قادیانی رہنما مرزا ناصر نے پارلیمان میں کیا کہا؟ آصف محمود

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ویسے تو اسے جو چاہے بنا دیں، لیکن مرزا کا بنیادی
دعویٰ یہ تھا کہ وہ عیسیٰ ہے۔
اسی لیئے مرزائی مسلمانوں کو کافر کہتے ہیں، کہ کسی نبی کا انکار کرنے والا کافر ہے۔
تو بات صرف اتنی ہے کہ اگر مرزائی ہمیں کافر کہتے ہیں تو ہمارے انہیں کافر کہنے پر اعتراض کیوں کرتے ہیں۔
حیرت کی بات ہے کہ یہ خود کو عیسا کہتا تھا
لیکن نہ ویٹیکن سے بیر ہیں نہ ملکہ برطانیہ سے پھڈا- جو چرچ کی نمائندہ ہے
پھڈا صرف مسلمانوں سے ڈالا ہوا ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
I dont think learning Arabic will solve all the problem, Arabic just like any language also evolved over time. What makes it harder is that the Quran is not ordered in Chronological order. The easiest way to do it is to read with reference to authentic Tafsirs and you can compare it with Hadith and Prophets biography. This requires a bit of work as Tabari and Ibn Ishaq are written in chronological order but Quran is not, so you have to match parts of the Quran to the biography with help from the Tafsir. To be honest many hadiths are taken from the biography and the biography was written centuries before the hadiths were compiled so you can just use the quran with Tafsir and biography and refer to the hadiths if you want more context.
نہی بھائی ایسا نہی ہے
شاید آپکو معلوم نہی ہے کہ عربی زبان میں کوئی تبدیلی نہی آئی
یہی قران کا معجزہ ہے کہ اس کی زبان بھی محفوظ کی گئی ہے

اگر زبان ہی بدل گئی تو قران بیکار ہو جاۓ گا
باقی سب زبانیں بدل گئی ہیں لیکن عربی نہی
وہی الفاظ ہیں وہی صیغے ہیں وہی گرامر ہے جو رسول کریم کے زمانے میں تھے

آپ عربی کی سٹڈی کر کے دیکھ لیں
اچھی تفسیر بھی پڑھنی چاہئے لیکن جو مزہ آپ کو خود ترجمہ کر کے قران سمجھنے میں آتا ہے وہ کسی ترجمے میں نہی
تھوڑی سی کلاسوں کے بعد ہی بندہ اتنی عربی سیکھ جاتا ہے کہ تھوڑا تھوڑا سمجھ سکے

بہت سی چیزیں سیدھی ہیں جن میں کسی حدیث کی ضرورت نہی ہے
اصل فرقے بنے ہی ان ترجموں کی وجہ سے ...پہلے ترجمے میں تھوڑا سا فرق ڈالتے
پھر اس پر تفسیر بھی خود لکھتے ہیں ، جس میں الله کی بات چھوٹی اپنی بات بڑی ہوتی ہے
دیکھ لیں بریلیوں کا ترجمہ اور اہلحدیثوں کا ترجمہ ..کتنا فرق ہے
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
محترم آپ نے میرے بارے غلط رائے قائم کی ہے ۔ میں آپ کو منافق اور جھوٹا کیوں کہوں گا؟ قیاس ہے کہ آپ بھی میری طرح ایک طالب علم ہیں ۔
اب آتے ہیں صوفیاء کی طرف ۔
ان لوگوں نے رسول اللہﷺ کی وحی کے بعد وحی کو ممکن کرار دیا بس نام بدل لیا ، الہام رکھ لیا مگر سر چشمہ ایک ہی کہا۔
گو کہ خود نبوت کا دعویٰ نہیں کیا ، جرأت نہیں کی مگر نئی نبوت کو ممکن کہا۔
مرزا صاحب نے ایسی ہی تحریروں سے اپنے دعوے کی بنیاد رکھی اور ہمارے نام نہاد علماء کی طرف سے عیسیٰؑ اور امام مہدی کے لیئے بنائی گئی کرسیوں پر بیٹھ گئے ۔
احمدی ہمیں کافر سنجھتے ہیں ان کے کہنے یا سمجھنے سے ہم کافر نہیں ہو جاتے ۔
ہم ان کو کافر کہتے ہیں اور ہمارے کہنے سے وہ خود کو کافر نہیں مانتے ۔
میرے خیال میں کافر مسلم کا فیصلہ اللہ تعالیٰ پر چھوڑ دینا چاہیئے یہ فیصلے اللہ کے ہیں اسی کو کرنے دیں ۔
محترم آپ مجھے طالبعلم نہیں نرا جاھل ہی سمجھیں،بے علمی پہ کیا دعوا ــ

