Who is Farrah Khan

Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
Nawaz Sharif Pmln GIF by Siasat.pk

ایہدیاں راتاں دا کی کرنا اے؟
BC shirt awen landa jwen wada He man ae
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
مجاں تے گا واں آمدن کا زریعہ ہے بھکاری کنجر اعلئی سے جو کنجر اعظم بنتے بنتے اللہ کے کرم سے بھکاری اعظم بن گیا
رانا جی نہ ستایا کرو، اپنی آی ڈی سے واپس آجاو ، آپ کو کچھ نہیں کہا جاے گا۔
آج گالیوں والا پہرہ گراف بھی نہیں لگایا؟ پوسٹ خالی خالی لگ رہی ہے؟
?
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے اس عورت فرح خان کے پاس کوئی پبلک آفس نہیں یا کوئی عہدہ تو اِنکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ میں شکایت درج کراکے چھان بین کرالیں اور اگر مقصود چپراثی کی طرح کوئی اربوں روپے کے بینک ٹرانزکشن ملجائیں مقصود چپراسی کی طرح بغیر کسی سورس آف اِنکم کے تو اس کو بھی شہباز شریف اور حمزہ شہبا ز کے ساتھ ساتھ پراسیکیوٹ ضرور کرنا چاہئے
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ان کا لائف سٹائل بھی ان کی انکم کی نسبت بہت ہی اونچا ہے
پورے شریف خاندان پر آمدن سے زائد اثاثوں کے کیسز عدالتوں میں رینگ رینگ کر چل رہے ہیں۔ تم فرح خان کیخلاف بھی چلا کر دیکھ لو
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے اس عورت فرح خان کے پاس کوئی پبلک آفس نہیں یا کوئی عہدہ تو اِنکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ میں شکایت درج کراکے چھان بین کرالیں اور اگر مقصود چپراثی کی طرح کوئی اربوں روپے کے بینک ٹرانزکشن ملجائیں مقصود چپراسی کی طرح بغیر کسی سورس آف اِنکم کے تو اس کو بھی شہباز شریف اور حمزہ شہبا ز کے ساتھ ساتھ پراسیکیوٹ ضرور کرنا چاہئے
یہ بات
ابھی ایکدن پہلے تک جو بندہ پی ٹی آی میں تھا اس نے پارٹی چھوڑتے ہی خوفناک کرپشن کے انکشافات کئے ہیں جن میں خاتون اول کا نام بھی نمایاں ہےکیسز فائل ہونگے مگر چور تو امریکہ بھاگ گئے ان کا کیا کریں؟
اگر وہ بندہ جھوٹا ہوتا تو عمران خان کا نام لیتا ناکہ خاتون اول اور فرح کا
 

Anemex

Councller (250+ posts)
1070524_8113186_farah_updates.jpg

ناظرین محترم یہ خاتون جس کا نام فرح خان اور خاتون اول کی فرنٹ مین و مریدنی خاص ہے۔ اور اس کا شوہر ایکدن بھی پاکستان میں نہیں رہ پاے اور حکومت کے اختتام سے ایکدن قبل ہی امریکہ فرار ہوچکے ہیں۔
اس کے مہنگے کاسٹیومز اور لیوش لائف سٹائل کے پیچھے حرام کی کمای کا عنصر تلاش کرنا قطعا مشکل نہیں جو اسے جانتے ہیں وہ اس کا ماضی اور حال بہتر طریقے سے جانچ سکتے ہیں
مبینہ طورپر فرح خان خاتون اول کی فرنٹ مین کے طور پر اربوں روپے کک بیکس اور کمیشن کے زمرے میں وصول کرتی رہی ہیں ۔
امریکہ میں ان کا شوہر ایک معمولی انسان ہے اس کی پروفائل مٰیں کچھ بھی ایسا نہیں کہ وہ اپنی بیوی کا یہ امیرانہ بلکہ ارب پتی سٹائل آف لائف ایفورڈ کرسکے
میں کسی اور سے نہیں عمران خان سے درخواست کروں گا کہ اس کو واپس لاکر اپنے اوپر لگنے والے الزامات کا جواب دینے پر مجبور کیا جاے نیز خاتون اول سے بھی ان الزامات کی مکمل تحقیق کرکے کرپشن کا حساب لیا جاے
خاتون اول اور ان کی اولاد (عمران سے نہیں) پر بھی خاصے سنگین کرپشن کے الزامات لگ رہے ہیں ان کو ملک سے فرار ہونے سے روکا جاے
راقم
ببر شیر
والی ریاست
سندربن،شندور و ملحقہ جنگلات

