شرم تم کو مگرنہیں آتی

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
stormSUM_3432625b.jpg


میں کل رات سے ہر ٹی وی چینل اور خاص طور پر اس فورم کو دیکھ رہا ہوں تو مجھے صرف اور صرف ایک ہی خبر ایک ہی کومینٹ ملتا ہے تو وہ ہے ہماری بچی زینب کے اندھوناک قتل کا - یہ جرم بے شک ہمارے معاشرے کی بگڑتی اقدار اور برائی کی اتنی بری مثال ہے کہ اس سے ہمارے سر شرم سے جھک گئے ہیں

پر مجھے یہ دیکھ کر اور بھی زیادہ شرم آ رہی ہے کہ ہم لوگوں نے اس جرم کو کس طرح ایک سنہری موقع جان اپنی سیاسی دوکان چمکانی شروع کی ہوئی ہے - ایک طوفان بھرپا ہے پورے میڈیا پر - ہر ایک ہرفن مولا فلسفی اپنا اپنا فلسفہ جھاڑ رہا ہے - عمران خان سے لے کر نیچے گالی گلوچ برگیڈ پوری طرح سے مصروف عمل ہے اور اس دلخراش واقعے سے پوری طرح فیض حاصل کر رہے ہیں

انہی فلسفیوں میں سے ایک نے مجھے اپنے ذہنی لیول پر گرا کر پہلی بار اس کو ڈیرہ اسماعیل خان کا واقع یاد کروانے پر مجبور کیا
سوال : کیا اس وقت بھی طوفان اسی لیول کا اٹھا تھا ؟؟؟

اگر طوفانوں کی شدت کو دیکھیں تو ہر زی شعور کو اندازہ ہو جاۓ گا کہ یہ کیا ہو رہا ہے
میں یہی آخر میں کہوں گا خان جی اور اس کے گالی برگیڈ سے

جرم تو خلفہ راشدین کے دور میں بھی ہوتے تھے - لیکن اس دور کو سنہری دور اس لئے کہا جاتا تھا کہ عدل اس معاشرے کی سب سے بڑی میراث تھا - آج بے شک وہ دور نہیں - تم نے ڈیرہ اسماعیل خان کے مجرموں کو پکڑ لیا اور ان کو انصاف کے کٹہرے تک لے گئے - تمہارے اس عمل کو سلام - اس کے بعد کوئی طوفان نہیں اٹھا

اب تم ذرا انتظار کرو - یہ طوفان ضرور اٹھانا جب شہباز شریف قاتل کی حمایت میں کھڑا ہو کر تقریر کرے گا

پر کہاں جناب ایسا سنہری موقع کیوں کر ضایع ہونے دو گے آپ لوگ
 
Last edited by a moderator:

Whaat

MPA (400+ posts)
Re: شرم تم کو مگر آتی نہیں

aqalmand insan gussa ais baat per hai ke yeh koi pehla waqia nai hua hai.....bachoon ki video ke mamle per agar zoordar karwai ho jati to shayad yeh waqai na hota ais liye gussa hai......
 

umer

Minister (2k+ posts)
Re: شرم تم کو مگر آتی نہیں

Bhai ap ki job hai I understand. They have been in power in Punjab for many years. What have they done ? It's about a 7 years old bachi. Khuda ka khof karo
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Re: شرم تم کو مگر آتی نہیں

لگتا ہے بجلی بنا بنا کر اسکا فیوز اڑ گیا ہے
 

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: شرم تم کو مگر آتی نہیں

راجہ صاحب ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں کو سزا مل گئی ہے؟
قصور میں ٣٠٠ بچوں کا ریپ کرنے والوں کو سزا مل گئی ہے؟
اس بچی سے پہلے جو ١١ بچے اسی انجام کو پہنچے انکے مجرموں کو پکڑ لیا ہے؟
بے حیائی بےشرمی کی انتہا ہے
پورا ملک ماتم کر رہا ہے
ملک کو ماتمی ہونے کا طعنہ نہیں دیں گے؟
 

HIDDEN

Minister (2k+ posts)
Re: شرم تم کو مگر آتی نہیں

Raja Chah raha hai ke Imran Khan ki Shaadi ka topic dobara discuss ho..
 

