بھئ صاحب باقی جتنے سوال کئے ھیں ان میں کسی کا جواب بھی دلائل سے نہیں دیا ۔۔۔ میں نے صرف سادا سا سوال کیا تھا کہ اگر کفار سے جنگ کا حکم نہیں تھا اور اسلئے سیدنا علی نے جنگوں میں شرکت نہیں کی تو پھر قسطنطنیہ کے لشکر میں حضرات حسنین کیا کرنے گئے تھے ؟ اس کا کوئ جواب نہیں آیا ۔۔۔ اس لئے معصومیت اور فتنے والی ساری بات ھی باطل ثابت ھوگئ۔ آپکا ایک امام گھر بیٹھا ھے اور دوسرے دو کفار سے جھاد کر رھے ھیں ۔۔۔۔ کمال ھے ویسے
آجائیں امامت و معصومیت کیطرف ۔۔۔۔ یہ کہنا کہ ابراھیم ع کی اولاد سے امام تھے ۔۔۔۔ اس میں اپکے 12 کدھر سے آگئے ؟ جدھر لفظ امام آئے آپ لوگ چپک جاتے ھیں۔۔۔ آپ اپنے 12 قرآن سے دکھائو بھائ ؟ یہ بھی دکھائو کہ انکو اللہ نے امام بنایا ھے ۔۔۔۔ پھر یہ کہ انکو مانے بغیر دین مکمل نہیں اور پھر یہ کہ وہ سارے معصوم ھیں ۔۔۔۔ قران سے اگر اپنے 12 ثابت ناکرسکے تو مانناپڑے گا کہ یہ 12 جعلی امام ھیں انکا قران سے کوئ واسطہ نہیں ۔۔۔
اب کوشش کر اللہ کی کتاب سے اپنے والے 12 ثابت کریں جی
They will not respond to your question as they do not have any. There usual answer would be: You are Qadiani or You are Nasibi etc. They will try to insult you as much as possible and think that they will get reward as per instruction of their sixth Imam:
Following is an example of Shia's sixth Imam (who they think is infallible), they are quoting something which is against Qur'an:
Here is a hadeeth from their so called 6th Imaam :
مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْحُسَيْنِ عَنْ أَحْمَدَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي نَصْرٍ عَنْ دَاوُدَ بْنِ سِرْحَانَ عَنْ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ ع قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ص إِذَا رَأَيْتُمْ أَهْلَ الرَّيْبِ وَ الْبِدَعِ مِنْ بَعْدِي فَأَظْهِرُوا الْبَرَاءَةَ مِنْهُمْ وَ أَكْثِرُوا مِنْ سَبِّهِمْ وَ الْقَوْلَ فِيهِمْ وَ الْوَقِيعَةَ وَ بَاهِتُوهُمْ كَيْلَا يَطْمَعُوا فِي الْفَسَادِ فِي الْإِسْلَامِ وَ يَحْذَرَهُمُ النَّاسُ وَ لَا يَتَعَلَّمُوا مِنْ بِدَعِهِمْ يَكْتُبِ اللَّهُ لَكُمْ بِذَلِكَ الْحَسَنَاتِ وَ يَرْفَعْ لَكُمْ بِهِ الدَّرَجَاتِ فِي الْآخِرَةِ
The Messenger of Allah (صلى الله عليه وآله وسلم) said: “When you will find people of bid`ah (innovation) and doubt/suspicion after me,
do baraa’ (disassociation) from them and increase in your insults (sabihim) to them, and oppose (them) and bring evidences against them so they may not become greedy in bringing fasaad (corruption) to Islam. You must warn people against them and do not learn their bid`ah (innovation). Allah will write for you hasanaat (good deeds) for this, and will raise you darajaat (levels) in the next life.’”
Source: 1. Al-Kulayni,
Al-Kaafi, vol. 2, ch. 159, pg. 375, hadeeth # 4
Whereas Qur'an says:
(Qur'an 16:125) اپنے رب کے راستے کی طرف دانشمندی اور عمدہ نصیحت سے بلا اور ان سے پسندیدہ طریقہ سے بحث کر بے شک تیرا رب خوب جانتا ہے کہ کون اس کے راستہ سے بھٹکا ہوا ہے اور ہدایت یافتہ کو بھی خوب جانتا ہے
Their so-called Imam inserted the idea that the Qur'an we have is different from the Qur'an revealed to Prophet Muhammad, pbuh:
Kulayni in "Kafi", kitab al Hujja, vol 1, p 424:
عن الحسين بن مياح عمن أخبره قال قرأ رجل عند أبي عبد الله عليه السلام: "وقل اعملوا فسيرى الله عملكم ورسوله والمؤمنون"، فقال: ليس هكذا إنما هي والمأمونون. "فنحن المأمونون.
Translation:
"ایک شخص نے ابو عبد اللہ کی موجودگی میں آیت پڑھی: وَقُلِ اعْمَلُوا فَسَيَرَى اللَّهُ
عَمَلَكُمْ وَرَسُولُهُ وَالْمُؤْمِنُونَ ۖ وَسَتُرَدُّونَ إِلَىٰ عَالِمِ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ فَيُنَبِّئُكُم بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ"اور کہہ دےکہ کام کیے جاؤ پھر عنقریب الله اور اس کا رسول اور مسلمان تمہارے کام کو دیکھ لیں گے اور عنقریب تم غائب اور حاضر کے جاننے والے کی طرف لوٹائے جاؤ گےپھر وہ تمہیں بتا دے گا جو کچھ تم کرتے تھے" (امام نے) کہا یہ ایسا نہیں ہے ، لیکن "
المأمونون" ہے۔ "ہم "المأمونون" ہیں ۔
(Qur'an 9:105)
Also see: Majlesi "Bihar al anwar" 23/352 and Fayz Kashani "Safi" 2/273
PS. Believers in arabic will sound like this "
al-mumineen". Entrusted- "
al-muminoon".
Read more.....