کیا مرزا جہلمی پر حد قذف جاری ہونی چاہیے؟؟

sangeen

Minister (2k+ posts)
میڈیکل میں جنسی مواد پڑھنے والے بالغ ہوتے ہیں، وہ اپنا دفاع کرنے کے قابل ہوتے ہیں جبکہ مدرسوں میں چھوٹے بچے پوری طرح مولوی کے رحم و کرم پر ہوتے ہیں، وہ اپنا دفاع بھی نہیں کرسکتے، مولوی انہیں دن رات بچہ بازی کیلئے استعمال کرتا ہے، مولوی کا ہاتھ ہر وقت ان بچوں کی شلوار پر ہوتا ہے اور مولوی ان تمام بچوں کو اپنی کھیتی سمجھتا ہے۔۔۔

یوں تو مولوی اور مذہبی حضرات ہر وقت فحاشی فحاشی کا شور مچاتے رہتے ہیں، مگر سب سے زیادہ فحاشی اور عریانی انہی مدرسوں میں پائی جاتی ہے۔ نہ صرف لڑکوں کے مدرسوں میں بلکہ لڑکیوں کے مدرسوں میں بھی ان کو سب سے پہلی بات یہ سکھائی جاتی ہے کہ شرع میں کوئی شرم نہیں، یعنی جتنی بھی فحش سے فحش بات انہیں اسلام کے نام پر پڑھائی جائے، اس پر کوئی اعتراض نہ کرسکے۔۔۔ اس طرح مولوی دن رات گرما گرم مواد بچوں کو پڑھاتے رہتے ہیں ، بیشتر احادیث ایسی ہیں جن میں پورن مواد خاطر خواہ مقدار میں پایا جاتا ہے، یہاں تک بتایا جاتا ہے کہ عورت کے کس سوراخ سے دخول کرنا حلال ہے اور کس سے حرام اور یہ تک بتایا جاتا ہے کہ مرد عورت کے پستان چوس سکتا ہے یا نہیں، اور کیا کیا لکھا ہے ان اسلامی کتب میں وہ میں یہاں لکھ کر لوگوں کے "رونگٹے" کھڑے کرنا نہیں چاہتا۔۔۔ قصہ مختصر یہ اسلامی مدرسے لونڈے بازی کے اڈے اور بدکاری کے چکلے ہیں ۔۔۔

So all the rape cases with adult women filed all over the world are with CONSENT? because they can DEFEND themselves and if SEX happens somehow, is no ones' fault...

So according to your logic Medical students should not be taught Sexual materials... When put against a man no woman can defend herself even if she is adult or grown up.
 
Majid Sheikh

MPA (400+ posts)

گویا تمہاری لاجک کے تحت چونکہ بالغ عورتیں بھی ریپ کا شکار ہوجاتی ہیں، اس لئے بچوں کو مولویوں کے مدرسوں میں ریپ کا شکار بنتے رہنے دینا چاہیے اس میں کوئی حرج نہیں۔ یہی وہ مطمئن رویہ ہے جو مولویوں کو بچوں کے ساتھ بدفعلی کا لائسنس دے دیتا ہے کیونکہ معاشرہ اس پر بات نہیں کرتا اور ایک طرح سے اس کو قبول کرچکا ہے، اگر کوئی بات کرے تو تمہاری طرح یہ دلیلیں دی جاتی ہیں کہ فلاں کے ساتھ بھی تو ہوتا ہے، فلاں جگہ بھی ہوتا ہے۔۔ ہر جرم کی اپنی وجوہات ہوتی ہیں، بالغان کے ساتھ ریپ کی اپنی وجوہات ہیں، مگر مدرسوں میں جو بدکاری ہوتی ہے اس کی صریحاً یہی وجہ ہے کہ قرآن اور حدیث میں گرم / فحش مواد بہت زیادہ ہے۔ بچوں کو بار بار کھیتی والی آیت پڑھانے کی کیا ضرورت ہے، ان کو کیا پتا کہ کھیتی کیا ہے، ان کو کیا پتا کہ غسلِ جنابت کیا ہوتا ہے، ان کو ہمبستری کے شرعی طریقے پڑھانے کی کیا ضرورت ہے، ایسا تمام فحش مواد مدرسوں کے نصاب سے نکال دینا چاہیے اور قرآن کے بھی صرف سیلیکٹیو حصے بچوں کو پڑھانے چاہئیں۔۔ حکومت کو چاہیے کہ قرآن کے مخصوص نسخے چھاپے جس میں صرف وہی آیات ہوں جو بچوں کو پڑھائی جاسکیں اور ایسی کوئی آیت نہ ہو جس سے کسی کے جذبات برانگیختہ ہوں۔۔۔
 