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: شرم تم کو مگر آتی نہیں

لگتا ہے بجلی بنا بنا کر اسکا فیوز اڑ گیا ہے

یہ لوگوں کو منفی سوچ کے طعنے دیتا تھا
جب لوگ صحت تعلیم انصاف کو روتے تھے تو یہ ان پہ پھبتی کستا تھا مذاق اڑاتا تھا
اب اسے سمجھ آ گئی ہے کہ جو کچھ یہ بیچ رہا تھا صرف وہ سب لوگوں کو نہیں چاہیے
لوگوں کو اپنے بچوں کی حفاظت پہلے چاہیے عزت پہلے چاہیے انصاف پہلے چاہیے
اس لئے اب گونگلوؤں سے مٹی جھاڑنے آ گیا ہے
یہ بے شرم لوگ ہیں جو مجرموں کی حمایت کرتے ہیں صرف اس لئے کیوں کہ وہ سڑکیں بنا دیتے ہیں
یہ درندوں کی حمایت کرتے ہیں کیوں کہ وہ الیکشن جیت جاتے ہیں
 
Last edited:

balanced

MPA (400+ posts)
Re: شرم تم کو مگر آتی نہیں

حد ہوگئی جہالت کی اور ذلالت کی ۔ گھٹیا دلیل دے کرپٹواری ہونے کا ثبوت دیا ہے۔۔
کیسے کیسے عذر تلاش کیے جارہے ہیں قاتل اعلیٰ کی حکومت کو خلافت راشدہ سے تشبیہ دی جارہی ہے۔


زینب ترے قاتل کے ہر اک وار پہ لعنت
ہر دور میں اس درجہ ستم گار پہ لعنت
جو عذر تراشے کسی ظالم کی لیے تو
اس شخص پہ اس شخص کی گفتار پہ لعنت​

زینب ترے قاتل کے ہر اک وار پہ لعنت
ہر دور میں اس درجہ ستم گار پہ لعنت
جو عذر تراشے کسی ظالم کی لیے تو
اس شخص پہ اس شخص کی گفتار پہ لعنت
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
Re: شرم تم کو مگر آتی نہیں

اللہ کرے ایسا ماتم ہر پٹواری کے گھر میں بچھ جائے
پھر شاید اِنکو تِلور کھلانے سے فر صت مل جائے
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Re: شرم تم کو مگر آتی نہیں

ماڈل ٹاون اور قصور کے بچوں کا کیس داخل دفتر ہو گیا ہے - زینب کا قاتل قصور بچوں کے کیس میں سے ایک ہے
چل رہا ہے نا مقدمہ --- اسی طرح جیسے طرح ڈیرہ اسماعیل خان کے مجرموں اور مشعال خان کے قاتلوں کا کیس چل رہا ہے

تھوڑا انتظار کرنے کا ہی کہا ہے نا تمہیں --- اتنی مرچیں کس جگہ پر لگی ہوئی ہیں جو ابھی کا ابھی سکون چاہیے ؟؟؟





راجہ صاحب ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں کو سزا مل گئی ہے؟
قصور میں ٣٠٠ بچوں کا ریپ کرنے والوں کو سزا مل گئی ہے؟
اس بچی سے پہلے جو ١١ بچے اسی انجام کو پہنچے انکے مجرموں کو پکڑ لیا ہے؟
بے حیائی بےشرمی کی انتہا ہے
پورا ملک ماتم کر رہا ہے
ملک کو ماتمی ہونے کا طعنہ نہیں دیں گے؟
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Re: شرم تم کو مگر آتی نہیں

فضول بکواس مت کرو بے ایمان انسان - میں نے کوئی خلافت راشدہ سے تشبیح نہیں دی
پر اب تم نے اپنی بے ایمانی سے مجھے اس کا مجرم بھی بنا کر ہی چھوڑنا ہے

حد ہوگئی جہالت کی اور ذلالت کی ۔ گھٹیا دلیل دے کرپٹواری ہونے کا ثبوت دیا ہے۔۔
کیسے کیسے عذر تلاش کیے جارہے ہیں قاتل اعلیٰ کی حکومت کو خلافت راشدہ سے تشبیہ دی جارہی ہے۔


زینب ترے قاتل کے ہر اک وار پہ لعنت
ہر دور میں اس درجہ ستم گار پہ لعنت
جو عذر تراشے کسی ظالم کی لیے تو
اس شخص پہ اس شخص کی گفتار پہ لعنت​

زینب ترے قاتل کے ہر اک وار پہ لعنت
ہر دور میں اس درجہ ستم گار پہ لعنت
جو عذر تراشے کسی ظالم کی لیے تو
اس شخص پہ اس شخص کی گفتار پہ لعنت
 

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: شرم تم کو مگر آتی نہیں

ماڈل ٹاون اور قصور کے بچوں کا کیس داخل دفتر ہو گیا ہے - زینب کا قاتل قصور بچوں کے کیس میں سے ایک ہے
چل رہا ہے نا مقدمہ --- اسی طرح جیسے طرح ڈیرہ اسماعیل خان کے مجرموں اور مشعال خان کے قاتلوں کا کیس چل رہا ہے

تھوڑا انتظار کرنے کا ہی کہا ہے نا تمہیں --- اتنی مرچیں کس جگہ پر لگی ہوئی ہیں جو ابھی کا ابھی سکون چاہیے ؟؟؟


