‏ننگے بدن والا ایک انسان تھا جسے دنیا ضرار ؓ بن ازور کے نام سے جانتی تھی۔

drkhan22

Senator (1k+ posts)

قرآن میں نماز کا بھی ذکر ہے اور نماز بہت اہم عبادت ہے نماز کی پابندی سے متعلق سوال ہو گا ، نماز کا منکر کافر ہے
لیکن یہ کیا ؟ قرآن میں نماز کا طریقہ نہیں ہے
اب آپ کی ؛لاجک سے چلوں تو مجھے نماز کا بھی انکار کر دینا چاہیے ؟

حیران ھوں کہ میرے اتنے تفصیلی دلائل کہ بعد اپکے پاس صرف یہ دلیل ھے کہ اماموں کا زکر قران میں نہیں تو نماز پرھنے کا طریقہ بھی تو نہیں ۔۔کمال ھے ویسے ۔۔۔ مطلب انبیاء ع کے زکر پر کوئ بات نہیں کی ۔۔۔ غیر انبیاء کے زکر پر بھی کوئ بات نہیں کی مگر صرف نماز کے طریقے کا بہانہ مل گیا ھے ۔۔۔۔

بھئ صاحب اپکی اطلاع کیلئے عرض ھے کہ اللہ نے نماز کا حکم قران میں 750 دفعہ کیا ھے ۔۔۔۔ جی 750 دفعہ ۔۔۔ آپ اپنے 12 اماموں کا تزکرہ ایسا جیسا نماز کا ھے ۔۔ ایک دفعہ ھی دکھا دو ؟؟؟؟ ایک دفعہ کا زکر ھی پوچھ رھا ھوں ورنہ نماز اپکے اماموں سے زیادہ اھم ھے کیا ؟
آگے چلو ۔۔۔ اللہ نے قران مین وضو تک کرنا سکھایا ھے وہ نظر نہیں ایا ۔۔۔۔ اللہ نے تیمم تک کا حکم قرآن میں بیان کیا ھے ۔۔ جی تیمم جو پانی نا ملنے پر کیا جاتا ھے ۔۔۔ اب تم بتائو کہ تیمم کرنے کے احکام تمھارے 12 اماموں سے زیادہ اھم تھے کیا ؟؟؟
اگے چلو ۔۔۔۔ اللہ نے نکاح و طلاق کے احکام بھی بیان کر دئے ھیں ۔۔ ایک سورت طلاق کے بیان پر نازل ھو گئ ھے ۔۔۔ اب بتائو کہ نکاح و طلاق کی باتیں تمھارے 12 اماموں سے زیادہ اھم تھیں کیا ؟
اللہ نے وراثت کے احکام بھی بیان کر دئے قران میں، اللہ نے مال غنیمت کے احکام بھی بیان کر دئے ۔۔۔ کیا تمھارے امام مال غنیمت کے مسائل سے بھی اھم نہیں تھے ؟؟ کمال ھے

حتی کہ اللہ نے عدت تک کا بیان قران میں گن کر کردیا ھے ۔۔۔ اب تم سوچو بیٹھ کر کہ تمھارے اماموں سے تو ایک بیوہ و طلاق یافتہ کی عدت افضل ھوئ کہ اللہ نے اسکے احکام کو ایسے واضع بیان کر دیا ھے۔۔۔ تمھارے امام کدھر ھیں بھئ ؟ صرف تمھاری کتابوں میں ھیں بس ۔۔ اللہ کی کتاب سے انکا کوئ تعلق نہیں۔۔۔
کمال ھے اللہ کے قران میں نبی بھی ھیں، رسول بھی ھیں، زولقرنین بھی ھیں، سیدہ مریم بھی ھیں ۔۔۔ اصحاب کھف جو نبی نہیں تھے وہ بھی ھیں ۔۔۔ ایک سورت انکے نام پر ھے ۔۔۔ پھر قران میں ملکہ سبا بھی ھے اور اس کے نام کی بھی سورت ھے ۔۔۔۔ قران میں حکم ھے توحید کا ۔۔۔ نماز کا ۔۔۔ زکاہ کا ۔۔۔ حج کا ۔۔ روزے کا ۔۔۔ عمرہ کے احکام ھیں ۔۔۔ وراثت ھے ، نکاح ھے طلاق ھے، وضو ھے ۔۔ تیمم ھے ۔۔۔ عدت ھے ۔۔ رضاعت ھے ۔۔ ۔۔۔ ھاروت و ماروت ھے ۔۔ ھابیل و قابیل ھے ۔۔۔ ھامان و فرعون ھے ۔۔ جالوت و طالوت ھے ۔۔۔۔ لوھے کا زکر ھے ۔۔۔ مکڑی کا زکر ھے ۔۔ گائے کا زکر ھے ۔۔۔ اور تو اور سلیمان ع کے گھوڑوں کے نیچے آ ے والی چیونٹیوں تک کا زکر ھے ۔۔۔۔ اگر زکر نہیں ھے تو شیعہ کے 12 اماموں کا نہیں ھے ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ ۔۔

تم سوچو کہ کیا مکڑی ، گائے ، لوھا ، وہ چیونٹیاں جو راستے میں چل رھی تھیں ۔۔۔ کیا تمھارے اماموں سے افضل تھیں ؟؟

اور پھر کہتے ھو وہ آیت ھے ایک۔۔۔جس میں ایک خاص نکتہ بیان کیا گیا ھے اس پر غور کرنا ضروری ھے ۔۔۔ کہ اس خاص نکتے میں ایک اشارہ ھے اور وہ اشارہ جس کنارے کا پتا دیتا ھے وہ امامت ھے تمھاری ؟؟؟ حد ھو گئ ھے ۔۔۔۔ اللہ پاک نے تمھارے اماموں کو پہیلیاں بنایا ھوا ھے ۔۔ کوئ بوجھ لے تو یہ جیت جائے ؟؟؟ یہ امام ھیں اپ لوگوں کے یا 12 پہیلیاں جو اپ شیعہ نے بوجھ لی ھیں اور ھم رہ گے ھیں ۔۔ اسلئے الیکٹرا اپکا ھوا ۔۔۔۔
???

