لعنت ہو بےشرم سوداگران کشمیر پر

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
تم تمیز سے بات کرو تو تمہیں جواب دوں گا۔ پہلے میرے سوالوں کے جواب دو اور چھوٹے دماغ والے انسان تمیز سے بات کرنا سیکھو۔ میں نے ابھی تک ماں باپ کی گالیوں اور بہت سی باتوں سے پرہیز کیا ہے۔ پہلے بتاو نواز شریف جو تین دفعہ کا وزیر اعظم ہے لندن میں کئی سفارتخانے گھومتا ہےاس نے کشمیر اور مودی کے خلاف کیا آواز بلند کی
چلو کوئی آواز بلند نہیں کرتا --- ایسی سودا بازی کشمیر کی پہلے ہوئی ہے اس ملک کی تاریخ میں ؟؟
 

tempting

Councller (250+ posts)
Raja Sahib
I can't equate u with donkeys to disgrace them so you rightly deserved to be called supporter of corrupts.
Thanks
اوکاڑا بھائی، بحث اس سے کرتے ہیں جس نے ماننا ہو، جس کے مفادہوں، ذہنی وائرس ہو یا سٹنٹنڈ گروتھ ہو ، کوئی فائدہ نہیں، اس سے پوچھو پہلے بتائے ۳۷۰ ہے کیا پھر بات کرنا
 

NasNY

Chief Minister (5k+ posts)
RaJA Idiot sahab,
میں جب بھی یہ بات کہتا ہوں کہ عمران خان نے کشمیر کی سودا کر لیا ہے تو مجھے موب جسٹس کا سامنا کرنا پڑتا ہے - اور چھتر پریڈ کرنے والے انتہا کے جاہل عمرانی ہوتے تھے جن کی سوچ اور سمجھ فیس بک سے آگے نہ ہے اور نہ نکل سکتی ہے - لو دیکھ لو عمرانیو -- آج کے دن کو تو تم لوگوں کے لئے شرم سے ڈوب مرنے کا دن ہونا چاہیے

لکھ دی لعنت ہے ان سوداگران کرشمیر پر جنہوں نے صرف سعودی شہزادے کے سامنے بیٹھنے کی قیمت میں آرٹیکل ٣٧٠ کو ہندوستان کا اندرونی معاملہ قرار دے دیا

ایک مہینہ پہلے


اور آج

Raja Idiot Here is the full video. Not the Indian Clipped version

 

tempting

Councller (250+ posts)
چلو کوئی آواز بلند نہیں کرتا --- ایسی سودا بازی کشمیر کی پہلے ہوئی ہے اس ملک کی تاریخ میں ؟؟
میں پوچھ رہا ہوں پچھلے دو سال میں اس نے کیا آواز اٹھائی ہے،سوائے تمہارے جیسے پٹواریوں کی آقا مریم تمہارے جیسے سپورٹرز کے ساتھ سودا سودا لگائی ہوئی ہے۔ پہلے بتاو ۳۷۰ آرٹیکل ہے کیا
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
آج تو دفع کرو اس بھگوڑے کو --- دیکھ تو سہی سودا کس چیز کا ہو رہا ہے مورکھ
نواز اپنی بچوں اور لاشوں کا سودا تو کر سکتا ہے جیسے اس نے اپنے بےغیرت باپ اپنی ماں اور بیوی کی لاشیں بیچی ہیں
کوئی تارڑ کو کوئی اسحاق ڈالر کو اور کوئی عربوں کو
کشمیر کا سودا نہیں ہو سکتا یہ تیرے حرامی باپ نواز کی خواش تو ہو سکتی ہے
لکن اس میں کوئی حقیقت نہیں ہے
 