تیرے ساتھ بھی ایسا ہی ظلم ہوگا نا تو پھر پوچھوں گا کہ کہاں مرچیں لگتی ہیں
بے شرم تو ہو ہی بد زبان بھی انتہا کے ہو
ماڈل ٹاؤن کا مقدمہ چلتے ٤ سال ہو گئے ہیں اور کتنا انتظار کروانا ہے تم نے؟ ١٤ قتل ہو جائیں تو کتنا انتظار ہے تمہاری کتاب میں؟ اگر سرعام ہو جائیں اور کیمرے کے سامنے ہوں تو کتنے انتظار کا نسخہ عطا کریں گے حضور؟
 

Saqi99

Senator (1k+ posts)
Re: شرم تم کو مگر آتی نہیں

Aqal sa paidal insaan this is not the first incident in Kasur. Is ka ilwa jo 3 banday protest par mare gae ha on ko bhi na bholo.
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
Re: شرم تم کو مگر آتی نہیں

بیغیرت پٹواری .... تمہاری عقل نونی پھچوڑے کی زیارت سے آگے نہیں جاتی
لہذا جہاں نونی پچھواڑے میں عوامی و سیاسی ڈنڈا گیا نہیں تمہیں درد فورا محسوس ہوا نہیں

پنجاب پولیس کے اپر کورس پر آئے انسپیکٹروں سے لاہور ملتان روڈ ٹریننگ سینٹر پر
ملاقات میں انھیں میں نے روتے دیکھا ہے ... فرمایا

جناب اگر ہم پڑھنے لکھنے والے ہوتے تو بھلا پولیس میں ہوتے ؟
یہ ہے تمھارے پڑھے لکھے شریفوں کے پنجاب کے تھانیداروں کا کیلیبر

صرف مال بنانے اور شریفوں کی بھڑوا گیری کے لئے بھرتی کئے ہوے
وردی والے بھڑوے .... ١٢ واں ریپ اور قتل کے بعد بھی مکھی پر مکھی مار رہے ہیں

اور
فٹواری کے پچھواڑے میں آگ ... سیاست کی لگی ہے
انسان ہو تو درد محسوس بھی ہو .... جانور
 

ConcernedPaki

Minister (2k+ posts)
Re: شرم تم کو مگر آتی نہیں

راجہ چول میں بھی دو دن سے ایک بات سوچ رہا تھا کہ دو دن ہو گئے مگر ابھی تک راجہ چول شریف خاندان کی دلالی کرنے نہیں آیا- یار پتہ نہیں تو زیادہ بے شرم ہے یا تیرا مالک شریف خاندان
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Re: شرم تم کو مگر آتی نہیں

ٹھیک کہ رہی ہو یار جپانی میرا فیوز آج اڑا ہوا ہے اسی لئے تو اس طوفان بد دیانتی کے سامنے کھڑا ہونے کی جرات ہوئی ہے - تم سمجھتے ہو مجھے اندازہ نہیں تم لوگوں نے یہ آئینہ دکھانے پر میرے ساتھ کیا کرنا ہے - پر میں بھی تم جاہلوں کے سامنے کھڑا رہوں گا اسی طرح سے
تم میں سے کسی بھی بد دیانت انسان نے ابھی تک میرے ڈیرہ اسماعیل خان کے وقوعے پر قانون کی حرکت کو سراہنے کو نہیں دیکھا -- صرف اور صرف اس لئے کہ اگر ایسا کیا تو اس سے اس زینب قتل پر جو اجینڈا تم لوگوں کا ہے وہ کہیں کچھ کمزور نے پڑ جاۓ

لگتا ہے بجلی بنا بنا کر اسکا فیوز اڑ گیا ہے
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ??? ?? ?? ??? ??? ????

??? ????? ?? ???? ??? ?? ???? ???????? ?? ????? ??????? ??? ??? ???? ???? ??? ?? ???? ??? ??
?? ??????? ??? ??????? ??? ??? ?? ???? ????
????? ???? ????? ????? ????? ??? ????? ?? ??? ?? ??? ???? ??

 

ConcernedPaki

Minister (2k+ posts)
Re: شرم تم کو مگر آتی نہیں


تیرے ساتھ بھی ایسا ہی ظلم ہوگا نا تو پھر پوچھوں گا کہ کہاں مرچیں لگتی ہیں
بے شرم تو ہو ہی بد زبان بھی انتہا کے ہو
ماڈل ٹاؤن کا مقدمہ چلتے ٤ سال ہو گئے ہیں اور کتنا انتظار کروانا ہے تم نے؟ ١٤ قتل ہو جائیں تو کتنا انتظار ہے تمہاری کتاب میں؟ اگر سرعام ہو جائیں اور کیمرے کے سامنے ہوں تو کتنے انتظار کا نسخہ عطا کریں گے حضور؟



میاں شہباز اس راجے نائ کو پاگل کتے کی موت بھی مار دے تو یہ کہے گا شکر ہے جنگلی سور کی موت نہیں مارا- کس قدر بے غیرت ہے شریفوں کا یہ غلام ابن غلام
 

Back
Top