Who is Farrah Khan

چاند

Politcal Worker (100+ posts)
‏آپ کے تحریری دلائل میں لکھا ہے کہ سپیکر کی رولنگ درست تھی،جسٹس منیب اختر
غلطی سے ٹائپ ہو گیا ہوگا معزرت خواہ ہوں،رضا ربانی
ڈپٹی سپیکر کی رولنگ اسمبلی رولز اور آئین کے منافی ہے،رضا ربانی
? ? ? ? ? ?
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
شیرو توں ہن اپنی خیر منا - جن آے نی تیرے پیچھے
ایسے مافوق الفطرت گالاں اور تبرے تولیں گے کہ تجھے لگ پتا جاۓ گا

monsters_goblins.jpg
 
pcdoc24x7

Minister (2k+ posts)
1070524_8113186_farah_updates.jpg

ناظرین محترم یہ خاتون جس کا نام فرح خان اور خاتون اول کی فرنٹ مین و مریدنی خاص ہے۔ اور اس کا شوہر ایکدن بھی پاکستان میں نہیں رہ پاے اور حکومت کے اختتام سے ایکدن قبل ہی امریکہ فرار ہوچکے ہیں۔
اس کے مہنگے کاسٹیومز اور لیوش لائف سٹائل کے پیچھے حرام کی کمای کا عنصر تلاش کرنا قطعا مشکل نہیں جو اسے جانتے ہیں وہ اس کا ماضی اور حال بہتر طریقے سے جانچ سکتے ہیں
مبینہ طورپر فرح خان خاتون اول کی فرنٹ مین کے طور پر اربوں روپے کک بیکس اور کمیشن کے زمرے میں وصول کرتی رہی ہیں ۔
امریکہ میں ان کا شوہر ایک معمولی انسان ہے اس کی پروفائل مٰیں کچھ بھی ایسا نہیں کہ وہ اپنی بیوی کا یہ امیرانہ بلکہ ارب پتی سٹائل آف لائف ایفورڈ کرسکے
میں کسی اور سے نہیں عمران خان سے درخواست کروں گا کہ اس کو واپس لاکر اپنے اوپر لگنے والے الزامات کا جواب دینے پر مجبور کیا جاے نیز خاتون اول سے بھی ان الزامات کی مکمل تحقیق کرکے کرپشن کا حساب لیا جاے
خاتون اول اور ان کی اولاد (عمران سے نہیں) پر بھی خاصے سنگین کرپشن کے الزامات لگ رہے ہیں ان کو ملک سے فرار ہونے سے روکا جاے
راقم
ببر شیر
والی ریاست
سندربن،شندور و ملحقہ جنگلات
Koi proof yah sirf bukwas barae bukwas.
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
Baqool Aleem khan k yeh itni corruption karwa rahi the har kisi say passay lay k isay diye jatay thay means har kis ko is ka pata tha to sochnay wali baat yeh hai k 3/4 sal ka arsa na he media pay is ka nam aiya na kisi b opposition party nay is ka zikar kiya na he N league k Media cell nay is k baray main kabhi zikar kiya akhir kyun??? Agar aesa koi kirdar tha to isay media main kyun nahi laiya giya yan to yeh the he nahi yan too ab achanak say apna damage control karnay k liye is kirdar ko create kiya giya hai
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)

فرح خان کے بیگ اور جوتوں کی قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے​

1070524_8113186_farah_updates.jpg

سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ اور خاتون اول بشریٰ خان کی دوست فرح خان کے مہنگے اور لگژری بیگ اور جوتوں کی قیمتوں کے سوشل میڈیا پر خوب تذکرے ہیں۔
انہیں ایک جہاز میں سوار دیکھا جاسکتا ہے۔

صارف نے تصویر شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ فرح خان کی سیٹ کے ساتھ رکھے جامنی بیگ کی قیمت 90 ہزار ڈالرز ہے۔

اس ٹوئٹ کے سامنے آنے کی دیر تھی کہ بس صارفین نے بیگ کی خصوصیات پر روشنی ڈالنا شرو کی، بات جو بیگ سے شروع ہوئی تھی پھر وہ زرد برانڈڈ جوتوں تک بھی جا پہنچی۔