Last edited:

مسلسل فحش مواد پڑھا پڑھا کر مولوی کی ذہنیت ویسے ہی گمراہ ہوجاتی ہے، حضرت الیاس قادری فرماتے ہیں کہ امام محمد جب چھوٹے سے بچے تھے تو امام ابو حنیفہ کے پاس پڑھنے کیلئے داخل ہوئے، امام محمد چونکہ خوبصورت بچے تھے تو ان کو دیکھ کر امام ابو حنیفہ کے دل میں گندے گندے خیال آتے تھے، تو وہ انہیں دیوار کے پیچھے بٹھا کر پڑھاتے تھے کیونکہ انہیں اندیشہ تھا کہ اگر وہ بار بار اسے دیکھتے رہے تو اس کے ساتھ کچھ کر بیٹھیں گے۔۔ یہ ہمارے اسلاف کی کتابوں میں لکھا ہوا ہے، اس سے پتا چلتا ہے کہ جب امام ابو حنیفہ جیسا شخص خوبصورت بچوں کو دیکھ کر گمراہ ہوجاتا تھا تو آج کا مولوی تو تقویٰ کے لحاظ سے اس سے کہیں کم تر درجے پر ہے، وہ تواپنے اسلاف کی سنت سے کیونکر روگردانی کرسکتا ہے۔۔
 
o bhai es dhakan totay ki kahania mat sonao.. Mujhe batao ke konsi kitab mae likha hae, hawala do... Agar deen ka ilam hae to lazim parhaya jaega... Koi molvi jo atay mae namak ke barabar bhi nahi hoga os ki ghalat harkat ko aap sab madarson se nahi jor saktay...
 
sangeen

Minister (2k+ posts)
گویا تمہاری لاجک کے تحت چونکہ بالغ عورتیں بھی ریپ کا شکار ہوجاتی ہیں، اس لئے بچوں کو مولویوں کے مدرسوں میں ریپ کا شکار بنتے رہنے دینا چاہیے اس میں کوئی حرج نہیں۔ یہی وہ مطمئن رویہ ہے جو مولویوں کو بچوں کے ساتھ بدفعلی کا لائسنس دے دیتا ہے کیونکہ معاشرہ اس پر بات نہیں کرتا اور ایک طرح سے اس کو قبول کرچکا ہے، اگر کوئی بات کرے تو تمہاری طرح یہ دلیلیں دی جاتی ہیں کہ فلاں کے ساتھ بھی تو ہوتا ہے، فلاں جگہ بھی ہوتا ہے۔۔ ہر جرم کی اپنی وجوہات ہوتی ہیں، بالغان کے ساتھ ریپ کی اپنی وجوہات ہیں، مگر مدرسوں میں جو بدکاری ہوتی ہے اس کی صریحاً یہی وجہ ہے کہ قرآن اور حدیث میں گرم / فحش مواد بہت زیادہ ہے۔ بچوں کو بار بار کھیتی والی آیت پڑھانے کی کیا ضرورت ہے، ان کو کیا پتا کہ کھیتی کیا ہے، ان کو کیا پتا کہ غسلِ جنابت کیا ہوتا ہے، ان کو ہمبستری کے شرعی طریقے پڑھانے کی کیا ضرورت ہے، ایسا تمام فحش مواد مدرسوں کے نصاب سے نکال دینا چاہیے اور قرآن کے بھی صرف سیلیکٹیو حصے بچوں کو پڑھانے چاہئیں۔۔ حکومت کو چاہیے کہ قرآن کے مخصوص نسخے چھاپے جس میں صرف وہی آیات ہوں جو بچوں کو پڑھائی جاسکیں اور ایسی کوئی آیت نہ ہو جس سے کسی کے جذبات برانگیختہ ہوں۔۔۔

ye mowad bachon ko nahi adults ko parhaya jata hae... Jis tarha inter pre medical ke bachon ko human anatomy ke pecheeda ramooz nahi parhae jate...

