بیٹیوں کے کاروبار اور امیر کا منافع

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)

nawaz_shareef_corruption.png

امبر محمود ہارون روزنامہ ڈان کے بانی عبداللہ ہارون کی پوتی ہیں اور اس وقت ڈان گروپ کی مالک ہیں۔ امبر محمود ہارون کے شوہر اعظم سہگل ہیں۔ اعظم سہگل کو نوازشریف نے پی آئی اے کا چئرمین بنایا ہوا ہے۔ اعظم سہگل کی بہن نازآفرین سہگل میاں منشاء کی بیوی ہیں۔ سہگل فیملی کے نجم سیٹھی اور انکی بیگم جگنو محسن سے قریبی تعلقات ہیں جو فرائیڈے ٹائمز اور وینگارڈ پبلشنگ کمپنی کے مالک ہیں۔

Ref.: http://www.dawn.com/news/328926/mahmoud-haroon-passes-away
Chairmain PIA: http://www.piac.com.pk/pia_about/pia-about_bodirectors.asp
Friday Times : http://www.thefridaytimes.com/tft/contact-us/

ہارون فیملی پاکستان کا بڑا سرمایہ دار خاندان ہے جبکہ سہگل فیملی تیس بڑی کمپنیوں کے مالک ہیں اور نشاط گروپ کے میاں منشاء اس وقت پاکستان کے سب سے بڑے سرمایہ دار خاندان کے سربراہ ہیں اور وزیراعظم پاکستان میاں نوازشریف کے گہرے دوست ہیں۔

CM-PUNJAB-2-11.jpg

میاں منشاء سے بھارتی سرمایہ کاروں کے بہترین تعلقات ہیں۔ وہ بھارت بھر میں اپنے بینک ایم سی بی کی شاخیں کھولنے میں خصوصی دلچسپی رکھتے ہیں۔

MCB BANK- INDIA- Mansha- Story
915215-mian_muhammad_manshatop_-1436078257-717-640x480.jpg

Reference:
http://tribune.com.pk/story/915215/pakistan-india-to-operate-banks-across-border-soon-mansha/

بھارت میں پاکستان کے سابق سفیر شاہد حامد کو نشاط گروپ نے اپنی کمپنی کا ڈائریکٹر بنالیا تھا۔ جو ہندوستانیوں کے پاکستانی ویزہ اور پاکستانیوں کے ہندوستانی ویزے کا بغیر انٹرویو بندوبست کرتے تھے اور جنہوں نے ہندوستانی سرمایہ کاروں سے تعلقات بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔

پاکستان کے ایک اور امیر ترین سرمایہ کار سلطان لاکھانی ہیں جو لاکھانی گروپ کے شریک مالک ہیں۔ انکا بھارت سے وسیع کاروبار ہے۔ پاکستان میں ٹائیٹن گھڑیوں سے لے کر ٹیٹلی چائے تک کئی ہندوستانی برانڈز کو متعارف کرانے میں انکا نام سب سے آگے ہے۔ یہ کوئی اتفاقی اَمر نہیں ہے کہ سلطان لاکھانی سنیچری پبلشنگ کمپنی کے بھی مالک ہیں جو نہ صرف اخبار ایکسپریس ٹرائبیون نکالتا ہے بلکہ ایکسپریس کے نام کے چینلز کا بھی مالک ہے۔

Tetley Chai Ref.: http://www.firstpost.com/business/e...time-investment-in-a-tea-company-2599750.html

TITAN: https://en.wikipedia.org/wiki/Titan_Company

دوسری طرف ایک اور بڑی کاروباری شخصیت جہانگیر صدیقی کی ہے جن کے بیٹے علی جہانگیر صدیقی کی شادی جنگ/جیو گروپ کے
مالک میر شکیل الرحمٰن کی بیٹی سے ہوئی ہے۔ جہانگیر صدیقی سلطانہ صدیقی کے بھائی ہیں اور سلطانہ صدیقی ہم ٹی وی کی مالک ہیں۔

Sultana Siddiqui
Ref.: https://en.wikipedia.org/wiki/Sultana_Siddiqui

نوازشریف اپنے دوست سرمایہ کاروں میاں منشاء، اعظم سہگل، سلطان لاکھانی اور جہانگیر صدیقی اور میڈیا میں اپنے ساتھیوں نجم سیٹھی، میر شکیل الرحمٰن، ایکسپریس، جیو، ہم ٹی وی وغیرہ کے ذریعے ہندوستانی مفادات کو بڑھانے اور پرائیویٹائزیشن کمیشن کے ذریعے پاکستانی اداروں کو بھارتی سرمایہ کاروں کو بیچنا چاہتے ہیں اور خود پارٹنر بننا چاہتے ہیں۔ اس میں قابلِ ذکر پی آئی اے، اوجی ڈی سی، نیشنل بینک آف پاکستان، پاکستان اسٹیل ملز اور پی ایس او ہیں۔
-------------------------------------------