اسی طرح قرآن میں امامت کے واضح احکام موجود ہیں اور آئمہ کی پہچان بھی صاف الفاظ میں بیان کر دی ہے

مجھے ان واضح نشانیوں کا برسوں سے انتظار ھے ۔۔۔ 114 سورتیں اور 6000 سے زیادہ ایات میں آجتک وہ سورج کی طرح چمکتی ھوئ روز روشن کی طرح عیاں نشانیاں نظر نہیں آئیں جو آپکے زاکرین کو صرف نظر آتی ھیں ۔۔۔۔
 
Last edited:

drkhan22

Senator (1k+ posts)

ڈاکٹر صحاب الله آپ کو اس قدر مفصل اور مدلل جواب، شیعہ برادری کے باطل عقیدہ امامت کے رد میں، پیش کرنے کے لئے اجر عظیم سے نوازے اور آپ کے اور ہمارے اگلے پچھلے گناہ معاف کرے - اگر کوئی شیعہ تعصب کی پٹی آنکھوں میں باندھے بغیر اب بھی شیعہ کا باطل نظریہ امامت سے دست بردار نہیں ہوتا تو اس کی عقل پر ماتم کرنے کا دل چاہتا ہے - ہماری دعا ہے کہ الله تعالیٰ اس شیعہ برادری کو سمجھ عطا کرے تاکہ وہ اس مشرکانہ اور غیر اسلامی عقاید سے علیدگی اختیار کریں - آمین

یہ کافی عرصہ سے اس فورم پر ھے اقر بظاھر شیعہ کہ نمائندگی بھی کر رھا ھوتا ۔۔۔ امامت پر انکا دین کھڑا ھے ۔۔ سوچا اس پر ال دفعہ بات ھو کہ حجت قائم ھو بائے۔ قیامت کو یہ نا کہے کہ ھمیں حق کسی نے بیان ھی نہیں کیا تھا ۔۔۔ اب ھدایت ھم نے تو دینی نہیں ھے ۔۔۔ اسلئے اس کی فکر بھی نہیں ھے ۔۔۔

Some how he rememebered me from 5 years ago and he was with the inpressions that i was runing away from debating Imamat. Now he would have a very good idea that he was lucky that he got away with it at tbe time .. but not now
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
@drkhan22
ڈاکٹر صاحب میں آپ کی پوسٹ # اکیاسی کو دوبارہ پوسٹ کر رہا ہوں کیونکہ آپ نے پروپر سنٹاکس کے بنا پوسٹ کی ہے جس وجہ سے آپ کا جواب اکسپنڈ کئے بغیر واضح نہیں ہو رہا - آپ کے دلائل انتہائی قیمتی ہیں اور میں نہیں چاہتا کہ وہ ہدایت کی تمنا رکھنے والوں کی نظروں سے اوجھل ہو جائیں

قرآن میں نماز کا بھی ذکر ہے اور نماز بہت اہم عبادت ہے نماز کی پابندی سے متعلق سوال ہو گا ، نماز کا منکر کافر ہے
لیکن یہ کیا ؟ قرآن میں نماز کا طریقہ نہیں ہے
اب آپ کی ؛لاجک سے چلوں تو مجھے نماز کا بھی انکار کر دینا چاہیے ؟

حیران ھوں کہ میرے اتنے تفصیلی دلائل کہ بعد اپکے پاس صرف یہ دلیل ھے کہ اماموں کا زکر قران میں نہیں تو نماز پرھنے کا طریقہ بھی تو نہیں ۔۔کمال ھے ویسے ۔۔۔ مطلب انبیاء ع کے زکر پر کوئ بات نہیں کی ۔۔۔ غیر انبیاء کے زکر پر بھی کوئ بات نہیں کی مگر صرف نماز کے طریقے کا بہانہ مل گیا ھے ۔۔۔۔

بھئ صاحب اپکی اطلاع کیلئے عرض ھے کہ اللہ نے نماز کا حکم قران میں 750 دفعہ کیا ھے ۔۔۔۔ جی 750 دفعہ ۔۔۔ آپ اپنے 12 اماموں کا تزکرہ ایسا جیسا نماز کا ھے ۔۔ ایک دفعہ ھی دکھا دو ؟؟؟؟ ایک دفعہ پوچھ رھا ھوں ورنہ نماز اپکے اماموں سے زیادہ اھم ھے کیا ؟
آگے چلو ۔۔۔ اللہ نے قران مین وضو تک کرنا سکھایا ھے وہ نظر نہیں ایا ۔۔۔۔ اللہ نے تیمم تک کا حکم قرآن میں بیان کیا ھے ۔۔ جی تیمم جو پانی نا ملنے پر کیا جاتا ھے ۔۔۔ اب تم۔بتائو کہ تیمم کرنے کے احکام تمھارے 12 اماموں سے زیادہ اھم تھے کیا ؟؟؟
اگے چلو ۔۔۔۔ اللہ نے نکاح و طلاق کے احکام بھی بیان کر دئے ھیں ۔۔ ایک سورت طلاق کے بیان پر نازل ھو گئ ھے ۔۔۔ اب بتائو کہ نکاح و طلاق کی باتیں تمھارے 12 اماموں سے زیادہ اھم تھیں کیا ؟
اللہ نے وراثت کے احکام بھی بیان کر دئے قران میں، اللہ نے مال غنیمت کے احکام بھی بیان کر دئے ۔۔۔ کیا تمھارے امام مال غنیمت کے مسائل سے بھی اھم نہیں تھے ؟؟ کمال ھے

حتی کہ اللہ نے عدت تک کا بیان قران مین گن گن کر کردیا ھے ۔۔۔ اب تم سوچو بیٹھ کر کہ تمھارے اماموں سے تو ایک بیوہ و طلاق یافتہ کی عدت افضل ھوئ کہ اللہ نے اسکے احکام کو ایسے واضع بیان کر دیا ھے۔۔۔ تمھارے امام کدھر ھیں بھئ ؟ صرف تمھاری کتابوں میں ھیں بس ۔۔ اللہ کی کتاب سے انکا کوئ تعلق نہیں۔۔۔
کمال ھے اللہ کے قران میں نبی بھی ھیں، رسول بھی ھیں، زولقرنین بھی ھیں، سیدہ مریم بھی ھیں ۔۔۔ اصحاب کھف جو نبی نہیں تھے وہ بھی ھیں ۔۔۔ ایک سورت انکے نام پر ھے ۔۔۔ پھر قران میں ملکہ سبا بھی ھے اور اس کے نام۔کی بھی سورت ھے ۔۔۔۔ قران میں حکم جے توحید کا ۔۔۔ نماز کا ۔۔۔ زکاہ کا ۔۔۔ حج کا ۔۔ روزے کا ۔۔۔ عمرہ کے احکام ھیں ۔۔۔ وراثت ھے ، نکاح ھے طلاق ھے، وضو ھے ۔۔ تیمم ھے ۔۔۔ عدت ھے ۔۔ رضاعت ھے ۔۔ ۔۔۔ ھاروت و ماروت ھے ۔۔ ھابیل و قابیل ھے ۔۔۔ ھامان و فرعون ھے ۔۔ جالوت و طالوت ھے ۔۔۔۔ لوھا کا زکر ھے ۔۔۔ مکڑی کا زکر ھے ۔۔ گائے کا زکر ھے ۔۔۔ اور تو اور سلیمان ع کے غجوڑون کے نیچے آ ے والی چیونٹیوں تک کا زکر ھے ۔۔۔۔ اگر زکر نہیں ھے تو شیعہ کے 12 اماموں کا نہیں ھے ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ ۔۔

