ڈھائی سال میں سود کے ساتھ 35 ہزار ارب کا قرضہ واپس کیا ہے،وزیراعظم، واقعی؟؟

Resilient

Minister (2k+ posts)
وزیراعظم نے کہا کہ جب ہم نے اقتدار سنبھالا تو پاکستان ڈیفالٹ کرنے جارہا تھا، تاہم دوست ممالک نے مدد کی اور ملک ڈیفالٹ ہونے سے بچ گیا، اگر پاکستان ڈیفالٹ ہوجاتا تو روپیہ گر جاتا اور مہنگائی میں بدترین اضافہ ہوجاتا، ہمارا پہلا سال بہت مشکل تھا کیوں کہ ماضی کی حکومتوں کے لئے گئے قرضوں کی قسطیں دینی تھیں، (ن) لیگ نے ڈھائی سال میں سود کے ساتھ قرضہ 20 ہزار ارب روپے واپس کیا،اور ہم نے ڈھائی سال میں سود کے ساتھ 35 ہزار ارب کا قرضہ واپس کیا، ہمارا تو وقت اس میں گزر جاتا ہے کہ قرض کا سود دیں، ہمیں قرضوں کی واپسی کے لیے دولت میں اضافہ کرنا ہوگا۔

https://twitter.com/x/status/1372819613759770624

دیکھتے ہیں یہ دعویٰ کتنا سچا ہے ، اسٹیٹ بینک کے مطابق جوں 2018میں پاکستان کا کل قرضہ 29،879 ارب روپے تھا جسے خان صاحب تیس ہزار ارب روپے کہا کرتے تھے

جبکہ جون 2020 تک یعنی نو ماہ پہلے تک پاکستان کا کل قرضہ 44،556 ارب روپے تھا یعنی سارے سود اور اصل ادا کرکے قرضے میں 14,677 ارب روپے کا اضافہ ہوا-

اسٹیٹ بینک کی ایک اور رپورٹ خان صاحب کے اس دعویٰ کو جھٹلاتی ہے اس کے مطابق پی ٹی آئی کی اس حکومت نے پہلے سال 3133 ارب روپے سود اور اصل ادا کی مد میں ادا کئے اور دوسرے سال 4478 ارب روپے سود اور اصل ادا کی مد میں ادا کئے تیسرے سال کی پہلی دو سہ مائیوں میں کل ملا کر 2421 ارب روپے سود اور اصل ادا کی مد میں ادا کئے یعنی پی ٹی آئی کی اس حکومت نے پہلے ڈھائی سال میں کل ملا کر 10032 ارب روپے سود اور اصل ادا کی مد میں ادا کئے

اس طرح سٹیٹ بینک کے مطابق وزیر اعظم کا یہ دعویٰ جھوٹا ہے

Pakistan's Debt and Liabilities-Summary
(In Billion Rupees)
Jun-18Jun-19Jun-20
I. Government Domestic Debt16,416.320,731.823,282.5
II. Government External Debt7,795.811,055.111,824.5
III. Debt from IMF740.8921.01,291.5
IV. External Liabilities1622.31,710.11,663.3
V. Private Sector External Debt1,654.52,481.32,651.5
VI. PSEs External Debt324.6630.6810.0
VII. PSEs Domestic Debt1,068.21,394.21,490.5
VIII. Commodity Operations2819.7756.4813.4
IX. Intercompany External Debt from Direct Investor abroad437.2542.7729.1
A. Total Debt and Liabilities (sum I to IX)29,879.440,223.144,556.4
B. Gross Public Debt (sum I to III)24,952.932,707.936,398.6
C. Total Debt of the Government FRDLA Definition323,024.029,520.733,252.4
D. Total External Debt & Liabilities (sum II to VI+IX)11,575.217,340.718,969.9
E. Commodity Operation and PSEs Debt (sum VI to VIII)2,212.52,781.23,114.0
Guaranteed Debt & liabilities987.91,213.01,527.1
Non-guaranteed Debt & liabilities1,224.61,568.21,586.9
As percent of GDP
Total Debt and Liabilities86.3% of GDP105.9 % of GDP106.8% of GDP

حوالے کیلئے سٹیٹ بینک کی دونوں رپورٹیں ان کی ویب سائٹ پر دیکھی جاسکتی ہیں

Diabetes

MPA (400+ posts)
In such kind of spread sheet figures are in (000). it means you have to multiply with 1,000. so the figure is 29,879,000 Billion rupees. If you round off, it is 30, 000 billion rupees.
 
تو اب تک پی ٹی آئی نے پینتالیس ہزار روپے کا قرضہ لےلیا ہے؟؟
 
FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
Where does mention how much was returned? Its even a miracle that pakistan are paying back the interest on the amount of loan.

its not qarze hasna , there is a huge amount of interest on loan money.
 
FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
kindly read this article of little understanding of actually whats happening.