نواز شریف مودی کے خلاف کیوں نہیں بولتا؟ ہندوستانی ایجنٹ پاکستان میں فری کیوں گھومتے رہے؟ پی آئی اے اور اسٹیل ملز کو کیوں تباہی
کی جانب لے جایا گیا؟ یہ سب آپ کو معلوم ہوجانا چاھئیے

عمران خان اب جو بھی کہتا ہے کر جائیں۔ اب سوچنے کا وقت نہیں بلکہ ملک پاکستان کو بچانے کا وقت ہے

پاک ریوولوشن

Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

لوٹنے کے لئے پاکستان
دوستی کے لئے ہندوستان

رہنے کے لئے انگلستان
 
Mr Justice

Minister (2k+ posts)
Thanks a lot to 'Boot Walaz', who haven taken Booti for deep relaxed sleep.

'Boot Walaz' and 'Kashkol Walaz' have common enterprise interests, so they will keep protecting each others, and yet keep creating dramaz to fool, already fooled general public.
 
j1234

Senator (1k+ posts)
mere khayal se is tarah ke personal relations ko badnaam nahi krna chaiye. ye koi politicians nahi jo hum unki families ko discuss kre or links nikalte pirhe
 
PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
mere khayal se is tarah ke personal relations ko badnaam nahi krna chaiye. ye koi politicians nahi jo hum unki families ko discuss kre or links nikalte pirhe

Yes, these personal relations bring money home and daughters are happy too in business deal and poor People of Pakistan Victim.
 
j1234

Senator (1k+ posts)
Yes, these personal relations bring money home and daughters are happy too in business deal and poor People of Pakistan Victim.

bilkul agar corruption ki tu legal action hona chaiye likin is tarah rishtedaro ko badnaam nahi krna chaiye. ap ya mere pass koi proof nahi ke amber saigol ya azam saigol ki behen ne corruption ki ya sultana siddiqi ko nawaz shareef se koi faida mila, ye ik galat rawaiya or islam bhi hame ilzamat lagane se mana krta hai.

jo govt ko serve krte hain jese najam sehti ya azam saigol un tak baat mehdood rakhi jaye tu behtar hai liken is tarah individuals ko beech me lana munasib nahi mere nazriye me
 
Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Capitalist are a backbone of our capitalist system. They invest capital, manufacture goods, provide services and create jobs. If we chase them out, resulting space will be captured by multinationals which will push us into further subjugation of the industrialized world. Let us not be petty and mean to jump and scorch everything.
 
Wake Up Pakistan

Same like Night Lassssi is backbone of Good Sleep for whole night?
 
jaanmark

Chief Minister (5k+ posts)
[FONT=&quot]good comment
لوٹنے کے لئے پاکستان
دوستی کے لئے ہندوستان

رہنے کے لئے انگلستان

[/FONT]

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
بزنس مین کا کوئی ملک نہیں ہوتا ، کوئی مذھب نہیں ہوتا ، کوی دوست نہیں ہوتا اسکے صرف پارٹنرز ہوتے ہیں ، ہر کوئی انھیں اپنے ملک بلانا چاہتا ہے ، ہر کوئی انہیں دوست بنانا چاہتا ہے عمران خان میاں منشا کے گھر نواز شریف سے زیادہ بار جاتا ہے شوکت خانم کے بورڈ پر میاں منشا کے تین دوست ہیں مگر وہ دوست نواز شریف کا ہے ، میاں منشا کے علاوہ تین اور بنکوں نے بھی انڈیا میں برانچیں کھولنے کے لائسنس حاصل کرنے کے لئے درخواستیں جمع کروائیں اور کون بیوقوف ہو گا جو ایک ارب کی آبادی کے ساتھ کاروبار نہ کرنا چاہتا ہو

صرف حبیب بینک کو لائسنس ملا حالانکہ نیشنل بینک کی ١٩٦٥ کی جنگ سے پہلے تک وہاں برانچیں بھی تھیں انکو اولیت ملنی چاہیی تھی اسی طرح پنجاب بینک آف انڈیا ، بینک آف انڈیا ، اسٹیٹ بینک آف انڈیا اور اورینٹل بینک آف انڈیا کی بھی لاہور اور کراچی میں برانچیں تھیں ، اورینٹل بینک آف انڈیا تو قائم ہی لاہور میں ہوا تھا

