British Traveler JASON BILLAM visiting Peshawar

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
امید ہے کہ یہ کوئی سی آئی اے یا موساد والا نہیں ہو، اور یہ بھی کچھ عرصے بعد کسی مسجد پر حملہ کر کے مسلمانوں کو شہید نہ کرے۔

مثبت خبر پر بھی اتنا نفرت انگیز کمنٹ ، ردعمل کی نفسیات ایک خطرناک جال ہے، اس سے جتنا ہوسکے ہمیں باز رہنا چاہیے۔
 

SaRashid

Minister (2k+ posts)
مثبت خبر پر بھی اتنا نفرت انگیز کمنٹ ، ردعمل کی نفسیات ایک خطرناک جال ہے، اس سے جتنا ہوسکے ہمیں باز رہنا چاہیے۔
تو آپ کے خیال میں، ہمیں عیسائی پادریوں اور عیسائیوں سے فائدے اٹھانے والے چمچوں کی تعلیم کے مطابق ایک تھپڑ کھانے کے بعد اپنا دوسرا گال بھی آگے کر دینا چاہیے، بلکہ پوری شلوار ہی اتار دینا چاہیے؟
 

kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
امید ہے کہ یہ کوئی سی آئی اے یا موساد والا نہیں ہو، اور یہ بھی کچھ عرصے بعد کسی مسجد پر حملہ کر کے مسلمانوں کو شہید نہ کرے۔
this time, the response will be different. From mullah to last person on street, everybody will fire back
 

Steyn

Chief Minister (5k+ posts)
He didn't want to touch any food or anything. Was probably too scared of getting cholera hahaha