Diabetes

MPA (400+ posts)
The amount is in rupees. Debt has increased due to devaluation and depreciation of rupees. For example, if you had debt of $1 in 2018. so you had to give 100 rupees in 2018. Because rupee has lost its value, so you now you have to give 157 rupees even though your debt is same of $1. I hope you understood.
 
MainBaghiHon

Minister (2k+ posts)
وزیراعظم نے کہا کہ جب ہم نے اقتدار سنبھالا تو پاکستان ڈیفالٹ کرنے جارہا تھا، تاہم دوست ممالک نے مدد کی اور ملک ڈیفالٹ ہونے سے بچ گیا، اگر پاکستان ڈیفالٹ ہوجاتا تو روپیہ گر جاتا اور مہنگائی میں بدترین اضافہ ہوجاتا، ہمارا پہلا سال بہت مشکل تھا کیوں کہ ماضی کی حکومتوں کے لئے گئے قرضوں کی قسطیں دینی تھیں، (ن) لیگ نے ڈھائی سال میں سود کے ساتھ قرضہ 20 ہزار ارب روپے واپس کیا،اور ہم نے ڈھائی سال میں سود کے ساتھ 35 ہزار ارب کا قرضہ واپس کیا، ہمارا تو وقت اس میں گزر جاتا ہے کہ قرض کا سود دیں، ہمیں قرضوں کی واپسی کے لیے دولت میں اضافہ کرنا ہوگا۔

https://twitter.com/x/status/1372819613759770624

دیکھتے ہیں یہ دعویٰ کتنا سچا ہے ، اسٹیٹ بینک کے مطابق جوں 2018میں پاکستان کا کل قرضہ 29،879 ارب روپے تھا جسے خان صاحب تیس ہزار ارب روپے کہا کرتے تھے

جبکہ جون 2020 تک یعنی نو ماہ پہلے تک پاکستان کا کل قرضہ 44،556 ارب روپے تھا یعنی سارے سود اور اصل ادا کرکے قرضے میں 14,677 ارب روپے کا اضافہ ہوا-

اسٹیٹ بینک کی ایک اور رپورٹ خان صاحب کے اس دعویٰ کو جھٹلاتی ہے اس کے مطابق پی ٹی آئی کی اس حکومت نے پہلے سال 3133 ارب روپے سود اور اصل ادا کی مد میں ادا کئے اور دوسرے سال 4478 ارب روپے سود اور اصل ادا کی مد میں ادا کئے تیسرے سال کی پہلی دو سہ مائیوں میں کل ملا کر 2421 ارب روپے سود اور اصل ادا کی مد میں ادا کئے یعنی پی ٹی آئی کی اس حکومت نے پہلے ڈھائی سال میں کل ملا کر 10032 ارب روپے سود اور اصل ادا کی مد میں ادا کئے

اس طرح سٹیٹ بینک کے مطابق وزیر اعظم کا یہ دعویٰ جھوٹا ہے

Pakistan's Debt and Liabilities-Summary
(In Billion Rupees)
Jun-18Jun-19Jun-20
I. Government Domestic Debt16,416.320,731.823,282.5
II. Government External Debt7,795.811,055.111,824.5
III. Debt from IMF740.8921.01,291.5
IV. External Liabilities1622.31,710.11,663.3
V. Private Sector External Debt1,654.52,481.32,651.5
VI. PSEs External Debt324.6630.6810.0
VII. PSEs Domestic Debt1,068.21,394.21,490.5
VIII. Commodity Operations2819.7756.4813.4
IX. Intercompany External Debt from Direct Investor abroad437.2542.7729.1
A. Total Debt and Liabilities (sum I to IX)29,879.440,223.144,556.4
B. Gross Public Debt (sum I to III)24,952.932,707.936,398.6
C. Total Debt of the Government FRDLA Definition323,024.029,520.733,252.4
D. Total External Debt & Liabilities (sum II to VI+IX)11,575.217,340.718,969.9
E. Commodity Operation and PSEs Debt (sum VI to VIII)2,212.52,781.23,114.0
Guaranteed Debt & liabilities987.91,213.01,527.1
Non-guaranteed Debt & liabilities1,224.61,568.21,586.9
As percent of GDP
Total Debt and Liabilities86.3% of GDP105.9 % of GDP106.8% of GDP

حوالے کیلئے سٹیٹ بینک کی دونوں رپورٹیں ان کی ویب سائٹ پر دیکھی جاسکتی ہیں

Patwari Ka Perhi Likhi Baat Say Dour Dour Tak koi Ta'aluq Nahi Hota, Peli Baat Apnay Pallay Bandh Lo.