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے کچھ لوگ کُپی پی کے تھريڈ بناتے ہيں ، حوالہ بھی انڈين چينل کا لگاتے ہيں جس نے صرف ايک لفظ سنوايا باقی اپنی مرضی کی تقرير داغ دی۔چلو تھر يڈ بنا کے ديھاڑی يعنی روزگار تو لگا ہے خان صاحب کی وجہ سے۔
يہ تھريڈ ثابت کرتا ہے کے اب بھی پاکستان ميں انڈين ايجنٹ نون کی چھتری تلے کام کر رہے ہيں ۔​
 

tempting

Councller (250+ posts)
پاکستان میں کشمیر کے سودے کا پہلا نعرہ بھٹو نے لگایا تھا، مقصد ایوب خان کو گندا کرنا تھا۔ لیکن خود ۷۴ میں کشمیر کو دو طرفہ معاملہ قرار دے دیا ،۔ سب سے بڑا سودا خود کیا، دوسرا سودا نواز شریف نے کیا جب انڈیا سے تجارت کے بدلے مسئلہ کشمیر کو پس پشت ڈال دیا۔ یہ حکومت اپنے وسائل میں جو کچھ کرسکتی ہے کررہی ہے۔
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
چلو کوئی آواز بلند نہیں کرتا --- ایسی سودا بازی کشمیر کی پہلے ہوئی ہے اس ملک کی تاریخ میں ؟؟
کون سی سودے بازی مریم کو تو بکتے دیکھا ہے کشمیر کی بات نہیں سنی
 

tempting

Councller (250+ posts)
ایڈمن پر بہت غصہ آتا ہے، یہ ایسی گندی زبان والے تھریڈ کی اجازت کیوں دیتا ہے، لعنت ، کشمیر کا سودا۔جن لوگوں کو کوئی ادھار بوتل نہیں دیتا وہ بھی کشمیر پر تھریڈ بناتے ہیں،
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
مذاق جمہوریت کے مطابق اس مرتبہ باری زرداری کی تھی۔ حکومت میاں برادران کو مل جاتی تو کشمیر آزاد کروا لیتے۔​
یار شرم آنی چاہیے جماعت اسلامی کے آپ جیسے پڑھے لکھے سپوت کو جو محض بحث جیتنے لے لئے میں اپنے جوتے دوسرے کے سر پر رکھ دیتا ہے
کوئی نہ کوئی تو شہید مجاہد ہو گا اپ کے خاندان میں یا یاراں میں جس نے کشمیر میں اپنی جان قربان کی ہو گی -- اسی کو یاد کر لو آج
میرا تو ایک ہے اور میں اسی کو یاد کر رہا ہوں
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ایڈمن پر بہت غصہ آتا ہے، یہ ایسی گندی زبان والے تھریڈ کی اجازت کیوں دیتا ہے، لعنت ، کشمیر کا سودا۔جن لوگوں کو کوئی ادھار بوتل نہیں دیتا وہ بھی کشمیر پر تھریڈ بناتے ہیں،
تمہیں مل جاتی ہے ادھار بوتل ؟؟؟
سچ سننے کے لئے بھی ظرف کی ضرورت ہوتی ہے
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
یار شرم آنی چاہیے جماعت اسلامی کے آپ جیسے پڑھے لکھے سپوت کو جو محض بحث جیتنے لے لئے میں اپنے جوتے دوسرے کے سر پر رکھ دیتا ہے
کوئی نہ کوئی تو شہید مجاہد ہو گا اپ کے خاندان میں یا یاراں میں جس نے کشمیر میں اپنی جان قربان کی ہو گی -- اسی کو یاد کر لو آج
میرا تو ایک ہے اور میں اسی کو یاد کر رہا ہوں
اس کا مطلب ہوا یہ تھریڈ محض سیاسی پوائنٹ سکورنگ کے لئے بنایا ہے۔
 