تم سوچو کہ کیا مکڑی ، گائے ، لوھا ، وہ چیونٹیاں جو راستے میں چل رھی تھیں ۔۔۔ کیا تمھارے اماموں سے افضل تھیں ؟؟

اور پھر کہتے ھو وہ آیت ھے ایک۔جس میں ایک خاص نکتہ بیان کیا گیا ھے اس پر غور کرنا ضروری ھے ۔۔۔ کہ اس خاص نکتے میں ایک اشارہ ھے اور وہ اشارہ جس کنارے کا پتا دیتا ھے وہ امامت ھے تمھاری ؟؟؟ حد ھو گئ ھے ۔۔۔۔ اللہ پاک نے تمھارے اماموں کو پہیلیاں بنایا ھوا ھے ۔۔ کوئ بوجھ لے تو یہ جیت جائے ؟؟؟ یہ امام ھیں اپ لوگوں کہ یا 12 پہیلیاں جو اپ شیعہ نے بوجھ لی ھیں اور ھم رہ گئے ھیں ۔۔ اسلئے الیکٹرا اپکا ھوا ۔۔۔۔

???

اسی طرح قرآن میں امامت کے واضح احکام موجود ہیں اور آئمہ کی پہچان بھی صاف الفاظ میں بیان کر دی ہے
مجھے ان واضح نشانیوں کا برسوں سے انتظار ھے ۔۔۔ 114 سورتیں اور 6000 سے زیادہ ایات میں آجتک وہ سورج کی طرح چمکتی ھوئ روز روشن کی طرح عیاں نشانیاں نظر نہیں آئیں جو آپکے زاکرین کو صرف نظر آتی ھین ۔۔۔۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
۔۔ آپ اپنے 12 اماموں کا تزکرہ ایسا جیسا نماز کا ھے ۔۔ ایک دفعہ ھی دکھا دو ؟؟؟؟ ایک دفعہ کا زکر ھی پوچھ رھا ھوں ورنہ نماز اپکے اماموں سے زیادہ اھم ھے کیا ؟
بھائی جی ! آپ میری درج کی گئی آیت پر بات کریں گے تو میں امامت کا ذکر دکھاؤں گا نا ؟
حیران ھوں کہ میرے اتنے تفصیلی دلائل کہ بعد اپکے پاس صرف یہ دلیل ھے کہ اماموں کا زکر قران میں نہیں تو نماز پرھنے کا طریقہ بھی تو نہیں ۔۔کمال ھے ویسے ۔۔۔ مطلب انبیاء ع کے زکر پر کوئ بات نہیں کی ۔۔۔ غیر انبیاء کے زکر پر بھی کوئ بات نہیں کی مگر صرف نماز کے طریقے کا بہانہ مل گیا ھے ۔۔۔۔
آپ اس بہانے کا توڑ کر کے دیکھائیں نا
. . . . . . . . . . . . . .
قصہ مختصر ، قرآن میں امامت کے عقیدے کا بیان موجود ہے اس کے لئے میں آپ کو ایک آیت پر بات کرنے کی دعوت دے چکا ہوں . لیکن آپ اس آیت پر بات کرنے کی بجائے حیلوں بہانوں سے ٹائم پاس کر رہے ہیں
مزید یہ کہ آپ کو عقیدہ امامت کا ثبوت دیا جائے تو آپ کہتے ہیں کہ بارہ آئمہ کا ثبوت دو . . . . جیسے کسی کو رسالت سمجھائیں تو وہ ایک لاکھ چوبیس ہزار رسل کے ناموں کا مطالبہ کر دے
اس لئے گزارش ہے کہ آپ پہلے ایک سوال یعنی امامت پر توجہ مرکوز کریں اور اس سے متعلقہ آیت پر بات کریں
...
شاباش ! ڈریں نہیں ، آیت پر بات کرنے سے آپ کو کوئی کرنٹ نہیں لگے گی
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
@drkhan22

ڈاکٹر صاحب میں آپ کی پوسٹ # اکیاسی کو دوبارہ پوسٹ کر رہا ہوں کیونکہ آپ نے پروپر سنٹاکس کے بنا پوسٹ کی ہے جس وجہ سے آپ کا جواب اکسپنڈ کئے بغیر واضح نہیں ہو رہا - آپ کے دلائل انتہائی قیمتی ہیں اور میں نہیں چاہتا کہ وہ ہدایت کی تمنا رکھنے والوں کی نظروں سے اوجھل ہو جائیں
حیران ھوں کہ میرے اتنے تفصیلی دلائل کہ بعد اپکے پاس صرف یہ دلیل ھے کہ اماموں کا زکر قران میں نہیں تو نماز پرھنے کا طریقہ بھی تو نہیں ۔۔کمال ھے ویسے ۔۔۔ مطلب انبیاء ع کے زکر پر کوئ بات نہیں کی ۔۔۔ غیر انبیاء کے زکر پر بھی کوئ بات نہیں کی مگر صرف نماز کے طریقے کا بہانہ مل گیا ھے ۔۔۔۔

بھئ صاحب اپکی اطلاع کیلئے عرض ھے کہ اللہ نے نماز کا حکم قران میں 750 دفعہ کیا ھے ۔۔۔۔ جی 750 دفعہ ۔۔۔ آپ اپنے 12 اماموں کا تزکرہ ایسا جیسا نماز کا ھے ۔۔ ایک دفعہ ھی دکھا دو ؟؟؟؟ ایک دفعہ پوچھ رھا ھوں ورنہ نماز اپکے اماموں سے زیادہ اھم ھے کیا ؟

آگے چلو ۔۔۔ اللہ نے قران مین وضو تک کرنا سکھایا ھے وہ نظر نہیں ایا ۔۔۔۔ اللہ نے تیمم تک کا حکم قرآن میں بیان کیا ھے ۔۔ جی تیمم جو پانی نا ملنے پر کیا جاتا ھے ۔۔۔ اب تم۔بتائو کہ تیمم کرنے کے احکام تمھارے 12 اماموں سے زیادہ اھم تھے کیا ؟؟؟

اگے چلو ۔۔۔۔ اللہ نے نکاح و طلاق کے احکام بھی بیان کر دئے ھیں ۔۔ ایک سورت طلاق کے بیان پر نازل ھو گئ ھے ۔۔۔ اب بتائو کہ نکاح و طلاق کی باتیں تمھارے 12 اماموں سے زیادہ اھم تھیں کیا ؟