Thisis very good, so now when Shahbaz shariff is submiting case in court against this corruption?
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کیسی سیاست ہے۔ نئی حکومت آتے ساتھ ہی سابقہ حکومت بیرون ملک بھاگ جاتی ہے
???
ابھی نئی حکومت نہیں آی مگر یوتھیوں کی 'پڑیں پڑیں' شروع بھی ہوگئی؟ یہی تشویش ہے مجھے
?
 

Aristo

Minister (2k+ posts)
یہ بات
ابھی ایکدن پہلے تک جو بندہ پی ٹی آی میں تھا اس نے پارٹی چھوڑتے ہی خوفناک کرپشن کے انکشافات کئے ہیں جن میں خاتون اول کا نام بھی نمایاں ہےکیسز فائل ہونگے مگر چور تو امریکہ بھاگ گئے ان کا کیا کریں؟
اگر وہ بندہ جھوٹا ہوتا تو عمران خان کا نام لیتا ناکہ خاتون اول اور فرح کا
Is nay soft target chose kiya jaisa k N league ka watera raha hai lhatoon ko target karo Imran khan pay to corruption ka ilzam laga nahi saktay to chalo isay target kartay hain simple
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Thisis very good, so now when Shahbaz shariff is submiting case in court against this corruption?
الزامات اندر کے بھیدی نے لگاے ہیں ناکہ شہباز شریف نے ، وہ بندہ جو دو دن پہلے تک پی ٹی آی کا اہم لیڈر تھا اور پنجاب میں وزیراعلی کا امیدوار بھی تھا
 

Aristo

Minister (2k+ posts)
جواب دے دیا ہے کرپشن اسکینڈل سامنے آ رہے ہیں ابھی پنجاب میں بزدار کے آنے ہیں ان پر کیسز تو بعد میں بناے جائیں گے ایکدن میں تو کچھ نہین ہوسکتا مگر ملزمان کا بھاگنا بہت مشکوک ہے اور ان کا لائف سٹائل بھی ان کی انکم کی نسبت بہت ہی اونچا ہے
Kisi ek baat ka b jawab nahi diya sirf mafroza repeat kiye ja rahay hain os ka life style aisa hay wo bahir chali gai bahi simple say jawab dain abi tak khamosh kyun thay ap sab ap ka media Aleem khan ka media kyun khamosh thay????
 

Aristo

Minister (2k+ posts)
الزامات اندر کے بھیدی نے لگاے ہیں ناکہ شہباز شریف نے ، وہ بندہ جو دو دن پہلے تک پی ٹی آی کا اہم لیڈر تھا اور پنجاب میں وزیراعلی کا امیدوار بھی تھا
Agar Har posting k liye passay liye ja rahay thay to yeh ander ke baat to bilkul nahi rahi the phir ap loagon say kaisy chupi rahi the????
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Is nay soft target chose kiya jaisa k N league ka watera raha hai lhatoon ko target karo Imran khan pay to corruption ka ilzam laga nahi saktay to chalo isay target kartay hain simple
کس نے کہا سافٹ ٹارگٹ ہے؟ خاتون اول انتہای طاقتور اور وزیراعظم کو اس نے توہم پرستی میں باندھا ہوا ہے بے چارہ کچھ بھی نہیں کرسکتا۔ فرح کو اسی نے جانے کا حکم دیا ہے
اس پیرنی نے سوچا کہ عمران جاے بھاڑ میں اپنا آپ تو بچاو ورنہ وہ فرح کو کہہ سکتی تھی کہ کورٹ میں جاکر انہیں نوٹس بھجواو
 

Aristo

Minister (2k+ posts)
کس نے کہا سافٹ ٹارگٹ ہے؟ خاتون اول انتہای طاقتور اور وزیراعظم کو اس نے توہم پرستی میں باندھا ہوا ہے بے چارہ کچھ بھی نہیں کرسکتا۔ فرح کو اسی نے جانے کا حکم دیا ہے
Marriyam nawaz jo steel ka glass har jagha hath main liye ghomti hain os k baray main kia khiyal hai??? Khan aisi koi cheez hath main liye nahi ghomta janab