Tyrion Lannister
Chief Minister (5k+ posts)
How Maryam afford bags that cost around 10 lakh to 7 karoors? uske pyo ne tesla bnai the?
P.S ye aunty tight hai :D
P.S ye aunty tight hai :D
BC shirt awen landa jwen wada He man ae
ایہدیاں راتاں دا کی کرنا اے؟
مجاں تے گا واں آمدن کا زریعہ ہے بھکاری کنجر اعلئی سے جو کنجر اعظم بنتے بنتے اللہ کے کرم سے بھکاری اعظم بن گیا
یہ جنرل عمر کی منحوس نشانیاں ہیں ایک ن لیگ میں ہے ایک پی ٹی آی میںBC shirt awen landa jwen wada He man ae
اپنے مفرور لیڈران کی بات کر رہا ہے جو ۴ سال سے لندن بھاگے ہوئے ہیں؟ملزمان کا بھاگنا بہت مشکوک ہے
پورے شریف خاندان پر آمدن سے زائد اثاثوں کے کیسز عدالتوں میں رینگ رینگ کر چل رہے ہیں۔ تم فرح خان کیخلاف بھی چلا کر دیکھ لوان کا لائف سٹائل بھی ان کی انکم کی نسبت بہت ہی اونچا ہے
He is not paid to post thatHow Maryam afford bags that cost around 10 lakh to 7 karoors? uske pyo ne tesla bnai the?
P.S ye aunty tight hai :D
اب نیا دورشروع ہوچکا ہے تم برگروں کی 'پڑیں پڑیں' کرکے بھاگنیا دیکھیواپنے مفرور لیڈران کی بات کر رہا ہے جو ۴ سال سے لندن بھاگے ہوئے ہیں؟
یہ کیسی سیاست ہے۔ نئی حکومت آتے ساتھ ہی سابقہ حکومت بیرون ملک بھاگ جاتی ہےاب نیا دورشروع ہوچکا ہے تم برگروں کی پڑیں پڑیں کرکے بھاگنیا دیکھیو
? ?
ویسے اس عورت فرح خان کے پاس کوئی پبلک آفس نہیں یا کوئی عہدہ تو اِنکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ میں شکایت درج کراکے چھان بین کرالیں اور اگر مقصود چپراثی کی طرح کوئی اربوں روپے کے بینک ٹرانزکشن ملجائیں مقصود چپراسی کی طرح بغیر کسی سورس آف اِنکم کے تو اس کو بھی شہباز شریف اور حمزہ شہبا ز کے ساتھ ساتھ پراسیکیوٹ ضرور کرنا چاہئے
ناظرین محترم یہ خاتون جس کا نام فرح خان اور خاتون اول کی فرنٹ مین و مریدنی خاص ہے۔ اور اس کا شوہر ایکدن بھی پاکستان میں نہیں رہ پاے اور حکومت کے اختتام سے ایکدن قبل ہی امریکہ فرار ہوچکے ہیں۔
اس کے مہنگے کاسٹیومز اور لیوش لائف سٹائل کے پیچھے حرام کی کمای کا عنصر تلاش کرنا قطعا مشکل نہیں جو اسے جانتے ہیں وہ اس کا ماضی اور حال بہتر طریقے سے جانچ سکتے ہیں
مبینہ طورپر فرح خان خاتون اول کی فرنٹ مین کے طور پر اربوں روپے کک بیکس اور کمیشن کے زمرے میں وصول کرتی رہی ہیں ۔
امریکہ میں ان کا شوہر ایک معمولی انسان ہے اس کی پروفائل مٰیں کچھ بھی ایسا نہیں کہ وہ اپنی بیوی کا یہ امیرانہ بلکہ ارب پتی سٹائل آف لائف ایفورڈ کرسکے
میں کسی اور سے نہیں عمران خان سے درخواست کروں گا کہ اس کو واپس لاکر اپنے اوپر لگنے والے الزامات کا جواب دینے پر مجبور کیا جاے نیز خاتون اول سے بھی ان الزامات کی مکمل تحقیق کرکے کرپشن کا حساب لیا جاے
خاتون اول اور ان کی اولاد (عمران سے نہیں) پر بھی خاصے سنگین کرپشن کے الزامات لگ رہے ہیں ان کو ملک سے فرار ہونے سے روکا جاے
راقم
ببر شیر
والی ریاست
سندربن،شندور و ملحقہ جنگلات
ابھی نئی حکومت نہیں آی مگر یوتھیوں کی 'پڑیں پڑیں' شروع بھی ہوگئی؟ یہی تشویش ہے مجھےیہ کیسی سیاست ہے۔ نئی حکومت آتے ساتھ ہی سابقہ حکومت بیرون ملک بھاگ جاتی ہے
???
Is nay soft target chose kiya jaisa k N league ka watera raha hai lhatoon ko target karo Imran khan pay to corruption ka ilzam laga nahi saktay to chalo isay target kartay hain simpleیہ بات
ابھی ایکدن پہلے تک جو بندہ پی ٹی آی میں تھا اس نے پارٹی چھوڑتے ہی خوفناک کرپشن کے انکشافات کئے ہیں جن میں خاتون اول کا نام بھی نمایاں ہےکیسز فائل ہونگے مگر چور تو امریکہ بھاگ گئے ان کا کیا کریں؟
اگر وہ بندہ جھوٹا ہوتا تو عمران خان کا نام لیتا ناکہ خاتون اول اور فرح کا
Thisis very good, so now when Shahbaz shariff is submiting case in court against this corruption?
Kisi ek baat ka b jawab nahi diya sirf mafroza repeat kiye ja rahay hain os ka life style aisa hay wo bahir chali gai bahi simple say jawab dain abi tak khamosh kyun thay ap sab ap ka media Aleem khan ka media kyun khamosh thay????جواب دے دیا ہے کرپشن اسکینڈل سامنے آ رہے ہیں ابھی پنجاب میں بزدار کے آنے ہیں ان پر کیسز تو بعد میں بناے جائیں گے ایکدن میں تو کچھ نہین ہوسکتا مگر ملزمان کا بھاگنا بہت مشکوک ہے اور ان کا لائف سٹائل بھی ان کی انکم کی نسبت بہت ہی اونچا ہے
Agar Har posting k liye passay liye ja rahay thay to yeh ander ke baat to bilkul nahi rahi the phir ap loagon say kaisy chupi rahi the????الزامات اندر کے بھیدی نے لگاے ہیں ناکہ شہباز شریف نے ، وہ بندہ جو دو دن پہلے تک پی ٹی آی کا اہم لیڈر تھا اور پنجاب میں وزیراعلی کا امیدوار بھی تھا
Is nay soft target chose kiya jaisa k N league ka watera raha hai lhatoon ko target karo Imran khan pay to corruption ka ilzam laga nahi saktay to chalo isay target kartay hain simple
Marriyam nawaz jo steel ka glass har jagha hath main liye ghomti hain os k baray main kia khiyal hai??? Khan aisi koi cheez hath main liye nahi ghomta janabکس نے کہا سافٹ ٹارگٹ ہے؟ خاتون اول انتہای طاقتور اور وزیراعظم کو اس نے توہم پرستی میں باندھا ہوا ہے بے چارہ کچھ بھی نہیں کرسکتا۔ فرح کو اسی نے جانے کا حکم دیا ہے