اللہ نے وراثت کے احکام بھی بیان کر دئے قران میں، اللہ نے مال غنیمت کے احکام بھی بیان کر دئے ۔۔۔ کیا تمھارے امام مال غنیمت کے مسائل سے بھی اھم نہیں تھے ؟؟ کمال ھے

حتی کہ اللہ نے عدت تک کا بیان قران مین گن گن کر کردیا ھے ۔۔۔ اب تم سوچو بیٹھ کر کہ تمھارے اماموں سے تو ایک بیوہ و طلاق یافتہ کی عدت افضل ھوئ کہ اللہ نے اسکے احکام کو ایسے واضع بیان کر دیا ھے۔۔۔ تمھارے امام کدھر ھیں بھئ ؟ صرف تمھاری کتابوں میں ھیں بس ۔۔ اللہ کی کتاب سے انکا کوئ تعلق نہیں۔۔۔

کمال ھے اللہ کے قران میں نبی بھی ھیں، رسول بھی ھیں، زولقرنین بھی ھیں، سیدہ مریم بھی ھیں ۔۔۔ اصحاب کھف جو نبی نہیں تھے وہ بھی ھیں ۔۔۔ ایک سورت انکے نام پر ھے ۔۔۔ پھر قران میں ملکہ سبا بھی ھے اور اس کے نام۔کی بھی سورت ھے ۔۔۔۔ قران میں حکم جے توحید کا ۔۔۔ نماز کا ۔۔۔ زکاہ کا ۔۔۔ حج کا ۔۔ روزے کا ۔۔۔ عمرہ کے احکام ھیں ۔۔۔ وراثت ھے ، نکاح ھے طلاق ھے، وضو ھے ۔۔ تیمم ھے ۔۔۔ عدت ھے ۔۔ رضاعت ھے ۔۔ ۔۔۔ ھاروت و ماروت ھے ۔۔ ھابیل و قابیل ھے ۔۔۔ ھامان و فرعون ھے ۔۔ جالوت و طالوت ھے ۔۔۔۔ لوھا کا زکر ھے ۔۔۔ مکڑی کا زکر ھے ۔۔ گائے کا زکر ھے ۔۔۔ اور تو اور سلیمان ع کے غجوڑون کے نیچے آ ے والی چیونٹیوں تک کا زکر ھے ۔۔۔۔ اگر زکر نہیں ھے تو شیعہ کے 12 اماموں کا نہیں ھے ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ ۔۔

تم سوچو کہ کیا مکڑی ، گائے ، لوھا ، وہ چیونٹیاں جو راستے میں چل رھی تھیں ۔۔۔ کیا تمھارے اماموں سے افضل تھیں ؟؟

اور پھر کہتے ھو وہ آیت ھے ایک۔جس میں ایک خاص نکتہ بیان کیا گیا ھے اس پر غور کرنا ضروری ھے ۔۔۔ کہ اس خاص نکتے میں ایک اشارہ ھے اور وہ اشارہ جس کنارے کا پتا دیتا ھے وہ امامت ھے تمھاری ؟؟؟ حد ھو گئ ھے ۔۔۔۔ اللہ پاک نے تمھارے اماموں کو پہیلیاں بنایا ھوا ھے ۔۔ کوئ بوجھ لے تو یہ جیت جائے ؟؟؟ یہ امام ھیں اپ لوگوں کہ یا 12 پہیلیاں جو اپ شیعہ نے بوجھ لی ھیں اور ھم رہ گئے ھیں ۔۔ اسلئے الیکٹرا اپکا ھوا ۔۔۔۔

???

مجھے ان واضح نشانیوں کا برسوں سے انتظار ھے ۔۔۔ 114 سورتیں اور 6000 سے زیادہ ایات میں آجتک وہ سورج کی طرح چمکتی ھوئ روز روشن کی طرح عیاں نشانیاں نظر نہیں آئیں جو آپکے زاکرین کو صرف نظر آتی ھین ۔۔۔۔
ڈاکٹر صاحب پانچ سال سے ایک آیت پر بات کرنے سے بھاگ رہے ہیں ، اور آپ تین سال سے ایک دوسری آیت پر بات کرنے سے انکاری ہیں
اس لئے آپ نے اگر اس موضوع پر بات کرنی ہو تو اسی آیت سے متعلقہ نقاط کا جواب لے کر آیا کریں تاکہ بات وہیں سے آگے بڑھے . جہاں سے رکی تھی
. . . . .
اگر نہیں تو میں آپ کے ہر تھریڈ پر آپ کو پھکیاں دیتا رہوں گا اور آپ مجھے فضول باتوں کے لئے قوت کرتے رہیں گے
 
کر لو بھئ بات کرلو اس آیت پر ۔۔ تمھارا ارمان نا رھے ۔۔ میں نے یہ دلھانا تھا کہ تمھاری امامت کی حثیت ھمارت تیمم سے بھی کم تھی کہ قران میں اللہ نے تیمم بتا دیا مگر تمھارے امام نہیں بتائے ۔۔۔۔ یہ ثابت کرنا تھا کہ سلیمان ع کے گھوڑے کے نیچے آجانے والی چیونٹی زیادہ اھم تھی نا کہ تمھارے 12 امام جو خدا نے زکر کر دیا مگر تمھارے امام کوئ زکر نہیں کئے ۔۔۔۔

اب تمھیں پورا موقعہ ھے ۔۔۔ دل کی جتنی بھڑاس نکالنی ھے اس ایک بے چاری آیت پر نکال لو ۔۔۔ نکلنا کچھ بھی نہیں ھے ۔۔۔۔۔ اب اسطڑح کرو کہ اس ایت پر جو تمھارا مقصد ھے بیان کردو ۔۔۔۔ پہلے میں وہ دیکھوں گا اور پھر جواب دوں گا ۔۔۔ 5 سال سے جس کا شدت سے انتظار تھا ۔۔۔۔ دیکھ لیتے ھیں کہ اس ایک ایت میں کہاں 12 امام چھپائے گئے ھیں جو شیعہ کو نظر آگئے ھیں اور ھم اھل سنت سے آجتک اوجھل ھیں ۔۔ آج سمجھا دو وہ پہیلی کیسے اپ لوگوں نے بوجھ لی تھی ؟
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
کر لو بھئ بات کرلو اس آیت پر ۔۔ تمھارا ارمان نا رھے ۔۔ میں نے یہ دلھانا تھا کہ تمھاری امامت کی حثیت ھمارت تیمم سے بھی کم تھی کہ قران میں اللہ نے تیمم بتا دیا مگر تمھارے امام نہیں بتائے ۔۔۔۔ یہ ثابت کرنا تھا کہ سلیمان ع کے گھوڑے کے نیچے آجانے والی چیونٹی زیادہ اھم تھی نا کہ تمھارے 12 امام جو خدا نے زکر کر دیا مگر تمھارے امام کوئ زکر نہیں کئے ۔۔۔۔