ـ ہاں الہام، کشف،رویہ صادقہ اور معجزہ جیسے مسائل کے بارے مسلہ واضح اور غالباََ متفہ بھی ہے ـــ
اول تو یہ شریعت کا حصہ نہیں تصوف کی کوئی کتاب وضاحت کر دے گی ــ
دوسرا اسکو ماننے کا کوئی بھی مکلََف نہیں (حتکہ جس پر خود مبینہ طور پر ) جسپر الہام،رویہ یا کشف وغیرہ ہو وہ بھی انکے ماننے کا پابند نہیں ـ ـ- اسلئے جسکا من مانے انکار کر دے، جسکا جتنا من بھائے مان لے ـــ
جہاں تک بات وارداتَ قلبی میں کشفِ ذات وغیرہ اور ایسے ہی دوسرے مدارج کا معاملہ ہے تو طریقت میں اسکا ادراک خود سائل پر ممکن نہیں کہ طریقت نام ہی جستجو کا ہے، منزل کا نہیں، اسپر بات کرنے کی ممانعت ہے مگر بعض دفعہ جعل ساز یا جلد باز نادان کچھ کا کچھ بنا دیتے ہیں اور اسپر اصلاح و تنقید کی ضرورت ہے ـــ منصور کا قصہ ہی لے لیں ، صوفیا نے اسکی سزا کی تصدیق کی ہے نہ کہ سرزنش ـــ
تصوف ایک یکسر علیحدہ معاملہ ہے (ہان یہ ضرور کہ تصوف نے پیر و پیروکار سمیت بگاڑا ہزاروں سو کو ہے)

میری بے علمی اپنی جگہ، مگر لوگوں کو نبوت کے دعوہ کرنے والوں کی خوب سمجھ آ جاتی ہے ، ہر صدی دسیوں نے ایسے دعوے کئے، خود قادیانیوں میں آدھ درجن نبی ہونے کے دعوا دار ہوۓ،آپ مہر بانی سے ان دعووں کو غیر معاملات سے نہ لجھائیں(معلوم ہے کہ قادیانیوں کی دو ایک کتب میں بزرگوں کے اقوال و واقعات کا مجموعہ بناکر گمراہ کیا گیا ہے اور وہ یوں استدلال بھی کرتے ہیں) ــ خیر مختصر بات وہی ہے کہ وہ اگر "عقیدتاََ" ہمیں کافر نہ کہیں تو انکا سب عقیدہ و مذہب بیان ہو جائے گا اورپیچھے فرقے بازی رہ جائے گا بہتر بھی یہی کہ وہ اس عقیدے سے رجوع کر لیں

جہاں تک بات اللہ پر چھوڑ دینے کی ہے، تو آپ کا اسپر اصرار نہیں جیساکہ ایک مخصوص طبقے کے دسیوں دلائل ہیں ـــ وہ ایک کلمہ، نماز قران وغیرہ وغیوہ پڑھتے ہیں تو انہین کافر کہنا جائز نہیں یا ان سے مذیبی و امتی معاملات مین علیحد گی ( یعنی انکی امامت یا تفسیر و حدیث کی توقیر کرنا وغیرہ) غلط اور ظلم ہے یا پھر ، مذہبی معاملہ انسانی یا زاتی ہے یا پھر حقوق وغیرہ-،
اگر آپ اس حد تک کہہتے ہیں تو درست سہی (کیسا اختلاف کہ مذہب سے سوا دسیوں قادیانیوں سے معاشرتی اور دوستانہ تعلقات تو قائم ہیں )

مگر غیر منطقی اور مبہم معاملات دور تک نہیں چلتے، فتنہ و فساد کا سبب بنتے ہیں اور چاہے نا چاہے، جلد یا بدیر فریقیں کو اسے حل کرنا ہی پڑتا ہے
 
Last edited:

