الله سورۂ حج آیت نمبر ٣٠ میں ارشاد فرماتا ہے
اجتنبو قول الزور
جھوٹی بات سے اجتناب کرو
ایک اور جگہ فرمایا
انسان کے لیے وہی کچھ ہے جس کے لیے اس نے کوشش کی. القرآن
اور پھر سورۂ مائدہ آیت نمبر ٨٩ میں فرمایا
واحفظو ایمانکم
اپنی قسموں کی حفاظت کیا کرو
ع
میں تو خاک تھا میں دھول تھا
مجھے کچھ نہ اپنا شعور تھا
میرے "رب" نے کتنا کرم کیا
کہ "درود" پڑھنا سکھا دیا
آپ سب بھائیوں کے جذبات و احساسات کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ
الله آپ سب کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے اور دین و دنیا میں بے پناہ کامیابیوں سے نوازے . آمین