Baqi ap jis tarha qurani ayaat ki yahan par mazaq ura rahe ho to aap se behas fazool hae...
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
the only people following mirza jahannami are anti moulvi otherwise everyone can see he is a total fake - nothing less
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
گویا تمہاری لاجک کے تحت چونکہ بالغ عورتیں بھی ریپ کا شکار ہوجاتی ہیں، اس لئے بچوں کو مولویوں کے مدرسوں میں ریپ کا شکار بنتے رہنے دینا چاہیے اس میں کوئی حرج نہیں۔ یہی وہ مطمئن رویہ ہے جو مولویوں کو بچوں کے ساتھ بدفعلی کا لائسنس دے دیتا ہے کیونکہ معاشرہ اس پر بات نہیں کرتا اور ایک طرح سے اس کو قبول کرچکا ہے، اگر کوئی بات کرے تو تمہاری طرح یہ دلیلیں دی جاتی ہیں کہ فلاں کے ساتھ بھی تو ہوتا ہے، فلاں جگہ بھی ہوتا ہے۔۔ ہر جرم کی اپنی وجوہات ہوتی ہیں، بالغان کے ساتھ ریپ کی اپنی وجوہات ہیں، مگر مدرسوں میں جو بدکاری ہوتی ہے اس کی صریحاً یہی وجہ ہے کہ قرآن اور حدیث میں گرم / فحش مواد بہت زیادہ ہے۔ بچوں کو بار بار کھیتی والی آیت پڑھانے کی کیا ضرورت ہے، ان کو کیا پتا کہ کھیتی کیا ہے، ان کو کیا پتا کہ غسلِ جنابت کیا ہوتا ہے، ان کو ہمبستری کے شرعی طریقے پڑھانے کی کیا ضرورت ہے، ایسا تمام فحش مواد مدرسوں کے نصاب سے نکال دینا چاہیے اور قرآن کے بھی صرف سیلیکٹیو حصے بچوں کو پڑھانے چاہئیں۔۔ حکومت کو چاہیے کہ قرآن کے مخصوص نسخے چھاپے جس میں صرف وہی آیات ہوں جو بچوں کو پڑھائی جاسکیں اور ایسی کوئی آیت نہ ہو جس سے کسی کے جذبات برانگیختہ ہوں۔۔۔
may be you should take some time as you seem to be depressed
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
the only people following mirza jahannami are anti moulvi otherwise everyone can see he is a total fake - nothing less
Brother, you labelled Engineer Ali Mirza as "jahannami" (جہنمی) in above post. In other words, you are declaring him as Kafir "کافر". You must have some valid reasons why you said that. Could you please share those with us so that we also stay away from this "Kafir" (according to you).
Please bear in mind that it is a very serious matter to declare somebody "Kafir". Takfir or the condemnation of a Muslim by another Muslim as a Kafir is strictly prohibited in the Quran, the Hadith:

(Qur'an 4:94) يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا ضَرَبْتُمْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَتَبَيَّنُوا وَلَا تَقُولُوا لِمَنْ أَلْقَىٰ إِلَيْكُمُ السَّلَامَ لَسْتَ مُؤْمِنًا تَبْتَغُونَ عَرَضَ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا فَعِندَ اللَّهِ مَغَانِمُ كَثِيرَةٌ ۚ كَذَ‌ٰلِكَ كُنتُم مِّن قَبْلُ فَمَنَّ اللَّهُ عَلَيْكُمْ فَتَبَيَّنُوا ۚ إِنَّ اللَّهَ كَانَ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرًا​
O ye who believe! When ye go abroad in the cause of Allah, investigate carefully, and say not to any one who offers you a salutation: "Thou art none of a believer!" Coveting the perishable goods of this life: with Allah are profits and spoils abundant. Even thus were ye yourselves before, till Allah conferred on you His favours: Therefore carefully investigate. For Allah is well aware of all that ye do.
اے ایمان والو! جب الله کی راہ میں سفر کرو تو تحقیق کر لیا کرو اور جو تم پر سلام کہے اس کو مت کہو کہ مسلمان نہیں ہے تم دنیا کی زندگی کا سامان چاہتے ہو سو الله کے ہاں بہت غنیمتیں ہیں تم بھی تو اس سے پہلے ایسے ہی تھے پھر الله نے تم پر احسان کیا لہذا تحقیق سے کام لیا کرو بے شک الله تمہارے کاموں سے باخبر ہے

Declaring somebody a "Kafir" is a very serious matter. If the other person is not Kafir than you are surely "Kafir" as per followin Hadeeth:

Narrated Abu Huraira: Allah's Apostle said, "If a man says to his brother, O kafir (disbeliever)!' Then surely one of them is such (i.e., a Kifir). " (Sahih Bukhari; Book #73, Hadith #125)

ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قبیلہ حرقہ کی طرف بھیجا۔ ہم نے صبح کے وقت ان پر حملہ کیا اور انہیں شکست دے دی ‘ پھر میں اور ایک اور انصاری صحابی اس قبیلہ کے ایک شخص ( مرداس بن عمر نامی ) سے بھڑ گئے۔ جب ہم نے اس پر غلبہ پا لیا تو وہ لا الہٰ الا اللہ کہنے لگا۔ انصاری تو فوراً ہی رک گیا لیکن میں نے اسے اپنے برچھے سے قتل کر دیا۔ جب ہم لوٹے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی اس کی خبر ہوئی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا کہ اسامہ کیا اس کے لا الہٰ الا اللہ کہنے کے باوجود تم نے اسے قتل کر دیا؟ میں نے عرض کیا کہ وہ قتل سے بچنا چاہتا تھا ( اس نے یہ کلمہ دل سے نہیں پڑھا تھا ) ۔ اس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم باربار یہی فرماتے رہے ( کیا تم نے اس کے لا الہٰ الا اللہ کہنے پر بھی اسے قتل کر دیا ) کہ میرے دل میں یہ آرزو پیدا ہوئی کہ کاش میں آج سے پہلے اسلام نہ لاتا۔ (Sahih Bukhari - 4269 (islam360)

Narrated Usama bin Zaid: Allah's Apostle sent us towards Al-Huruqa, and in the morning we attacked them and defeated them. I and an Ansari man followed a man from among them and when we took him over, he said, "La ilaha illal-Lah." On hearing that, the Ansari man stopped, but I killed him by stabbing him with my spear. When we returned, the Prophet came to know about that and he said, "O Usama! Did you kill him after he had said "La ilaha ilal-Lah?" I said, "But he said so only to save himself." The Prophet kept on repeating that so often that i wished i had not embraced Islam before that day. (Sahih Bukhari: Book #59, Hadith #568)

عمرو بن حارث نے یزید بن ابی حبیب سے ، انہوں نے ابوخیر سے روایت کی اور انہوں نے حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما ‌ ‌ سے سنا ، وہ فرما رہے تھے : ایک آدمی نے رسول اللہﷺ سے پوچھا : مسلمانوں میں سے بہتر کون ہے ؟ آپ نے فرمایا : ’’ جس کی زبان اور ہاتھ سے دیگر مسلمان امن میں ہوں - Sahih Muslim - 161 (Islam360)

'Abdullah b. Amr b. al-As is reported to have said: Verily a person asked the Messenger of Allah (may peace and blessings be upon him) who amongst the Muslims was better. Upon this (the Holy Prophet) remarked: From whose hand and tongue the Muslims are safe. (Sahih Muslim; Book #001, Hadith #0064)

Brother, you promted me to start a new thread:
 
The Untouchable

MPA (400+ posts)
میڈیکل میں جنسی مواد پڑھنے والے بالغ ہوتے ہیں، وہ اپنا دفاع کرنے کے قابل ہوتے ہیں جبکہ مدرسوں میں چھوٹے بچے پوری طرح مولوی کے رحم و کرم پر ہوتے ہیں، وہ اپنا دفاع بھی نہیں کرسکتے، مولوی انہیں دن رات بچہ بازی کیلئے استعمال کرتا ہے، مولوی کا ہاتھ ہر وقت ان بچوں کی شلوار پر ہوتا ہے اور مولوی ان تمام بچوں کو اپنی کھیتی سمجھتا ہے۔۔۔

یوں تو مولوی اور مذہبی حضرات ہر وقت فحاشی فحاشی کا شور مچاتے رہتے ہیں، مگر سب سے زیادہ فحاشی اور عریانی انہی مدرسوں میں پائی جاتی ہے۔ نہ صرف لڑکوں کے مدرسوں میں بلکہ لڑکیوں کے مدرسوں میں بھی ان کو سب سے پہلی بات یہ سکھائی جاتی ہے کہ شرع میں کوئی شرم نہیں، یعنی جتنی بھی فحش سے فحش بات انہیں اسلام کے نام پر پڑھائی جائے، اس پر کوئی اعتراض نہ کرسکے۔۔۔ اس طرح مولوی دن رات گرما گرم مواد بچوں کو پڑھاتے رہتے ہیں ، بیشتر احادیث ایسی ہیں جن میں پورن مواد خاطر خواہ مقدار میں پایا جاتا ہے، یہاں تک بتایا جاتا ہے کہ عورت کے کس سوراخ سے دخول کرنا حلال ہے اور کس سے حرام اور یہ تک بتایا جاتا ہے کہ مرد عورت کے پستان چوس سکتا ہے یا نہیں، اور کیا کیا لکھا ہے ان اسلامی کتب میں وہ میں یہاں لکھ کر لوگوں کے "رونگٹے" کھڑے کرنا نہیں چاہتا۔۔۔ قصہ مختصر یہ اسلامی مدرسے لونڈے بازی کے اڈے اور بدکاری کے چکلے ہیں ۔۔۔
شیخ صاحب تواڈی آپ بیتی پڑھ کے بڑا ترس آیا
شیخ صاحب کنےمولوی سن؟
اینے ظالم مولوی نکلے توانو بغیر تیل یا تھوک لائے بغیر جہاز دی سیر کروادے رے