پہلے فرح خان کے بیگ کی بات کرلیتے ہیں جو ’ہرمس‘ برانڈ کا ہے، یہ برانڈ فرانس میں بیگ تیار کرتا ہے جو عموماً اپنے بیگوں میں شتر مرغ اور مگر مچھ کا چمڑہ استعمال کرنے کی وجہ سے مشہور ہیں۔

ویب سائٹ پر اس بیگ کی قیمت 82 ہزار پانچ سو ڈالر درج ہے۔

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Koi proof yah sirf bukwas barae bukwas.
کوی عورت دو کروڑ کا بیگ بازو میں ڈال کے پھرے لاکھوں کی جوتی اور کاسٹیومز استعمال کرے تو ثبوت کی ضرورت نہیں رہتی ویسے بھی وہ فرار ہوچکی ہے انوسیٹیگیشن کا سامنا کرتی تو ثبوت مہیا ہوجاتا اور اگر بے گناہ ہوتی تو چھوٹ جاتی
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
1070524_8113186_farah_updates.jpg

ناظرین محترم یہ خاتون جس کا نام فرح خان اور خاتون اول کی فرنٹ مین و مریدنی خاص ہے۔ اور اس کا شوہر ایکدن بھی پاکستان میں نہیں رہ پاے اور حکومت کے اختتام سے ایکدن قبل ہی امریکہ فرار ہوچکے ہیں۔
اس کے مہنگے کاسٹیومز اور لیوش لائف سٹائل کے پیچھے حرام کی کمای کا عنصر تلاش کرنا قطعا مشکل نہیں جو اسے جانتے ہیں وہ اس کا ماضی اور حال بہتر طریقے سے جانچ سکتے ہیں
مبینہ طورپر فرح خان خاتون اول کی فرنٹ مین کے طور پر اربوں روپے کک بیکس اور کمیشن کے زمرے میں وصول کرتی رہی ہیں ۔
امریکہ میں ان کا شوہر ایک معمولی انسان ہے اس کی پروفائل مٰیں کچھ بھی ایسا نہیں کہ وہ اپنی بیوی کا یہ امیرانہ بلکہ ارب پتی سٹائل آف لائف ایفورڈ کرسکے
میں کسی اور سے نہیں عمران خان سے درخواست کروں گا کہ اس کو واپس لاکر اپنے اوپر لگنے والے الزامات کا جواب دینے پر مجبور کیا جاے نیز خاتون اول سے بھی ان الزامات کی مکمل تحقیق کرکے کرپشن کا حساب لیا جاے
خاتون اول اور ان کی اولاد (عمران سے نہیں) پر بھی خاصے سنگین کرپشن کے الزامات لگ رہے ہیں ان کو ملک سے فرار ہونے سے روکا جاے
راقم
ببر شیر
والی ریاست
سندربن،شندور و ملحقہ جنگلات
Nawaz Sharif Pmln GIF by Siasat.pk

ایہدیاں راتاں دا کی کرنا اے؟
 
A.jokhio

so ...the episode started...character assassination season 2...
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Baqool Aleem khan k yeh itni corruption karwa rahi the har kisi say passay lay k isay diye jatay thay means har kis ko is ka pata tha to sochnay wali baat yeh hai k 3/4 sal ka arsa na he media pay is ka nam aiya na kisi b opposition party nay is ka zikar kiya na he N league k Media cell nay is k baray main kabhi zikar kiya akhir kyun??? Agar aesa koi kirdar tha to isay media main kyun nahi laiya giya yan to yeh the he nahi yan too ab achanak say apna damage control karnay k liye is kirdar ko create kiya giya hai
اب ان کا فرار ہونا دیکھنے والا ہے چور کی شناخت کرنے والے ایک لمحے میں پہچان لیتے ہیں حالانکہ وزیراعظم ابھی تک عمران خان ہی ہے
ایک اور بات بھی ہوسکتی ہے یعنی خاتون اول بھی ملک سے جاسکتی ہیں کسی بھی لمحے۔
 