اب تمھیں پورا موقعہ ھے ۔۔۔ دل کی جتنی بھڑاس نکالنی ھےباس ایک بے چاری آیت پر نکال لو ۔۔۔ نکلنا کچھ بھی نہیں ھے ۔۔۔۔۔ اب اسطڑح کرو کہ اس ایت پر جو تمھارا مقصد ھے بیان کردو ۔۔۔۔ پہلے میں وہ دیکھوں گا اور پھر جواب دوں گا ۔۔۔ 5 سال سے جس کا شدت سے انتظار تھا ۔۔۔۔ دیلھ لیتے ھیں کہ اس ایک ایت میں کہاں 12 امام چھپائے گئے ھیں
[5:67]
اے رسول! جو کچھ آپ کے پروردگار کی طرف سے آپ پر اتارا گیا ہے۔ اسے (لوگوں تک) پہنچا دیجیے اور اگر آپ نے ایسا نہ کیا تو (پھر یہ سمجھا جائے گا کہ) آپ نے اس کا کوئی پیغام پہنچایا ہی نہیں۔ اور اللہ آپ کی لوگوں (کے شر) سے حفاظت کرے گا بے شک خدا کافروں کو ہدایت نہیں کرتا۔
.
آپ سے سوال یہ ہے کہ الله نے یہ کیوں کہا کہ الله لوگوں کے شر سے حفاظت کرے گا ؟ یہ کیوں نہ کہا کہ کافروں کے شر سے حفاظت کرے گا ؟ اور دور نبوت میں سرداران مکہ کا شر ، طائف والوں کا شر ، اور دیگر تکالیف . . . . اس کا مطلب الله نے کافروں کے شر سے رسول پاک کو نہیں بچایا تو اس آیت میں لوگوں کے شر سے بچانے کا وعدہ کیا ہوا ؟
اور دوسری بات یہ کہ الله نے اعلان کر دیا ہے کہ کافروں کو ہدایت نہیں دے گا تو پھر رسول الله کو بھیجنے کا مقصد کیا تھا ؟
 
آپ سے سوال یہ ہے کہ الله نے یہ کیوں کہا کہ الله لوگوں کے شر سے حفاظت کرے گا ؟ یہ کیوں نہہا کہ کافروں کے شر سے حفاظت کرے گا ؟ اور دور نبوت میں سرداران مکہ کا شر ، طائف والوں کا شر ، اور دیگر تکالیف . . . . اس کا مطلب الله نے کافروں کے شر سے رسول پاک کو نہیں بچایا تو اس آیت میں لوگوں کے شر سے بچانے کا وعدہ کیا ہوا ؟

اچھا تو اب اتے ھیں مائدہ کی ایت کی طرف ۔۔۔۔ دو عجیب سے سوال ھیں جو مجھ سے پوچھے ھیں ۔۔ حالانکہ پوچھنے کی ضرورت نہیں تھی بس اپنا مدعا بیان کر دیتے اور پھر میں جواب دے دیتا ۔۔۔

بحرحال ۔۔۔
۔۔ اللہ نے کیوں کہا کہ لوگوں کے شر سے حفاظت کرے گا یہ کیوں نہیں کہا کہ کافروں سے حفاظت کرے گا ۔۔۔ بے تکی سی بات کی ھے ۔۔۔ اسی ایت میں دونوں باتین لکھی ھیں ۔۔ اللہ نے کہا ھے وہ تمام لوگوں سے نبی ص کی حفاظت کرے گا ۔۔ اور ساتھ ھی کہہ دیا کہ یہ وہ لوگ ھیں جو اپکا انکار کرتے ھیں یعنی کافر ۔۔کافر کا مطلب ھی انکار کرنے والا ھے ۔۔۔ سو اللہ نے خود ھی بتا دیا کہ جن لوگوں کے شر سے اپکو پناہ دینی ھے وہ کافر ھیں مگر انکے نصیب میں ھدایت نہیں ۔۔۔ آپ ڈنکے کی چوٹ دین کی تبلیغ کریں اور کسی بات سے نا گھبرائیں اور کوئ بات چھپا نا رکھیں ۔۔جو کچھ جیسے بھی نازل ھوا ھے اسے پہنچا دیا کریں۔ اور نبی ص نے اسیطرح کیا ۔۔۔ کسی مصیبت کی پرواہ نہیں کی، جو بھی ظلم ڈھائے گئے اور جتنا بھی دھمکایا گیا وہ اللہ کا پیغام پہنچاتے رھے ۔۔۔۔۔

اب اگے چلو بھئ

Come to the main point now ....
Next time try to complete your argument or i will keep you busy here if i want so you will never be able to make any point i am telling you .. So do not crawl .... Hurry up
 
آپ کی اس پوسٹ سے بلکل واضح ہو گیا کہ شیعہ کے پاس اپنے باطل عقیدہ امامت کو ثابت کرنے کے لئے ایک بھی واضح آیت نہیں - نیچے بیان کی گئی چند آیات آپ اپنے امامت کے باطل عقیدے کو ثابت کرنے کے لئے پیش کرتے تھے ان سے اب دستبردار ہو گۓ ہیں - پہلی دو آیات میں سے لفظ "امام" آپ نے پکڑ لیا - تیسری آیت میں لفظ "اہل بیت " پکڑ لیا- چوتھی آیت میں سے لفظ "وَأُولِي الْأَمْرِ" پکڑ لیا اور حسب طریق ان الفاظ کے گرد اپنی دیو ملائی کہانیاں بن دیں - میرے بھائی یہ قرآن ہے کوئی پہلیوں کی کتاب نہیں کہ بوجو تو جانیں - اس میں سے تمام اسلامی بنیادی عقائد، جیسے نماز، روزہ، حج، زكاة‎ وغیرہ بلکل واضح بیان کئے گۓ ہیں- نماز کے لیے لفظ نماز بیان کیا گیا -یہ نہیں کہا گیا کہ رسول الله نے ایک عمل پانچ دفعہ کیا بوجو تو جانیں یا رسولالله بھوکے تھے بوجھو تو جانیں کیوں بھوکے تھے یا یہ نہیں کہا گیا کہ خانہ کعبہ کا چکر باقی آپ سمجھدار ہیں وغیرہ - شیعہ مذہب کی جان امامت ہے جو کے ان کے باطل عقیدہ کے مطابق نماز، روزہ، حج، زكاة‎ سے بڑھ کر اہم ہے تو یہ بتائیں کہ قرآن نے آپ کے بارا خیالی اماموں میں سے کسی ایک امام کا نام نہیں بتایا بلکہ امّت مسلمہ کو أستغفر الله پہلیاں بجھوانے میں لگا دیا- أستغفر الله