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے تو اسے جو چاہے بنا دیں، لیکن مرزا کا بنیادی
دعویٰ یہ تھا کہ وہ عیسیٰ ہے۔
اسی لیئے مرزائی مسلمانوں کو کافر کہتے ہیں، کہ کسی نبی کا انکار کرنے والا کافر ہے۔
تو بات صرف اتنی ہے کہ اگر مرزائی ہمیں کافر کہتے ہیں تو ہمارے انہیں کافر کہنے پر اعتراض کیوں کرتے ہیں۔

جناب یہ سب دعوے مرزا قادیانی کی کتابوں میں موجود ہیں۔ مرزا اپنے آپ کو بہت کچھ قرار دے چکا ہے۔
 
patriot

Minister (2k+ posts)
چلو کافرکے فیصلے کو تو چھوڑو ، کیا کوئی نبی رسول کریم کے بعد ہو سکتا ہے یا ہو گا ؟؟؟ یا آیا ہے ؟؟
الہام اور چیز ہے اور وحی اور چیز ہے
الحاموں کی بنیاد پر کوئی نبی نہی بنتا سواے مرزے کے

کس قسم کی کچی عقل ہے آپ کی اور کچی معلومات ہیں
پرویز کے قرانی ترجمے اور مرزے کے ترجمے میں بہت ہی کم فرق ہے

جی نہیں آ سکتا کیونکہ کلام اللہ محفوظ ہے یہ منطقی بات ہے ۔
جو الہام کا دعوی کرتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ اس کا سر چشمہ بھی وہی ہے جو وحی کا ہے۔
پرویز صاحب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی بھی قسم کی وحی اور الہام کو مسترد کرتے ہیں ۔ انہوں نے قرآن کا مفہوم اپنے فہم کے مطابق لکھا اور ساتھ متنبہ کیا کہ میں حرف آخر نہیں ہوں اور نہ کوئی قیامت تک ہو سکتا ہے۔
نہ کوئی نیا فرقہ بنایا نہ فرقے کی مسجد بنائی مولوی نے ان کے ہم خیال لوگوں کو پرویزی کہنا شروع کر دیا ۔
میری عقل کچی ہے معلومات بھی کچی ہونگی میں نے کبھی بھی عقل کل ہونے کا یا پختہ ذہن ہونے کا دعویٰ نہیں کیا ۔
خوش رہیں ۔
 
Vitamin_C

Chief Minister (5k+ posts)
Actually you are wrong, many words have been added to Arabic over the centuries that people think is common sense and was always there but it wasnt. Words for geographic description such as bodies of water. As your scientific knowledge grew so did our vocabulary. This is why even Arabs have to use Tafsir to read the Quran. Also Arabic is not one uniform language, it differes alot from region to region, my mother is from Abu Dhabi but if she speaks to a woman from Lebonan its hard to understand her. She once spoke to my Saudi friend and she is from a city vey close to UAE and Bahrain, my mother told me that certain words in their everyday vocabulary are completely different for example their use of he and she.

نہی بھائی ایسا نہی ہے
شاید آپکو معلوم نہی ہے کہ عربی زبان میں کوئی تبدیلی نہی آئی
یہی قران کا معجزہ ہے کہ اس کی زبان بھی محفوظ کی گئی ہے

اگر زبان ہی بدل گئی تو قران بیکار ہو جاۓ گا
باقی سب زبانیں بدل گئی ہیں لیکن عربی نہی
وہی الفاظ ہیں وہی صیغے ہیں وہی گرامر ہے جو رسول کریم کے زمانے میں تھے

آپ عربی کی سٹڈی کر کے دیکھ لیں
اچھی تفسیر بھی پڑھنی چاہئے لیکن جو مزہ آپ کو خود ترجمہ کر کے قران سمجھنے میں آتا ہے وہ کسی ترجمے میں نہی
تھوڑی سی کلاسوں کے بعد ہی بندہ اتنی عربی سیکھ جاتا ہے کہ تھوڑا تھوڑا سمجھ سکے

بہت سی چیزیں سیدھی ہیں جن میں کسی حدیث کی ضرورت نہی ہے
اصل فرقے بنے ہی ان ترجموں کی وجہ سے ...پہلے ترجمے میں تھوڑا سا فرق ڈالتے
پھر اس پر تفسیر بھی خود لکھتے ہیں ، جس میں الله کی بات چھوٹی اپنی بات بڑی ہوتی ہے
دیکھ لیں بریلیوں کا ترجمہ اور اہلحدیثوں کا ترجمہ ..کتنا فرق ہے
 
patriot

Minister (2k+ posts)
محترم آپ مجھے طالبعلم نہیں نرا جاھل ہی سمجھیں،بے علمی پہ کیا دعوا ــ

