Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
حیرت کی بات ہے کہ یہ خود کو عیسا کہتا تھاویسے تو اسے جو چاہے بنا دیں، لیکن مرزا کا بنیادی
دعویٰ یہ تھا کہ وہ عیسیٰ ہے۔
اسی لیئے مرزائی مسلمانوں کو کافر کہتے ہیں، کہ کسی نبی کا انکار کرنے والا کافر ہے۔
تو بات صرف اتنی ہے کہ اگر مرزائی ہمیں کافر کہتے ہیں تو ہمارے انہیں کافر کہنے پر اعتراض کیوں کرتے ہیں۔
لیکن نہ ویٹیکن سے بیر ہیں نہ ملکہ برطانیہ سے پھڈا- جو چرچ کی نمائندہ ہے
پھڈا صرف مسلمانوں سے ڈالا ہوا ہے