Beharhaal Main Bhi Sar Phor Layta Hoon,

Opening No. For The Year 2018 1000
Loan Availed During Year 2019 10000
Loan Repaid During Year 2019 9000
Closing No. For The Year 2019 2000

Ager Samjh Nahi Aaye Tu Batana Main Mazeed Tafseel Say Samjha Donga
 
MainBaghiHon

Minister (2k+ posts)
وزیراعظم نے کہا کہ جب ہم نے اقتدار سنبھالا تو پاکستان ڈیفالٹ کرنے جارہا تھا، تاہم دوست ممالک نے مدد کی اور ملک ڈیفالٹ ہونے سے بچ گیا، اگر پاکستان ڈیفالٹ ہوجاتا تو روپیہ گر جاتا اور مہنگائی میں بدترین اضافہ ہوجاتا، ہمارا پہلا سال بہت مشکل تھا کیوں کہ ماضی کی حکومتوں کے لئے گئے قرضوں کی قسطیں دینی تھیں، (ن) لیگ نے ڈھائی سال میں سود کے ساتھ قرضہ 20 ہزار ارب روپے واپس کیا،اور ہم نے ڈھائی سال میں سود کے ساتھ 35 ہزار ارب کا قرضہ واپس کیا، ہمارا تو وقت اس میں گزر جاتا ہے کہ قرض کا سود دیں، ہمیں قرضوں کی واپسی کے لیے دولت میں اضافہ کرنا ہوگا۔

https://twitter.com/x/status/1372819613759770624

دیکھتے ہیں یہ دعویٰ کتنا سچا ہے ، اسٹیٹ بینک کے مطابق جوں 2018میں پاکستان کا کل قرضہ 29،879 ارب روپے تھا جسے خان صاحب تیس ہزار ارب روپے کہا کرتے تھے

جبکہ جون 2020 تک یعنی نو ماہ پہلے تک پاکستان کا کل قرضہ 44،556 ارب روپے تھا یعنی سارے سود اور اصل ادا کرکے قرضے میں 14,677 ارب روپے کا اضافہ ہوا-

اسٹیٹ بینک کی ایک اور رپورٹ خان صاحب کے اس دعویٰ کو جھٹلاتی ہے اس کے مطابق پی ٹی آئی کی اس حکومت نے پہلے سال 3133 ارب روپے سود اور اصل ادا کی مد میں ادا کئے اور دوسرے سال 4478 ارب روپے سود اور اصل ادا کی مد میں ادا کئے تیسرے سال کی پہلی دو سہ مائیوں میں کل ملا کر 2421 ارب روپے سود اور اصل ادا کی مد میں ادا کئے یعنی پی ٹی آئی کی اس حکومت نے پہلے ڈھائی سال میں کل ملا کر 10032 ارب روپے سود اور اصل ادا کی مد میں ادا کئے

اس طرح سٹیٹ بینک کے مطابق وزیر اعظم کا یہ دعویٰ جھوٹا ہے

Pakistan's Debt and Liabilities-Summary
(In Billion Rupees)
Jun-18Jun-19Jun-20
I. Government Domestic Debt16,416.320,731.823,282.5
II. Government External Debt7,795.811,055.111,824.5
III. Debt from IMF740.8921.01,291.5
IV. External Liabilities1622.31,710.11,663.3
V. Private Sector External Debt1,654.52,481.32,651.5
VI. PSEs External Debt324.6630.6810.0
VII. PSEs Domestic Debt1,068.21,394.21,490.5
VIII. Commodity Operations2819.7756.4813.4
IX. Intercompany External Debt from Direct Investor abroad437.2542.7729.1
A. Total Debt and Liabilities (sum I to IX)29,879.440,223.144,556.4
B. Gross Public Debt (sum I to III)24,952.932,707.936,398.6
C. Total Debt of the Government FRDLA Definition323,024.029,520.733,252.4
D. Total External Debt & Liabilities (sum II to VI+IX)11,575.217,340.718,969.9
E. Commodity Operation and PSEs Debt (sum VI to VIII)2,212.52,781.23,114.0
Guaranteed Debt & liabilities987.91,213.01,527.1
Non-guaranteed Debt & liabilities1,224.61,568.21,586.9
As percent of GDP
Total Debt and Liabilities86.3% of GDP105.9 % of GDP106.8% of GDP

حوالے کیلئے سٹیٹ بینک کی دونوں رپورٹیں ان کی ویب سائٹ پر دیکھی جاسکتی ہیں

In Years Main Kitna Loan Liyay Gaya Aur Kitna Wapis Hoa Uski Movement Bhi Share Karo
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
No, since the loan was in dollars & rupee devalued the total amount of outstanding increased by default

جب قرض واپس کرنے کی جھوٹی بھڑک مارنی ہوتو روپوں میں بیان کرنا جائز ہے مگر اگر کوئی اسی ٹرم میں جھوٹا ثابت کرے تو نہیں نہیں ڈالرز میں بتاؤ؟؟

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Rupee or dollars it doesn’t make a difference. The amount is the same.

But when you say the govt increased the net loan to 45, it was not only because of additional loan, but a major increase was also because of devaluation.

I hope this is understandable