(Qur'an 2:124) وَإِذِ ابْتَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ رَبُّهُ بِكَلِمَاتٍ فَأَتَمَّهُنَّ ۖ قَالَ إِنِّي جَاعِلُكَ لِلنَّاسِ إِمَامًا ۖ قَالَ وَمِن ذُرِّيَّتِي ۖ قَالَ لَا يَنَالُ عَهْدِي الظَّالِمِينَ
اور جب ابراھیم کو اس کے رب نے کئی باتوں میں آزمایا تو اس نےانہیں پورا کر دیا فرمایا بے شک میں تمہیں سب لوگوں کا پیشوا بنادوں گا کہا اور میری اولاد میں سے بھی فرمایا میرا عہد ظالموں کو نہیں پہنچے گا
Link for the post where I refuted Shia's argument to prove their fake Immamat (2:124)

(Qur'an 36:12) إِنَّا نَحْنُ نُحْيِي الْمَوْتَىٰ وَنَكْتُبُ مَا قَدَّمُوا وَآثَارَهُمْ ۚ وَكُلَّ شَيْءٍ أَحْصَيْنَاهُ فِي إِمَامٍ مُّبِينٍ
بے شک ہم ہی مردوں کو زندہ کریں گے اور جو انھوں نے آگے بھیجا اور جو پیچھے چھوڑا اس کو لکھتے ہیں اور ہم نے ہر چیز کو کتاب واضح (لوح محفوظ) میں محفوظ کر رکھا ہے
Link for the post where I refuted Shia's argument to prove their fake Immamat (36:12)

(Quran 11:72-73) قَالَتْ يَا وَيْلَتَىٰ أَأَلِدُ وَأَنَا عَجُوزٌ وَهَـٰذَا بَعْلِي شَيْخًا ۖ إِنَّ هَـٰذَا لَشَيْءٌ عَجِيبٌ-
قَالُوا أَتَعْجَبِينَ مِنْ أَمْرِ اللَّهِ ۖ رَحْمَتُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ عَلَيْكُمْ أَهْلَ الْبَيْتِ ۚ إِنَّهُ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ
وہ بولی اے افسوس کیا میں بوڑھی ہو کر جنوں گی میرا خاوند بھی بوڑھا ہے یہ تو ایک عجیب بات ہے- انہوں نے کہا کیاتو الله کے حکم سے تعجب کرتی ہے تم پر اے گھر والو الله کی رحمت اور اس کی برکتیں ہیں بے شک وہ تعریف کیا ہوا بزرگ ہے

(Qur'an 4:59) يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَأُولِي الْأَمْرِ مِنكُمْ ۖ فَإِن تَنَازَعْتُمْ فِي شَيْءٍ فَرُدُّوهُ إِلَى اللَّهِ وَالرَّسُولِ إِن كُنتُمْ تُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ ۚ ذَ‌ٰلِكَ خَيْرٌ وَأَحْسَنُ تَأْوِيلًا
اے ایمان والو الله کی فرمانبرداری کرو اور رسول کی فرمانبرداری کرو اور ان لوگوں کی جو تم میں سے حاکم ہوں پھر اگر آپس میں کوئی چیز میں جھگڑا کرو تو اسے الله اور اس کے رسول کی طرف پھیرو اگر تم الله اور قیامت کے دن پر یقین رکھتے ہو یہی بات اچھی ہے اور انجام کے لحاظ سے بہت بہتر ہے
Link for the post where I refuted Shia's argument to prove their fake Immamat (4:59)
Another Link where I disputed Shia argument to prove their fake Immamat (4:59)
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

اے رسول! جو کچھ آپ کے پروردگار کی طرف سے آپ پر اتارا گیا ہے۔ اسے (لوگوں تک) پہنچا دیجیے اور اگر آپ نے ایسا نہ کیا تو (پھر یہ سمجھا جائے گا کہ) آپ نے اس کا کوئی پیغام پہنچایا ہی نہیں۔ اور اللہ آپ کی لوگوں (کے شر) سے حفاظت کرے گا بے شک خدا کافروں کو ہدایت نہیں کرتا۔
آپ سے سوال یہ ہے کہ الله نے یہ کیوں کہا کہ الله لوگوں کے شر سے حفاظت کرے گا ؟ یہ کیوں نہہا کہ کافروں کے شر سے حفاظت کرے گا ؟ اور دور نبوت میں سرداران مکہ کا شر ، طائف والوں کا شر ، اور دیگر تکالیف . . . . اس کا مطلب الله نے کافروں کے شر سے رسول پاک کو نہیں بچایا تو اس آیت میں لوگوں کے شر سے بچانے کا وعدہ کیا ہوا ؟
اور دوسری بات یہ کہ الله نے اعلان کر دیا ہے کہ کافروں کو ہدایت نہیں دے گا تو پھر رسول الله کو بھیجنے کا مقصد کیا تھا ؟

اچھا تو اب اتے ھیں مائدہ کی ایت کی طرف ۔۔۔۔ دو عجیب سے سوال ھیں جو مجھ سے پوچھے ھیں ۔۔ حالانکہ پوچھنے کی ضرورت نہیں تھی بس اپنا مدعا بیان کر دیتے اور پھر میں جواب دے دیتا ۔۔۔

بحرحال ۔۔۔
۔۔ اللہ نے کیوں کہا کہ لوگوں کے شر سے حفاظت کرے گا یہ کیوں نہیں کہا کہ کافروں سے حفاظت کرے گا ۔۔۔ بے تکی سی بات کی ھے ۔۔۔ اسی ایت میں دونوں باتین لکھی ھیں ۔۔ اللہ نے کہا ھے وہ تمام لوگوں سے نبی ص کی حفاظت کرے گا ۔۔ اور ساتھ ھی کہہ دیا کہ یہ وہ لوگ ھیں جو اپکا انکار کرتے ھیں یعنی کافر ۔۔کافر کا مطلب ھی انکار کرنے والا ھے ۔۔۔ سو اللہ نے خود ھی بتا دیا کہ جن لوگوں کے شر سے اپکو پناہ دینی ھے وہ کافر ھیں مگر انکے نصیب میں ھدایت نہیں ۔۔۔ آپ ڈنکے کی چوٹ دین کی تبلیغ کریں اور کسی بات سے نا گھبرائیں اور کوئ بات چھپا نا رکھیں ۔۔جو کچھ جیسے بھی نازل ھوا ھے اسے پہنچا دیا کریں۔ اور نبی ص نے اسیطرح کیا ۔۔۔ کسی مصیبت کی پرواہ نہیں کی، جو بھی ظلم ڈھائے گئے اور جتنا بھی دھمکایا گیا وہ اللہ کا پیغام پہنچاتے رھے ۔۔۔۔۔

