مجھے اپنی نہیں پاکستان کی فکر ہے:نوازشریف

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1482412256453607428 https://twitter.com/x/status/1482411172280287241 https://twitter.com/x/status/1482399797772443652
5250CC01-5D02-4E2B-8335-8DC19A3C9C3E.jpeg

Bubber Shair Rajarawal111 Resilient Siberite Tit4Tat London Bridge Goldfinger shujauddin Worldtronic LeanMean2
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اسی لیے میں بھوکوں کی طرح دونوں ہاتھوں سے ملک کو لوٹ کر فرار ہوا . اب فکر ہے کہ دوبارہ لوٹنے کا موقع کب ملے گا اور کبھی ملے گا بھی کہ نہیں ؟؟؟
پاکستانیوں اٹھو اور نکلو اور عمران کو نکال باہر کرو پھر ہی میں آ کر دوبارہ لوٹ مار کر سکوں گا، نوکیلے دانتوں والے کیڑوں نے مجھے "اوتھے" وڈ وڈ کے تباہی پھیر دی ہے اب بیٹھنا بھی مشکل ہو رہا ہے
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
اس کو اپنی امی ابے کی لاش کی فکر بھی نہیں تھی
لیکن عوام کی فکر ہے
وہ بھی تب تک جب لندن والے اسے کتے کی طرح دھکے دے کے نکالیں گے
اگر رہنے دیا تو پھر عوام کی فکر اگلی تاریخ تک منسوخ ہو جائے گی ????
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

اسی لیے میں بھوکوں کی طرح دونوں ہاتھوں سے ملک کو لوٹ کر فرار ہوا . اب فکر ہے کہ دوبارہ لوٹنے کا موقع کب ملے گا اور کبھی ملے گا بھی کہ نہیں ؟؟؟
پاکستانیوں اٹھو اور نکلو اور عمران کو نکال باہر کرو پھر ہی میں آ کر دوبارہ لوٹ مار کر سکوں گا، نوکیلے دانتوں والے کیڑوں نے مجھے "اوتھے" وڈ وڈ کے تباہی پھیر دی ہے اب بیٹھنا بھی مشکل ہو رہا ہے
کوی دوای لکھ کے دیوس نا ڈاکٹر صاحب
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
کوی دوای لکھ کے دیوس نا ڈاکٹر صاحب
Baygherti da koi ilaj nahi

ہے وے ہے وے . پ چ دے سر تے نان سٹاپ جوت پھیرو، کیڑیاں دے دند آپئے ٹلھے پئیے جان گے . بعد اچ ایلفی لا کے سوں جائے نیندر وی بڑی ٹئٹ آ سی




پ چ-----> پیسے چور . متاں پُٹھے پاسے لئے جائیں . پٹواریاں دی سوچ ون ٹریک تے ہے ناں . بریانیاں کھا چھڈیاں، نہ ملے تے گالاں کڈ چھڈیاں​
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
پھر پاکستان کو بھی اپنے ساتھ لندن لیجاتے؟
اتنی فکر تھی کہ خود تو بھاگ گیا لیکن پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا۔۔۔

اگر واقعی پاکستان کی فکر ہوتی تو جیسے بھی حالات تھے ، پاکستان میں ہی رہتے۔ بھاگتے نہ۔۔