فائز عیسی نے کمرہ عدالت میں صدیق جان کا مذہب پوچھ لیا

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
صدیق جان ایک جذباتی ٹارگٹ کلر ہے۔۔ بعض اوقات اسکرپٹ سے ہٹ کر پرسنل کھینچا تانی شروع کر دیتا ہے۔۔ خوامخواہ کی اوورایکٹنگ۔۔
صدیق جان جذباتی ہوگا لیکن کافی عرصے بعد ایک ایسا صحافی دیکھا ہے جو ہمیشہ کلمہ حق کہتا ہے
اور کسی کے باپ سے بھی نہیں ڈرتا.
 
socrates khan

Councller (250+ posts)

بھائی سقراط ایسا نہیں ہے
ہزاروں سال پہلے اپنے نظریات کی سچائی ثابت کرنے کے لیے زہر کا پیالہ اس فانی دنیا میں آپ کے ہم نام صرف ایک شخص نے پیا تھا جو آج تک امرہے اور جب تک یہ دنیا قائم ہے امر رہے گا . صدیق جان تو بے چارہ ایک غریب ناتواں بچہ ہے، اس سے اتنی بہادری کی توقع رکھنا جوئے شیر لانے کے مترادف ہو گا
میں صدیق جان کی وکالت نہیں کر رہا، اس بچے میں لاکھ کمزوریاں سہی لیکن ایک سیلف پروکلیمنڈ مسٹر رائٹ جو ایف بی آر کی تحقیقات کی روشنی میں در حقیقت جھوٹا، چور اور منی لانڈرر ہے اگر بڑی رعونت سے ایک پنج وقتہ نمازی مسلمان بچے کو لوگوں کے سامنے اس کے ایمان کو چیلنج کرتے ہوئے یہ پوچھے گا کہ اوئے تو مسلمان ہے؟؟؟ تو اس بچے کا ری ایکشن کیا ہو گا؟ اور کیا ہونا چاہیے؟؟ آپ اپنے آپ کو صدیق جان کی جگہ رکھیں اور سوچیں کہ آپ کے ایمان کو اگر کوئی چور اس طرح رعونت سے چیلنج کرتا تو آپ کیا کرتے؟؟؟
میں اپنے رب کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ صدیق جان کی جگہ میں ہوتا تو میں قاضی فائز سے زیادہ اونچی آواز میں کلمہء پڑھ کر اسے بتاتا کہ الحمد للّہ آپ سے زیادہ مسلمان ہوں چونکہ میں انصاف نہیں بیچتا اور حاصل ہونے والی حرام کی رقم کو دوسرے ملک منی لانڈر کر کے جائیدادیں نہیں بناتا . صدیق جان تو کل کا بچہ ہے ڈر گیا لیکن میں کسی چیز کی پرواہ کیے بغیر اسی بھری عدالت میں لوگوں کے سامنے اس فائز عیسی کی پتلون اتار دیتا . ہذیان کے مرض کا مارا یہ چور آدمی اپنے آپ کو سمجھتا کیا ہے؟؟؟ کسی کے ایمان پر سوال اٹھانا کیا کوئی چھوٹی بات ہے ؟؟؟
ڈاکٹر صاحب۔۔۔ میں سُنتِ سقراط کی راہ دکھاتے ہوئے ،صرف صدیق جان کے سچ پر ہی اکتفا نہیں کر رہا۔۔۔بلکہ اپنے وجدانی موکلات کی مدد لیتے ہوئے تصویر کا دوسرا رُخ بھی پیش کر رہا ہوں۔۔۔

یہ حقیقت ہے کہ صدیق جان جیسا بچہ ہی نہیں بلکہ چند عمر رسیدہ بُزرگ بھی جب نفرت میں اپنے شعوری سانچے کو ایک خاص نہج میں فکس کر لیتے ہیں تو پھر انہیں اپنے سیاسی، صحافتی، مذہبی حریفوں کو استہزائیہ انداز میں ٹارگٹ کرنے میں بڑی راحت ملتی ہے۔۔ وہاں اخلاق نام کی چیز دور کھڑی شرماتی رہتی ہے اور کل کے لونڈے اور پچھلی صدی کے لپاڑے اپنی نفرت کو قلمی قرطاس پر ری سائیکل کرتے رہتے ہیں۔۔

جہاں تک اس جج صاحب کی بات ہے تو پچھلے دو سال میں ان کے اثاثوں کو کھنگال کر جو نکالا جا سکتا تھا وہ قانونی یا غیر قانونی شکل میں ،جیسا بھی تھا۔۔۔ رعایا کے سامنے ہے۔۔

لیکن ان باقی مقدس بھیڑوں کا کیا؟؟؟ جو خاکی لبادے میں بھی ہیں۔۔ عدلیہ کے ڈینگے ترازو میں بھی ہے۔۔ تبدیلی کے اردگرد بچھی سیاسی بساطوں میں بھی ہے۔۔ اپوزیشن کے مال، آل و کھال بچاؤ اتحادوں میں بھی ہے۔۔۔وہ چھپی حرام خوری اس سے کہیں زیادہ مقدار میں خطرناک اور ہولناک ہے جس کو یہ سارے ریاستی طاقت کے لگھر بگھڑ باہمی سمجھوتے سے انڈر کوّر رکھتے ہیں۔۔۔
 
Dr Adam

آپ کے آخری پیرے سے متفق ہوں
اس سب کا علاج کیا ہے ؟؟؟
رعایا اگر جوتے کھانے میں خوش ہے تو پھر جائے جہنم میں

Why should you and I bother then???
 
RasageerLohar

MPA (400+ posts)
قائد اعظم اور میرے باپ نے مل کر پاکستان بنایا
-قاضی فائز عیسی‎

میں نے اور میری بیوی نے مل کر پاکستان لوٹا
--قاضی فائز عیسی‎

کوئی کسی جج کا احتساب نہیں کر سکتا
-پیتی بھائی قاضی فائز عیسی
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
قائد اعظم اور میرے باپ نے مل کر پاکستان بنایا
-قاضی فائز عیسی‎

میں نے اور میری بیوی نے مل کر پاکستان لوٹا
--قاضی فائز عیسی‎

کوئی کسی جج کا احتساب نہیں کر سکتا
-پیتی بھائی قاضی فائز عیسی
مشرف نے عدلیہ کو بالکل ٹھیک ٹھڈے مارے تھے
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ہاں تو۔۔ اپن بھی کھائےگا، پئے گا اور عیش کرے گا۔۔
خالی پیلی کو بدنام کرکے اپنا چینل کیش کرے گا۔۔۔
اب اس میں کیا۔۔۔
ہاہاہا…..تم میں اپنا چینل بنا کر کیش کرنے کی صلاحیت نہیں
ورنہ کبھی کا بنا چکے ہوتے؟…. ?