کپتان نیازی ملک کو انارکی کی طرف لے گیا

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
خوش رہیں۔۔ لکھا تو تھا ہلکی سی امید قائم رکھیں ، اسی میں صحت کا راز ہے ۔۔ آپ نے تو کرونا میں مار ہی دیا تھا (یاد ہو گا کہ کیا کچھ تحریر کیا تھاا مگر رب کا کرم ہوا ، آگے بھی کچھ ناگہانی آئی تو رب کرم کرے گا مگر اگلے آٹھ دس سال یہ سیٹ اپ کہیں نہیں جانے والا اس بارے یقین رکھیں ۔ہاں دل مانے تو فرعون نہیں بلکہ کسی خود ساختہ مہدی کو آواز لگایں ۔
ہم اتنا آسانی سے نہیں مرنے دیں گے اس بار نشان عبرت بنا کر ہی چھوڑیں گے . اقتدار کی مسند پر بیٹھ کر نیچے ہر کوئی کیڑا مکوڑا ہی نظر آتا ہے . ہم بھی یہ چاہتے ہیں کہ یہ سیٹ اپ رہے اور تباہی کا ملبہ اور منہ کالا مسٹر نیازی اور سلیکٹرز کا ہو
 

khanbahadur

MPA (400+ posts)
وہ جنرل راحیل کی قبر پر لگیں گی اور کپتان نیازی کی قبر پر لگیں گی تمغہ لعنت کے ساتھ

جس نے بجانی تھیں اس کی بجانے کی خواہش تو پوری ہوئی نہیں ، اب تو نے قبر پر لگانے کی خواہش کا اظہار کر دیا

جیسا پد ویسی بو

?
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
ہم اتنا آسانی سے نہیں مرنے دیں گے اس بار نشان عبرت بنا کر ہی چھوڑیں گے . اقتدار کی مسند پر بیٹھ کر نیچے ہر کوئی کیڑا مکوڑا ہی نظر آتا ہے . ہم بھی یہ چاہتے ہیں کہ یہ سیٹ اپ رہے اور تباہی کا ملبہ اور منہ کالا مسٹر نیازی اور سلیکٹرز کا ہو
چلو جب زندگی موت اور عزت و ذلت آپ نے اپنے ہاتھ میں سمیٹ ہی لی ہے تو پریشانی کیسی ، امید کیا کرنی جو آپ کے ہاتھ ہے کر گزریں ۔۔ بس ہمیں دھمکانے کی ضرورت نہیں کہ ادھر کچھ بھی نہیں بدلنے والا ۔آپ نے کرونا بارے جو پشین گوئیاں اور دعوے کیئے تھے یاد ہیں مگر اللہ بادشاہ ہے۔​
 

Shahzad Ali AK-27

MPA (400+ posts)
جب تک ان چوروں ڈاکوں نواز زرداری ٹولے سے حرام کا پیسہ نہیں نکلوایا جاتا
کبھی یہ میڈیا والوں کو خریدیں گے کبھی خونی لبرلز کو اور کبھی کبھی تتپوجیۓ
اس جیسے جاہلوں سے گھٹیا سبستندارڈ کولم لکھوائیں گے
بہرحال رونے کی آوازیں دور دور سے آ رہی ہیں ہا ہا ہا ہا
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
بہت کچھ ہونے والا ہے کون جانتا تھا کرونا آنے والا ہے
فرعون کو بھی نہیں پتا تھا وہ غرق ہونے والا تھا
کپتان اور اس کا حواریوں کا انجام فرعون سے بھی بد تر ہو گا

sir we don’t have any other viable setup to replace pti for now
What we need is better performance from the existing lot, a major change in the DNA of pti
 

scolfeild

Minister (2k+ posts)
Tomahawk Patwari.
This proves hes hard working
IMG-1389.jpg
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
چلو جب زندگی موت اور عزت و ذلت آپ نے اپنے ہاتھ میں سمیٹ ہی لی ہے تو پریشانی کیسی ، امید کیا کرنی جو آپ کے ہاتھ ہے کر گزریں ۔۔ بس ہمیں دھمکانے کی ضرورت نہیں کہ ادھر کچھ بھی نہیں بدلنے والا ۔آپ نے کرونا بارے جو پشین گوئیاں اور دعوے کیئے تھے یاد ہیں مگر اللہ بادشاہ ہے۔​
ایک ہی پل میں کیا ہو سکتا ہے . تھوڑا انتظار کر لو اس تباہی اور بربادی کے ساتھ کوئی نہیں چل سکتا . آج ایک طبقہ سڑکوں پر ہے کل پوری قوم ہو گی . یہ ملک ایسے نہیں چلے گا جیسے کپتان چلا رہا ہے
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
بقول حضرت زرداری لعنت اللہ علیہ کہ وعدے حدیث نہیں ہوتے
زرداری نے عوام سے کوئی وعدہ نہیں کیا تھا
لیکن کپتان دجال نے تو انقلاب کی جنت دکھا کر دوزخ کی سیر کرا دی
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
وہ جنرل راحیل کی قبر پر لگیں گی اور کپتان نیازی کی قبر پر لگیں گی تمغہ لعنت کے ساتھ