میاں منشاء کو صرف یہ کرنا ہے کہ عوام کی امانت میں خیانت کرتے ہوۓ بینک اے آر وائی گروپ کے خلاف قرضے کا کیس واپس لے لے تو پھر اس سے زیادہ محب وطن ، غریب پرور ، خدا ترس اور نا جانے کیا کیا، کوئی نہیں ہو گا

اعظم سہگل کے چچا کو پی آئ اے کا چئیرمین ذولفقار بھٹو نے لگا یا تھا اور جب پی تی وی کے اینکر نے رفیق سہگل سے پوچھا کہ ذولفقار بھٹو نے تو آپ کے خاندان کو سڑک پر لا کھڑا کیا ہے اور آپ حکومت کی مدد کر رہے ہیں تو رفیق سہگل کے جواب "پاکستان کے لئے مجھے سڑک پر جھاڑو بھی لگانا پڑا تو لگاؤں گا " پر عوام نے وہ تالیاں پیٹیں کہ خود بھٹو کو خوف آنا شروع ہو گیا تھا

خدا کا خوف کرو جنگ جنگ کی رٹ میں خود کو کتنا نقصان پہنچاؤ گے

PIA’s first setback was in 1972, when after secession of East Pakistan, it lost 40 per cent of its inter wing traffic.

The MD AVM Zafar Chaudhry and his deputy, Air Commodore Khaqan Abbasi, recommended slashing it by half in every which way: fleet, routes, frequency of flights and staff. The duo also recommended selling or leasing excess aircraft to make up for lost revenues.

The PM, Zulfikar Ali Bhutto, turned down this suggestion and appointed Rafique Saigol as MD with full powers. And the PIA bounced back so swiftly, much like a phoenix rising from the ashes.

In a short while Saigol motivated employees, boosted revenues and restored PIA back on solid foundations.

http://www.pakistantoday.com.pk/2014/02/01/comment/pias-fall-from-grace/
 
اللہ کا بندہ

MPA (400+ posts)

ایک پکے پٹواری نے آخر کا اعتراف کر ہی لیا ہے کہ
بزنس مین کا کوئی ملک نہیں ہوتا ، کوئی مذھب نہیں ہوتا ، کوی دوست نہیں ہوتا اسکے صرف پارٹنرز ہوتے ہیں

اس لئے خدا کے لئے کسی بزنس مین کو کبھی ملک کا وزیرِ اعظم نہ بنانا، ورنہ وہ ملک کو ہی بیچ کھائے گا

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
bilkul agar corruption ki tu legal action hona chaiye likin is tarah rishtedaro ko badnaam nahi krna chaiye. ap ya mere pass koi proof nahi ke amber saigol ya azam saigol ki behen ne corruption ki ya sultana siddiqi ko nawaz shareef se koi faida mila, ye ik galat rawaiya or islam bhi hame ilzamat lagane se mana krta hai.

jo govt ko serve krte hain jese najam sehti ya azam saigol un tak baat mehdood rakhi jaye tu behtar hai liken is tarah individuals ko beech me lana munasib nahi mere nazriye me

Ap Thread ki head line dobara parhein. App ko is ki samajh nahin laggi.
 
PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
بزنس مین کا کوئی ملک نہیں ہوتا ، کوئی مذھب نہیں ہوتا ، کوی دوست نہیں ہوتا اسکے صرف پارٹنرز ہوتے ہیں ، ہر کوئی انھیں اپنے ملک بلانا چاہتا ہے ، ہر کوئی انہیں دوست بنانا چاہتا ہے عمران خان میاں منشا کے گھر نواز شریف سے زیادہ بار جاتا ہے شوکت خانم کے بورڈ پر میاں منشا کے تین دوست ہیں مگر وہ دوست نواز شریف کا ہے ، میاں منشا کے علاوہ تین اور بنکوں نے بھی انڈیا میں برانچیں کھولنے کے لائسنس حاصل کرنے کے لئے درخواستیں جمع کروائیں اور کون بیوقوف ہو گا جو ایک ارب کی آبادی کے ساتھ کاروبار نہ کرنا چاہتا ہو

