ووٹ کی قیمت10ہزار؟ نذیرچوہان کی ووٹ خریدنے کی مبینہ ویڈیو سامنے آ گئی

nazir-chohaan-voteee.jpg


لاہور کے حلقہ پی پی 167 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار نذیر چوہان کی مبینہ طور پر ووٹر سے پیسوں کے عوض ووٹ لینے کی یقین دہانی کی فوٹیج سامنے آ گئی۔

فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نذیر چوہان مبینہ طور پر ووٹوں کی خریدوفروخت کا غیر قانونی کام کر رہے ہیں۔ ویڈیو میں نذیر چوہان کو اپنی جیب سے ووٹر کو دس ہزار روپے دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔


یاد رہے کہ نذیر چوہان2018 کے عام انتخابات میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پر رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے وہ جہانگیر ترین گروپ کا حصہ تھے جو منحرف ہونے کے بعد ڈی سیٹ ہوئے۔

نذیر چوہان میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں یہ بھی کہہ چکے ہیں کہ ان کے لیے ہر حال میں یہ الیکشن جیتنا بہت ضروری ہے کیونکہ یہ زندگی اور موت کا الیکشن ہے۔

https://twitter.com/x/status/1547954135810674688
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Ina civilized country the ECP would instantly take notice and investigate this. Too bad CECP is a fucking sold out crook.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
رات کے بارہ بجے کوٹھا کھلوانے والے اور کوٹھا کھولنے والے یہ وڈیو دیکھیں اور اپنی آنکھیں بھی کھول لیں۔
دونوں نطفہ حراموں کی وجہ سے ملک کی یہ حالت ہوئی ہے جب کوٹھے کی پیداوار اونچے مسند پر بیٹھ جائے تھوڑی کیں زیادہ گھس جائے تو ایسا ہی ہوتا ہے
 

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
Misal - hallllllqa key vote 100 000 (eik lakh) heyn. Eik lakh x 10 000=1000 0 00 0 000 (yani 1 arab ropyah) ropay - kiya chohan key pas itna paisa hey? Imran to eik jalsey keliye bandy akathey karney keliye itney paisey kharach karta hey
 

Back
Top