ـ ہاں الہام، کشف،رویہ صادقہ اور معجزہ جیسے مسائل کے بارے مسلہ واضح اور غالباََ متفہ بھی ہے ـــ
اول تو یہ شریعت کا حصہ نہیں تصوف کی کوئی کتاب وضاحت کر دے گی ــ
دوسرا اسکو ماننے کا کوئی بھی مکلََف نہیں (حتکہ جس پر خود مبینہ طور پر ) جسپر الہام،رویہ یا کشف وغیرہ ہو وہ بھی انکے ماننے کا پابند نہیں ـ ـ- اسلئے جسکا من مانے انکار کر دے، جسکا جتنا من بھائے مان لے ـــ
جہاں تک بات وارداتَ قلبی میں کشفِ ذات وغیرہ اور ایسے ہی دوسرے مدارج کا معاملہ ہے تو طریقت میں اسکا ادراک خود سائل پر ممکن نہیں کہ طریقت نام ہی جستجو کا ہے، منزل کا نہیں، اسپر بات کرنے کی ممانعت ہے مگر بعض دفعہ جعل ساز یا جلد باز نادان کچھ کا کچھ بنا دیتے ہیں اور اسپر اصلاح و تنقید کی ضرورت ہے ـــ منصور کا قصہ ہی لے لیں ، صوفیا نے اسکی سزا کی تصدیق کی ہے نہ کہ سرزنش ـــ
تصوف ایک یکسر علیحدہ معاملہ ہے (ہان یہ ضرور کہ تصوف نے پیر و پیروکار سمیت بگاڑا ہزاروں سو کو ہے)

میری بے علمی اپنی جگہ، مگر لوگوں کو نبوت کے دعوہ کرنے والوں کی خوب سمجھ آ جاتی ہے ، ہر صدی دسیوں نے ایسے دعوے کئے، خود قادیانیوں میں آدھ درجن نبی ہونے کے دعوا دار ہوۓ،آپ مہر بانی سے ان دعووں کو غیر معاملات سے نہ لجھائیں(معلوم ہے کہ قادیانیوں کی دو ایک کتب میں بزرگوں کے اقوال و واقعات کا مجموعہ بناکر گمراہ کیا گیا ہے اور وہ یوں استدلال بھی کرتے ہیں) ــ خیر مختصر بات وہی ہے کہ وہ اگر "عقیدتاََ" ہمیں کافر نہ کہیں تو انکا سب عقیدہ و مذہب بیان ہو جائے گا اورپیچھے فرقے بازی رہ جائے گا بہتر بھی یہی کہ وہ اس عقیدے سے رجوع کر لیں

جہاں تک بات اللہ پر چھوڑ دینے کی ہے، تو آپ کا اسپر اصرار نہیں جیساکہ ایک مخصوص طبقے کے دسیوں دلائل ہیں ـــ وہ ایک کلمہ، نماز قران وغیرہ وغیوہ پڑھتے ہیں تو انہین کافر کہنا جائز نہیں یا ان سے مذیبی و امتی معاملات مین علیحد گی ( یعنی انکی امامت یا تفسیر و حدیث کی توقیر کرنا وغیرہ) غلط اور ظلم ہے یا پھر ، مذہبی معاملہ انسانی یا زاتی ہے یا پھر حقوق وغیرہ-،
اگر آپ اس حد تک کہہتے ہیں تو درست سہی (کیسا اختلاف کہ مذہب سے سوا دسیوں قادیانیوں سے معاشرتی اور دوستانہ تعلقات تو قائم ہیں )

مگر غیر منطقی اور مبہم معاملات دور تک نہیں چلتے، فتنہ و فساد کا سبب بنتے ہیں اور چاہے نا چاہے، جلد یا بدیر فریقیں کو اسے حل کرنا ہی پڑتا ہے
جناب سب الفاظ کا ہیر پھیر ہے ورنہ بقول علامہ اقبال صاحب
تمدن تصوف شریعت کلام
بتان عجم کے پجاری تمام