صرف حبیب بینک کو لائسنس ملا حالانکہ نیشنل بینک کی ١٩٦٥ کی جنگ سے پہلے تک وہاں برانچیں بھی تھیں انکو اولیت ملنی چاہیی تھی اسی طرح پنجاب بینک آف انڈیا ، بینک آف انڈیا ، اسٹیٹ بینک آف انڈیا اور اورینٹل بینک آف انڈیا کی بھی لاہور اور کراچی میں برانچیں تھیں ، اورینٹل بینک آف انڈیا تو قائم ہی لاہور میں ہوا تھا

میاں منشاء کو صرف یہ کرنا ہے کہ عوام کی امانت میں خیانت کرتے ہوۓ بینک اے آر وائی گروپ کے خلاف قرضے کا کیس واپس لے لے تو پھر اس سے زیادہ محب وطن ، غریب پرور ، خدا ترس اور نا جانے کیا کیا، کوئی نہیں ہو گا

اعظم سہگل کے چچا کو پی آئ اے کا چئیرمین ذولفقار بھٹو نے لگا یا تھا اور جب پی تی وی کے اینکر نے رفیق سہگل سے پوچھا کہ ذولفقار بھٹو نے تو آپ کے خاندان کو سڑک پر لا کھڑا کیا ہے اور آپ حکومت کی مدد کر رہے ہیں تو رفیق سہگل کے جواب "پاکستان کے لئے مجھے سڑک پر جھاڑو بھی لگانا پڑا تو لگاؤں گا " پر عوام نے وہ تالیاں پیٹیں کہ خود بھٹو کو خوف آنا شروع ہو گیا تھا

خدا کا خوف کرو جنگ جنگ کی رٹ میں خود کو کتنا نقصان پہنچاؤ گے

PIAs first setback was in 1972, when after secession of East Pakistan, it lost 40 per cent of its inter wing traffic.

The MD AVM Zafar Chaudhry and his deputy, Air Commodore Khaqan Abbasi, recommended slashing it by half in every which way: fleet, routes, frequency of flights and staff. The duo also recommended selling or leasing excess aircraft to make up for lost revenues.

The PM, Zulfikar Ali Bhutto, turned down this suggestion and appointed Rafique Saigol as MD with full powers. And the PIA bounced back so swiftly, much like a phoenix rising from the ashes.

In a short while Saigol motivated employees, boosted revenues and restored PIA back on solid foundations.

http://www.pakistantoday.com.pk/2014/02/01/comment/pias-fall-from-grace/

بزنس مین کا مزہب ہوتا ہے۔ یہ آپ کا کمزور دین ہے جس نے آپ کو یہ الفاظ لکھنے پر مجبور کیا کپہ مزہب نہیں ہوتا۔ مسلمان کو تجارت کا حکم دیا گیا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی تجارت کی مگر کرپشن نہ کی اور اسلامی قوانین، اقدار اور روایات کو سامنے رکھا۔

بیرون ملک تحجارت میں کوئی حرج نہیں مگر جب ایک مافیا گروپ بنا کر اپنے مفادات کو سامنے رکھ کر اور ملکی مفادات کو پیچھے رکھ دیا جائے تو یہ حرام کمائی ہے۔ یہ لوگ پہلے سیاست میں داخل ہوئے، بڑی پوسٹیں پکڑیں، مافیا طرز پر دوستیاں بنائیں جس میں اپنی اولادوں کو بیچا، اور پھر تجارت کرنے باہر نکلے۔

اگر پھر بھی کوِہ حلال کا وزیر اعظم ہوتا تو ان تمام الزامات پر جو کہ انڈین ہندو طالبان مودی نے پاکستان پر لگائے ان پر ایک لفظ بول دیتا۔ مگر یہی مافیا طرز کا کاروباری طبقہ اپنے مفادات کی وجہہ سے پاکستان کو ڈیفنڈ کرنے کی پوزیشن میں نہیں۔

آپ نے بڑی لائینیں لکھ دی مگر شرم نہ آئی کہ ایک لفظ لکھ دیتے کہ مودی نے پاکستان کے ساتھ کیا کیا اور کیا کر رہا ہے اور آپ کس تجارت کی بات کر رہے ہیں۔ معزرت مگر اچھا ہے کہ آپ میرے سامنے نہیں اس وقت۔
 
Last edited:

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)

ایک پکے پٹواری نے آخر کا اعتراف کر ہی لیا ہے کہ

اس لئے خدا کے لئے کسی بزنس مین کو کبھی ملک کا وزیرِ اعظم نہ بنانا، ورنہ وہ ملک کو ہی بیچ کھائے گا

نواز شریف بزنس مین نہیں ہے اسکا باپ بزنس مین تھا اور اب اسکے بیٹے بزنس کرتے ہیں
 
Back
Top