tempting

Councller (250+ posts)
تمہیں مل جاتی ہے ادھار بوتل ؟؟؟
سچ سننے کے لئے بھی ظرف کی ضرورت ہوتی ہے
سچ سننے کے لئے اتنا ظرف نہیں چاہیئے جتنا تم لوگوں کے جھوٹ سننے کے لئے چاہیئے ہوتا ہے۔ الزام کا کیا ہے، بندہ کھڑا ہوکے کسی پاکدار کو طوائف کہہ سکتا ہے، پھر جب وہ غصہ کرے تو کہہ سکتا ہے یہ سچ ہے تمہیں ظرف کی ضرورت ہے، ثبوت اور منطق کی بات ہوتی ہے، بتاو تمہیں پیسے ملتے ہیں کیا
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
یار شرم آنی چاہیے جماعت اسلامی کے آپ جیسے پڑھے لکھے سپوت کو جو محض بحث جیتنے لے لئے میں اپنے جوتے دوسرے کے سر پر رکھ دیتا ہے
کوئی نہ کوئی تو شہید مجاہد ہو گا اپ کے خاندان میں یا یاراں میں جس نے کشمیر میں اپنی جان قربان کی ہو گی -- اسی کو یاد کر لو آج
میرا تو ایک ہے اور میں اسی کو یاد کر رہا ہوں
ہر پاکستانی کے گھر میں شہید ہو گا
لیکن شریف دلوں کے گھر میں صرف حرام حرام اور صرف حرام ہے
چاہے وہ بندے ہیں یا مال ہے سب حرام ہے
اسی لیے آج چھپا بیٹھا ہے
دشمن کہتے ہیں بھونک تو بھونکتا ہے دشمن کہتے ہیں رو تو روتا ہے ہس تو ہستا ہے-
 

tempting

Councller (250+ posts)
اس کا مطلب ہوا یہ تھریڈ محض سیاسی پوائنٹ سکورنگ کے لئے بنایا ہے۔
آرٹیکل ۳۷۰ ہے کیا، مجھے ابھی تک تم نے نہیں بتایا، اور کشمیر کے سودےکا کیا مطلب ہے
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
RaJA Idiot sahab,

Raja Idiot Here is the full video. Not the Indian Clipped version

A relatively Illitrate Imrani sahib. It does not matter where the quote is posted from. It matters while is saying it.
And for something little above your thoughts. Article 35A was not being implemented because of the disputed status of Kashmir. "If we accept Kashmir as a part of India after calling abrogation of 370 as their internal matter" then how the hell are these stooges going to stop their constitution to be implemented. --- Dont you have any mind to understand ???
 
Last edited:

ish sasha

MPA (400+ posts)
میں جب بھی یہ بات کہتا ہوں کہ عمران خان نے کشمیر کی سودا کر لیا ہے تو مجھے موب جسٹس کا سامنا کرنا پڑتا ہے - اور چھتر پریڈ کرنے والے انتہا کے جاہل عمرانی ہوتے تھے جن کی سوچ اور سمجھ فیس بک سے آگے نہ ہے اور نہ نکل سکتی ہے - لو دیکھ لو عمرانیو -- آج کے دن کو تو تم لوگوں کے لئے شرم سے ڈوب مرنے کا دن ہونا چاہیے

لکھ دی لعنت ہے ان سوداگران کرشمیر پر جنہوں نے صرف سعودی شہزادے کے سامنے بیٹھنے کی قیمت میں آرٹیکل ٣٧٠ کو ہندوستان کا اندرونی معاملہ قرار دے دیا

ایک مہینہ پہلے


اور آج

MARIUM NAWAZ KNJRI PANAMA C WALIII KAY DALAY THOOOOOOOOOOO
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
RaJA Idiot sahab,

Raja Idiot Here is the full video. Not the Indian Clipped version

And Do you remember The same Qureshi just 6 months ago said we are going to plead for Article 370 abrogation with or without Arabs --- You guys have such a short memory ???
 

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
مريم اور نواز کشمير پر بيان نہيں ديتے ، کيونکہ حُسين نواز کے بزنس پارٹنر انڈيا ميں ہيں اور وہ مودی کے خاص يار ہيں اور وہ يار مودی کيساتھ لاہور بھی آئے تھے تمھيں ياد ہو کے نہ ياد ہو قوم خوب جانتی ہے اور پہنچانتی ہے حرام کے پلوں کو۔
انڈيا سے بزنس حُسين نواز کرتا ہے نواز شريف کا کيا تعلق جيسے تين گھر فائز عيسیٰ کے بچوں کے ہيں فائز کا کيا تعلق ۔