انجینیئر محمد علی مرزا پر ابھی بھی حد قذف واجب نہیں ہوئی؟
---------------------------------------------------------------
انجینیئر محمد علی مرزا نے تمام مدارس کے علماء پر لواطت اور زنا کا بہتان تراشا اور گواہ ایک بھی پیش نہ کیا۔ تو کیا انجینیئر محمد علی مرزا پر قذف یعنی بہتان تراشی کی اسی کوڑوں کی سزا واجب نہ ہوئی؟ اور قرآن مجید کا فیصلہ ہے کہ ایسے جھوٹے بہتان تراش سے دین لینا بھی جائز نہیں ہے