کسی بات پر مذہبی پیشواؤں کا متفق ہو جانا اس بات کی دلیل نہیں کہ بات صحیح ہے ورنہ پوری مسیحی دنیا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو ابن اللہ کہنے پہ متفق ہے ۔
محترم جناب مسئلہ یہ ہے کہ اس وقت مذہب اسلام میں کم و بیش سو فرقے ہیں اور ہر فرقہ کسی نا کسی شخص کی تعلیمات پر مبنی ہے یا کئی شخصیات کی تعلیمات یا اقوال پر ۔
اب چاہے ےاس نے نبوت کا دعوٰی کیا ہو یا نہ کیا ہو وحدت امت میں تو دراڑ پڑ گئی نا ، اس کی تعلیمات پر عمل تو ہو رہا ہے فرقہ تو بن گیا اور ہر فرقہ خود کو صحیح اور سچا مسلمان اور دوسروں کو گمراہ اور کافر سمجھتا ہے اور واجب القتل ۔
آئے روز کے شیعہ سنی فسادات اسی کفر فیکٹری کا شاخسانہ ہیں ۔
میں یہ کہنے کی کوشش کر رہا ہوں کہ احمدی حضرات اگر مرزا صاحب کو نبی مہدی عیسی مریم اللہ جو بھی مانتے ہیں اور خود کو مسلمان بھی کہتے ہیں تو ہمارے ایمان پر اس کا کیا اثر پڑ سکتا ہے۔ میں نے اپنا حساب دینا ہے اور کسی احمدی نے اپنا ۔
جیسے کہ پہلے کہا کہ اس کے مجھے کافر کہنے سے میرے ایمان کو کوئی خطرہ نہیں اور نہ ہی میرے کافر کہنے سے وہ خود کو کافر مان لے گا ۔
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Actually you are wrong, many words have been added to Arabic over the centuries that people think is common sense and was always there but it wasnt. Words for geographic description such as bodies of water. As your scientific knowledge grew so did our vocabulary. This is why even Arabs have to use Tafsir to read the Quran. Also Arabic is not one uniform language, it differes alot from region to region, my mother is from Abu Dhabi but if she speaks to a woman from Lebonan its hard to understand her. She once spoke to my Saudi friend and she is from a city vey close to UAE and Bahrain, my mother told me that certain words in their everyday vocabulary are completely different for example their use of he and she.
یار کوئی مثال ہی دے دو کہ کون سا لفظ بدل گیا ہے
لینگویج میں صرف ناون ہی نہی ہوتے ، پوری گرامر ہوتی ہے
کچھ بھی نہی بدلا
یہی قران کا معجزہ ہے کہ اس کی زبان قیامت تک نہی بدلے گی

لوگ تفسیر اس لئے بھی پڑھتے ہیں کہ آیت کے نزول کا بیک گراونڈ جان سکیں
نہ کہ عربی کے لئے
اور اس میں آیت سے منسلک احادیث بھی ہوتی ہیں ، اور عالموں کے اپنے خیالات بھی

قران کی عربی ایک ادبی سٹائل ہے ، جس کو کوئی بنا بھی نہی سکتا لیکن سمجھنے کے لئے بالکل آسان ہے
آپ نے نہی ماننا مجھے پتہ ہے ، اس لئے میں بحث سے معزرت چاہتا ہوں
ہدایت من جانب الله ہوتی ہے
 
Vitamin_C

Chief Minister (5k+ posts)
There is a whole study on Classic Arabic and Modern Standard Arabic and university courses are taught in this. Arabic has changed evolved and branched off so much that the difference is greater than that of Portuguese and Spanish. An Arab in Morocco cannot communicate with an Arab in Yemen any more without a translator, my mother struggled to translate a Lebanese song playing in the car because she said it sounds like a different language.

Modern Standard Arabic also has alot more punctuation marks and Harkat which Classical Arabic does not. I am not a native speaker as my moms family but one confusion that I came across was when I was reading Surah Kahf, I learned that the CA vocabulary used in Quran does not differentiate in large bodies of water such as Ocean, Sea or Lake (bahr), it has one word to describe all three, one word for river(nahr) and one for springs(ain). MSA now has different words to more accurately classify bodies of water. There are many more if you are interested you can take a course on CA & MSA.

Back
Top