پاکستان کا ڈاکٹر ہود بھائی اور بھارت کا ڈاکٹر سبرمنین ثابت کرتے ہیں انتہا پسند ہونے کے لئے ان پڑھ اور مذہبی ہونا ضروری نہیں ہے
بھارتی سپاہ گاؤ ثابت کرتی ہے کہ نااہلوں کی محبت ہی سب برائیوں کی جڑ ہے
نامعلوم تھڑے باز اماموں کو چاہنے والے اس کی بہت اچھی مثال ہیں
Dr. Sabramannion Sawami is the most "intiha pasand", anti-Muslim and pro-Hindurashtia intellectual of today's BJP/RSS who has infected a large number of "educated" Hindus. He needs not any comparison for his credentials..پاکستان کا ڈاکٹر ہود بھائی اور بھارت کا ڈاکٹر سبرمنین ثابت کرتے ہیں انتہا پسند ہونے کے لئے ان پڑھ اور مذہبی ہونا ضروری نہیں ہے
بھارتی سپاہ گاؤ ثابت کرتی ہے کہ نااہلوں کی محبت ہی سب برائیوں کی جڑ ہے
کچھ عجب نہیں کہ بھارت میں "میں بیٹا امی گاؤ کا " کے نعرے دیواروں پر لکھے ہوں
یہ تبرے کیلیئے منافقت ضروری ہے؟
تبرا سنت ابراہیم ہے
وَمَا كَانَ اسْتِغْفَارُ إِبْرَاهِيمَ لِأَبِيهِ إِلَّا عَن مَّوْعِدَةٍ وَعَدَهَا إِيَّاهُ فَلَمَّا تَبَيَّنَ لَهُ أَنَّهُ عَدُوٌّ لِّلَّهِ تَبَرَّأَ مِنْهُ ۚ إِنَّ إِبْرَاهِيمَ لَأَوَّاهٌ حَلِيمٌ
9:114
"تبرا سنت ابراہیم ہے"
!اگر یہ امام نامعلوم کا قول نہیں ہے تو کسی امام کی کتاب سے منقول ہے
قرآن پاک سے
نیچے آیت میں صاف صاف لکھا ہے کہ حضرت ابراہیم نے تبرا کیا ، اب اردو ترجمہ جو بھی کیا ہو مجھے اس سے کیا
قرآن پاک سے
نیچے آیت میں صاف صاف لکھا ہے کہ حضرت ابراہیم نے تبرا کیا ، اب اردو ترجمہ جو بھی کیا ہو مجھے اس سے کیا
پس ثابت ہوا کہ جو حدیث کو نہیں مانتا وہ مجبور ہو گا قرآن سے ثابت کرنے میں اور جب ایسا کرے گا تو حال تو سب کے سامنے ہے
تم لوگ کیا شے ہو
جب قرآن سے دکھا دو تو کہتے ہو تمہاری (نام نہاد) احادیث کی کتابوں سے دکھاؤ
جب حدیث دکھا دو تو کہتے ہو کہ کسی (نام نہاد ) صحابی کا بتاؤ کہ اس نے ایسا کیا تھا کہ نہیں
. . . . .
آیت دیکھ کر مکر گئے ہو مجھے حیرانگی نہیں ہوئی