don’t know why you guys hate Gen Raheel so much
He is the saviour of Pakistan, he got rid of TTP, he started Karachi clean up and most of all he did not raise the Umpire ke Unglee,
This is also a lie that he wanted extension.
He was a rare gem. As for his Saudi Job, it’s his personal matter as retired
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
sir we don’t have any other viable setup to replace pti for now
What we need is better performance from the existing lot, a major change in the DNA of pti
Every other is better than PTI khilari party ..... a gamer player what the hell knows about real life ???? he is most stupid and illiterate person of the country
pti is nightmare of nation .. there is no future of PTI in the country
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
don’t know why you guys hate Gen Raheel so much
He is the saviour of Pakistan, he got rid of TTP, he started Karachi clean up and most of all he did not raise the Umpire ke Unglee,
This is also a lie that he wanted extension.
He was a rare gem. As for his Saudi Job, it’s his personal matter as retired
1416056-raheelsharid-1495442980.jpg


this is reality
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
ایک ہی پل میں کیا ہو سکتا ہے . تھوڑا انتظار کر لو اس تباہی اور بربادی کے ساتھ کوئی نہیں چل سکتا . آج ایک طبقہ سڑکوں پر ہے کل پوری قوم ہو گی . یہ ملک ایسے نہیں چلے گا جیسے کپتان چلا رہا ہے
جی وقت اور مستقبل آپ نے اپنے ہاتھ لے رکھا ہے ۔۔ جو پشین گوئیاں اور دعوے کرونا بارے کیئے تھے کیا پورے ہوئے؟ جو چمگاڈریں اگلے چند روز پھڑپھڑایں گی کہ کسی طور سیاہ رات پھیلا سکیں انشا اللہ ایسے ہی نا مرادہوں گی ۔۔ آپ کا کیا وہم تھا کہ ہمیشہ کیلئے کرپٹ چور اور رشوت خور ملک پر مسلط رہیں گے ، یہ تو خدائی قانون نہیں ، آخر جواب تو دینا پڑتا ہے یہاں بھی وہاں بھی۔​
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
Every other is better than PTI khilari party ..... a gamer player what the hell knows about real life ???? he is most stupid and illiterate person of the country
pti is nightmare of nation .. there is no future of PTI in the country

even if what you say is true, practically speaking, whats the alternate political option ?
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
جی وقت اور مستقبل آپ نے اپنے ہاتھ لے رکھا ہے ۔۔ جو پشین گوئیاں اور دعوے کرونا بارے کیئے تھے کیا پورے ہوئے؟ جو چمگاڈریں اگلے چند روز پھڑپھڑایں گی کہ کسی طور سیاہ رات پھیلا سکیں انشا اللہ ایسے ہی نا مرادہوں گی ۔۔ آپ کا کیا وہم تھا کہ ہمیشہ کیلئے کرپٹ چور اور رشوت خور ملک پر مسلط رہیں گے ، یہ تو خدائی قانون نہیں ، آخر جواب تو دینا پڑتا ہے یہاں بھی وہاں بھی۔​
ابھی اس کا آغاز ہوا ہے . اتنی جلدی کیا ہے قیامت دیکھنے کی . یہ نظام تباہ ہو گا اور کوئی اس نظام کو نہیں بچا سکے گا . یہ نظام مزید نہیں چل سکتا یہ ہر کوئی جانتا ہے . آخر کب تک جگاڑ کام دکھاۓ گا . رشوت خور اور کرپٹ لوگوں کی جگہ آدم خور مسلط ہو گیا . لوگ رو رہے لیکن مجال ہے ان انصافی بد دماغوں پر جن کی آنکھوں میں زرہ برابر احساس ہو . مطلب آٹے کی دگنی قیمت ، چینی کی دگنی قیمت اور مہنگائی ترقی کی علامت ہے . بس افسوس ہی ہو سکتا ہے ان عقلوں پر جو لوگوں کو مردہ سمجھتے ہیں کہ جیسے مرضی مہنگائی دو نظام مزید مظبوط ہو گا . ایسی عقلوں کا کیا کیا جاۓ جو عوام کی تباہی کو ترقی کی علامت سمجھتے ہوں