pcdoc24x7

Minister (2k+ posts)
کوی عورت دو کروڑ کا بیگ بازو میں ڈال کے پھرے لاکھوں کی جوتی اور کاسٹیومز استعمال کرے تو ثبوت کی ضرورت نہیں رہتی ویسے بھی وہ فرار ہوچکی ہے انوسیٹیگیشن کا سامنا کرتی تو ثبوت مہیا ہوجاتا اور اگر بے گناہ ہوتی تو چھوٹ جاتی
Are you talking about Maryam Baji jo juddi pushti arub-pati hain? Phehle yeh to batao maqsood chaprasi ke account main itna paisa kahan se aaya. Mulk ko lootne waalon ke munh se yeh baatein achi nahin lagti sheroo beta. Ilzam aap laga rahe hain in muhtarma pur aur suboot woh dain. Wah patwari sadqa jaon teri logic pur.
 
Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
کوی عورت دو کروڑ کا بیگ بازو میں ڈال کے پھرے لاکھوں کی جوتی اور کاسٹیومز استعمال کرے تو ثبوت کی ضرورت نہیں رہتی ویسے بھی وہ فرار ہوچکی ہے انوسیٹیگیشن کا سامنا کرتی تو ثبوت مہیا ہوجاتا اور اگر بے گناہ ہوتی تو چھوٹ جاتی
Ye baat aik ur aurat per bhi lago hoti hy, !! Maryum nawaz!
 
Hunter1

Senator (1k+ posts)
1070524_8113186_farah_updates.jpg

ناظرین محترم یہ خاتون جس کا نام فرح خان اور خاتون اول کی فرنٹ مین و مریدنی خاص ہے۔ اور اس کا شوہر ایکدن بھی پاکستان میں نہیں رہ پاے اور حکومت کے اختتام سے ایکدن قبل ہی امریکہ فرار ہوچکے ہیں۔
اس کے مہنگے کاسٹیومز اور لیوش لائف سٹائل کے پیچھے حرام کی کمای کا عنصر تلاش کرنا قطعا مشکل نہیں جو اسے جانتے ہیں وہ اس کا ماضی اور حال بہتر طریقے سے جانچ سکتے ہیں
مبینہ طورپر فرح خان خاتون اول کی فرنٹ مین کے طور پر اربوں روپے کک بیکس اور کمیشن کے زمرے میں وصول کرتی رہی ہیں ۔
امریکہ میں ان کا شوہر ایک معمولی انسان ہے اس کی پروفائل مٰیں کچھ بھی ایسا نہیں کہ وہ اپنی بیوی کا یہ امیرانہ بلکہ ارب پتی سٹائل آف لائف ایفورڈ کرسکے
میں کسی اور سے نہیں عمران خان سے درخواست کروں گا کہ اس کو واپس لاکر اپنے اوپر لگنے والے الزامات کا جواب دینے پر مجبور کیا جاے نیز خاتون اول سے بھی ان الزامات کی مکمل تحقیق کرکے کرپشن کا حساب لیا جاے
خاتون اول اور ان کی اولاد (عمران سے نہیں) پر بھی خاصے سنگین کرپشن کے الزامات لگ رہے ہیں ان کو ملک سے فرار ہونے سے روکا جاے
راقم
ببر شیر
والی ریاست
سندربن،شندور و ملحقہ جنگلات
mare samagh main yea nahi aata, ilzam lagao or bolo proof kro ilzaam ghalat hy, ais ko adalat main ly kr jao, somoto lo, Imran kia proof karay ga, aise aurat ko proof krna hy ya Khawar Manika ko ghaseeto adalat main.
Nawaz Aazad Zaradri Aazad Diesel Aazad, sewai MQM ky (Saulat Mirza) kisi or ko saza mili hy kia Pakistan main , Tareen Aazad, ANP aazad , ajeeb ho yaar tum, sirf bughz e imrani main deewani huay phir rahay ho, ais waqat time hy PLMN PPP JUIF MQM ko dafnanay ka , ais sy baad main nimat lain gy dont worry , kisi bhe corrupt ko nahi choorna hy