تو سنا ہے معاملہ بڑی دور تک چلا گیا ہے اوبامہ اور مشعل بھی اس تحریک میں شامل ہو گۓ ہیں اب تو نوٹس لینا ہی پڑے گا :(:(

XKPui1a.jpg



TTtP9lc.jpg







لوجی! آپ اوبامہ کی خبر دے رہی ہیں اور آپ کو پتا ہی نہیں عمران خان نے نواب سہراب کی رہائی کے لئے دھرنے کی دھمکی دے دی ہے۔​


ikked.jpg



 

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
او نہیں نہیں یہ میرا تخیل نہیں انہوں نے عامر کے تھرو ای میل بھیجیں تھیں جو انکے دوستوں کو عامر نے قوٹ کر کے پوسٹ کی تھیں ، اسمیں انہوں نے لکھا تھا کے وہ نماز پڑھ کر اللہ سے اس نا انصافی کا شکوہ کرتے ہیں بہت اداس تھے ، آپ نے وہ ای میل نہیں دیکھی ہیں ، میں خود سے کچھ نہیں بنایا جو فورم پر سنا ہے وہی لکھا ہے ، سچی


ہاں یاد آگئی عامر کی وہ تھریڈ