اب اگے چلو بھئ

Come to the main point now ....
Next time try to complete your argument or i will keep you busy here if i want so you will never be able to make any point i am telling you .. So do not crawl .... Hurry up
سبحان الله ! آپ نے تقریر سنا دی لیکن سوال کا جواب نہیں دیا
. . .. . .
میں نے پوچھا تھا کہ الله نے کہا کہ الله لوگوں کے شر سے بچا لے گا
لوگوں کی تعریف میں مسلمان اور کافر دونوں آتے ہیں ، لہٰذا اس سے ثابت ہوتا ہے کہ کچھ لوگ جو خود کو مسلمان کہتے تھے ان کے بھی شر کا احتمال تھا اسی لئے الله نے ان کے شر سے بچانے کا ذکر کیا
یعنی دوسرے الفاظ میں ، آپ کا عقیدہ کہ "جس نے کلمہ پڑھ کر رسول کو دیکھ لیا وہ اعلی و ارفع مسلمان ہے " دبڑ دہوس ہو گیا
اور آپ اس سوال کو سرے سے گول کر گئے کہ
ا ؟ اور دور نبوت میں سرداران مکہ کا شر ، طائف والوں کا شر ، اور دیگر تکالیف . . . . اس کا مطلب الله نے کافروں کے شر سے رسول پاک کو نہیں بچایا تو اس آیت میں لوگوں کے شر سے بچانے کا وعدہ کیا ہوا ؟
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کی اس پوسٹ سے بلکل واضح ہو گیا کہ شیعہ کے پاس اپنے باطل عقیدہ امامت کو ثابت کرنے کے لئے ایک بھی واضح آیت نہیں - نیچے بیان کی گئی چند آیات آپ اپنے امامت کے باطل عقیدے کو ثابت کرنے کے لئے پیش کرتے تھے ان سے اب دستبردار ہو گۓ ہیں - پہلی دو آیات میں سے لفظ "امام" آپ نے پکڑ لیا - تیسری آیت میں لفظ "اہل بیت " پکڑ لیا- چوتھی آیت میں سے لفظ "وَأُولِي الْأَمْرِ" پکڑ لیا اور حسب طریق ان الفاظ کے گرد اپنی دیو ملائی کہانیاں بن دیں - میرے بھائی یہ قرآن ہے کوئی پہلیوں کی کتاب نہیں کہ بوجو تو جانیں - اس میں سے تمام اسلامی بنیادی عقائد، جیسے نماز، روزہ، حج، زكاة‎ وغیرہ بلکل واضح بیان کئے گۓ ہیں- نماز کے لیے لفظ نماز بیان کیا گیا -یہ نہیں کہا گیا کہ رسول الله نے ایک عمل پانچ دفعہ کیا بوجو تو جانیں یا رسول الله بھوکے تھے بوجھو تو جانیں کیوں بھوکے تھے یا یہ نہیں کہا گیا کہ خانہ کعبہ کا چکر باقی آپ سمجھدار ہیں وغیرہ
(Qur'an 2:124) وَإِذِ ابْتَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ رَبُّهُ بِكَلِمَاتٍ فَأَتَمَّهُنَّ ۖ قَالَ إِنِّي جَاعِلُكَ لِلنَّاسِ إِمَامًا ۖ قَالَ وَمِن ذُرِّيَّتِي ۖ قَالَ لَا يَنَالُ عَهْدِي الظَّالِمِينَ

اور جب ابراھیم کو اس کے رب نے کئی باتوں میں آزمایا تو اس نےانہیں پورا کر دیا فرمایا بے شک میں تمہیں سب لوگوں کا پیشوا بنادوں گا کہا اور میری اولاد میں سے بھی فرمایا میرا عہد ظالموں کو نہیں پہنچے گا

(Qur'an 36:12) إِنَّا نَحْنُ نُحْيِي الْمَوْتَىٰ وَنَكْتُبُ مَا قَدَّمُوا وَآثَارَهُمْ ۚ وَكُلَّ شَيْءٍ أَحْصَيْنَاهُ فِي إِمَامٍ مُّبِينٍ

بے شک ہم ہی مردوں کو زندہ کریں گے اور جو انھوں نے آگے بھیجا اور جو پیچھے چھوڑا اس کو لکھتے ہیں اور ہم نے ہر چیز کو کتاب واضح (لوح محفوظ) میں محفوظ کر رکھا ہے

(Quran 11:72-73) قَالَتْ يَا وَيْلَتَىٰ أَأَلِدُ وَأَنَا عَجُوزٌ وَهَـٰذَا بَعْلِي شَيْخًا ۖ إِنَّ هَـٰذَا لَشَيْءٌ عَجِيبٌ-

قَالُوا أَتَعْجَبِينَ مِنْ أَمْرِ اللَّهِ ۖ رَحْمَتُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ عَلَيْكُمْ أَهْلَ الْبَيْتِ ۚ إِنَّهُ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ

وہ بولی اے افسوس کیا میں بوڑھی ہو کر جنوں گی میرا خاوند بھی بوڑھا ہے یہ تو ایک عجیب بات ہے- انہوں نے کہا کیاتو الله کے حکم سے تعجب کرتی ہے تم پر اے گھر والو الله کی رحمت اور اس کی برکتیں ہیں بے شک وہ تعریف کیا ہوا بزرگ ہے

(Qur'an 4:59) يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَأُولِي الْأَمْرِ مِنكُمْ ۖ فَإِن تَنَازَعْتُمْ فِي شَيْءٍ فَرُدُّوهُ إِلَى اللَّهِ وَالرَّسُولِ إِن كُنتُمْ تُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ ۚ ذَ‌ٰلِكَ خَيْرٌ وَأَحْسَنُ تَأْوِيلًا

اے ایمان والو الله کی فرمانبرداری کرو اور رسول کی فرمانبرداری کرو اور ان لوگوں کی جو تم میں سے حاکم ہوں پھر اگر آپس میں کوئی چیز میں جھگڑا کرو تو اسے الله اور اس کے رسول کی طرف پھیرو اگر تم الله اور قیامت کے دن پر یقین رکھتے ہو یہی بات اچھی ہے اور انجام کے لحاظ سے بہت بہتر ہے
آپ کے عقیدے کے مطابق چلیں تو قرآن میں اختلاف ہی اختلاف نظر آتے ہیں ، اسی لئے میں آپ سے سوال پوچھتا ہوں کہ آپ کے پاس جواب نہیں تو آپ کو اپنے عقائد کے جھول نظر آئیں
اور میں ہرگز اپنی آیات سے دستربردار نہیں ہوا
میرے دوست ! اگلی بار اس موضوع پر بات کرنی ہوئی تو وضاحت لے کر آنا کہ تمہارے مطابق "امام مبین " کون ہیں

Last edited:

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)

میرے دوست ! اگلی بار اس موضوع پر بات کرنی ہوئی تو وضاحت لے کر آنا کہ تمہارے مطابق "امام مبین " کون ہیں
ارے بھائی اسی بات کا رونا ہے کہ قرآن میں سے تمام اسلامی بنیادی عقائد، جیسے نماز، روزہ، حج، زكاة‎ وغیرہ بلکل واضح بیان کئے گۓ ہیں- نماز کے لیے لفظ نماز بیان کیا گیا- یہ نہیں کہا گیا کہ رسول الله ﷺ نے ایک عمل پانچ دفعہ کیا بوجو تو جانیں یا رسول اللهﷺ بھوکے تھے بوجھو تو جانیں کیوں بھوکے تھے یا یہ نہیں کہا گیا کہ خانہ کعبہ کا چکر باقی آپ سمجھدار ہیں وغیرہ - شیعہ مذہب کی جان امامت ہے جو کے ان کے باطل عقیدہ کے مطابق نماز، روزہ، حج، زكاة‎ سے بڑھ کر اہم ہے تو یہ بتائیں کہ قرآن نے آپ کے بارا خیالی اماموں میں سے کسی ایک امام کا نام نہیں بتایا بلکہ امّت مسلمہ کو أستغفر الله پہلیاں بجھوانے میں لگا دیا- أستغفر الله​
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
ارے بھائی اسی بات کا رونا ہے کہ قرآن میں سے تمام اسلامی بنیادی عقائد، جیسے نماز، روزہ، حج، زكاة‎ وغیرہ بلکل واضح بیان کئے گۓ ہیں- نماز کے لیے لفظ نماز بیان کیا گیا -یہ نہیں کہا گیا کہ رسول اللہ نے ایک عمل پانچ دفعہ کیا بوجو تو جانیں یا رسول اللہ بھوکے تھے بوجھو تو جانیں کیوں بھوکے تھے یا یہ نہیں کہا گیا کہ خانہ کعبہ کا چکر باقی آپ سمجھدار ہیں وغیرہ - شیعہ مذہب کی جان امامت ہے جو کے ان کے باطل عقیدہ کے مطابق نماز، روزہ، حج، زكاة‎ سے بڑھ کر اہم ہے تو یہ بتائیں کہ قرآن نے آپ کے بارا خیالی اماموں میں سے کسی ایک امام کا نام نہیں بتایا بلکہ امّت مسلمہ کو أستغفر الله پہلیاں بجھوانے میں لگا دیا- أستغفر الله
جناب یہی تو آپ کو سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوں کہ قرآن میں لفظ نماز ہے لیکن نماز کا طریقہ رسول پاک نے بتایا
اسی طرح امام لفظ ہے اور آئمہ کی نشانیاں بھی بیان کی گئی ہیں اور رسول پاک نے بھی بتایا ہے کہ امام کون ہیں
. . . . .
قصہ مختصر ! قرآن میں امامت کا عقیدہ اور الفاظ اور نشانیاں ہیں لیکن آپ کے ہاں کوئی وضاحت نہیں ہے ، اور میں اسی لئے آپ سے سوال پوچھتا ہوں کہ آپ کو اپنے عقائد کی کمی کا اندازہ ہو سکے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
ارے بھائی اسی بات کا رونا ہے کہ قرآن میں سے تمام اسلامی بنیادی عقائد، جیسے نماز، روزہ، حج، زكاة‎ وغیرہ بلکل واضح بیان کئے گۓ ہیں-
آپ کہیں پرویزی تو نہیں ہو گئے ؟
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کیا احمقانہ بات کی آپ نے؟ دو دن پہلے ہی صحیح بخاری پر تھریڈ بنایا تھا- بھول گئے
معذرت ! لیکن ابھی آپ "صرف قرآن " کی رٹ لگائے ہوئے تھے اس لئے پوچھا
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)

جناب یہی تو آپ کو سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوں کہ قرآن میں لفظ نماز ہے لیکن نماز کا طریقہ رسول پاک نے بتایا
اسی طرح امام لفظ ہے اور آئمہ کی نشانیاں بھی بیان کی گئی ہیں اور رسول پاک نے بھی بتایا ہے کہ امام کون ہیں
. . . . .
قصہ مختصر ! قرآن میں امامت کا عقیدہ اور الفاظ اور نشانیاں ہیں لیکن آپ کے ہاں کوئی وضاحت نہیں ہے ، اور میں اسی لئے آپ سے سوال پوچھتا ہوں کہ آپ کو اپنے عقائد کی کمی کا اندازہ ہو سکے
چلیں حضرت علی رضي الله عنه کا ہی ذکر آجاتا قرآن میں امامت کے حوالے سے - قرآن پہیلی کی کتاب نہیں ہے اس میں بنیادی عقائد بلکل واضح ہیں -قرآن سے امامت تو ثابت نہیں ہوتی حضرت علی رضي الله عنه کا ذکر کیسے ہوگا​
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)

آپ کے عقیدے کے مطابق چلیں تو قرآن میں اختلاف ہی اختلاف نظر آتے ہیں ،
نہیں بھائی مسلمانوں میں اسلامی بنیادی عقائد میں کوئی اختلاف ہرگز نہیں ہے - ہاں یہودی یہ بات کہہ سکتے ہیں کہ آپ کے عقیدے پر چلیں گے تو اختلاف ہی اختلاف ہیں - یہی بات شیعہ کرتے ہیں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
چلیں حضرت علی رضي الله عنه کا ہی ذکر آجاتا قرآن میں امامت کے حوالے سے - قرآن پہیلی کی کتاب نہیں ہے اس میں بنیادی عقائد بلکل واضح ہیں -قرآن سے امامت تو ثابت نہیں ہوتی حضرت علی رضي الله عنه کا ذکر کیسے ہوگا​
عقیدہ امامت ثابت ہونے کے بعد یہ اگلا سوال ہے
اور امام مبین والی آیت میں واضح طور پر اس بات کا ذکر موجود ہے کہ امام مبین کون ہے
یعنی وہ شخص جس نے ہر چیز کا حساب کر رکھا ہے
لہٰذا اگر حضرت علی امام مبین ہیں تو انہیں ہر سوال کا جواب آنا چاہیے
بس سوال امتحان لینے کی غرض سے نہ ہو بلکے سیکھنے کی غرض سے ہو
. . ..
پوچھو پوچھو مجھ سے . . . اس سے پہلے کہ تم مر جاؤ
حضرت علی