اعتماد کا ووٹ، پی ٹی آئی اور وزیراعلیٰ پنجاب میں ڈیڈ لاک برقرار

Glock

Senator (1k+ posts)
Hopefully a bouncer by Khan.. 😉🤣

Jab bandhe poore hai 187,why not..

Court already said today, no need to call special session, you can take a break during an ongoing session and get it done.. 🤣
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

چوہدریوں نے مشرف کے دور میں وزارتوں میں رہ کر دبا کر کرپشن کی تھی اور سارا پیسہ لوٹ کر سپین میں پورے پورے قصبے اور بڑے شہروں میں محلے کے محلے خرید ڈالے . اب جرنیلوں اور بنارسی ٹھگوں نے انہیں لائن پر لانے کے لیے ایف آئی اے ان کے پیچھے لگا دی ہے . یہ اپنے کیسز سے بچنے کے لیے پی ٹی آئی کے سر پر سوار ہو کر پنجاب حکومت اپنے پاس رکھنا چاہتے ہیں لیکن عمران کی بات ماننے کو تیار نہیں اور اسمبلی توڑنا نہیں چاہتے . اوپر سے قومی اور پنجاب اسمبلی کی کل ملا کر ٦٠ سیٹیں مانگ رہے ہیں . ان کا خیال ہے کہ عمران کی پارٹی میں چریے لوگ بیٹھے ہیں اور انکی بلیک میلنگ میں آ جائیں گے لیکن بھول گئے کہ عمران خان بلیک میل ہونے والوں میں سے نہیں
سر جی، بیرونی اطلاعات کے مطابق پی ٹی آئی بھی اندر سے مان گئی ہے کہ پنجاب اسمبلی توڑنے کا وقت ابھی نہیں ہے۔ مارچ میں آئی ایم ایف کا جائزہ ہوجائے، اس کے بعد بات کی جائے گی۔ فی الحال ووٹرز اور سپورٹرز کو متحرّک رکھنے کے لیئے یہ پلٹنا جھپٹنا اور جھپٹ کر پلٹنا لگایا ہوا ہے۔

اس وقت پنجاب اسمبلی اور دیگر اسمبلیاں تحلیل کرنے کا مطلب ہے کہ آئی ایم ایف کا جائزہ مشن کسی عبوری حکومت سے بات نہیں کرے گا اور پھر جائے گی بھینس پانی میں۔

ڈار نے بڑا پکّا پتّہ کھیلا ہے اور آئی ایم ایف کے جائزے کو کھینچ کر مارچ تک لے گیا ہے۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Theek hai Theek Hai. Punjab Ka Bara Daco Kon keh raha tha ?
Chuprasi Ko Interior Minister Kis Nay Lugaya ?
IMF kay pass Kon Gya ?
Kya Tum Keh Saktay Ho kay IK Zardari Say Behter Hai ?
یار خان چوّل ہے، بے وقوف ہے، بڑھ بولا ہے، یو ٹرن ماسٹر ہے، لیکن پھر بھی، جو زرداری ہے، دس عمران مل کر اسکا مقابلہ نہیں کرسکتے حرامخوری، بربریت اور ظلم میں۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
سر جی، بیرونی اطلاعات کے مطابق پی ٹی آئی بھی اندر سے مان گئی ہے کہ پنجاب اسمبلی توڑنے کا وقت ابھی نہیں ہے۔ مارچ میں آئی ایم ایف کا جائزہ ہوجائے، اس کے بعد بات کی جائے گی۔ فی الحال ووٹرز اور سپورٹرز کو متحرّک رکھنے کے لیئے یہ پلٹنا جھپٹنا اور جھپٹ کر پلٹنا لگایا ہوا ہے۔

اس وقت پنجاب اسمبلی اور دیگر اسمبلیاں تحلیل کرنے کا مطلب ہے کہ آئی ایم ایف کا جائزہ مشن کسی عبوری حکومت سے بات نہیں کرے گا اور پھر جائے گی بھینس پانی میں۔

ڈار نے بڑا پکّا پتّہ کھیلا ہے اور آئی ایم ایف کے جائزے کو کھینچ کر مارچ تک لے گیا ہے۔

آئی ایم ایف سے ڈیل کرنا وفاقی حکومت کا کام ہے۔ صوبائی حکومتیں ان کا مسئلہ نہیں
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
billo kay peechay david khara hai

David divorced him.
He now has infatuation for black men.

I Love You Hug GIF by La Guarimba Film Festival
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
سر جی، بیرونی اطلاعات کے مطابق پی ٹی آئی بھی اندر سے مان گئی ہے کہ پنجاب اسمبلی توڑنے کا وقت ابھی نہیں ہے۔ مارچ میں آئی ایم ایف کا جائزہ ہوجائے، اس کے بعد بات کی جائے گی۔ فی الحال ووٹرز اور سپورٹرز کو متحرّک رکھنے کے لیئے یہ پلٹنا جھپٹنا اور جھپٹ کر پلٹنا لگایا ہوا ہے۔

اس وقت پنجاب اسمبلی اور دیگر اسمبلیاں تحلیل کرنے کا مطلب ہے کہ آئی ایم ایف کا جائزہ مشن کسی عبوری حکومت سے بات نہیں کرے گا اور پھر جائے گی بھینس پانی میں۔

ڈار نے بڑا پکّا پتّہ کھیلا ہے اور آئی ایم ایف کے جائزے کو کھینچ کر مارچ تک لے گیا ہے۔

پاء جی! اگر حالات کا تقاضہ یہی ہے اور اسی میں ملک کی بھلائی اور پی ٹی آئی کی بہتری ہے تو کورس کریکشن کرنے میں کوئی حرج نہیں . بس پی ٹی آئی کو اپنا پریشر برقرار رکھتے ہوئے مزید بڑھانا چاہیے
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
آئی ایم ایف سے ڈیل کرنا وفاقی حکومت کا کام ہے۔ صوبائی حکومتیں ان کا مسئلہ نہیں
آئی ایم ایف کا مسئلہ پورا ملک ہوتا ہے۔ آج پی ٹی آئی کے پی کے، پنجاب، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی اسمبلیاں تحلیل کر دیتی ہے تو اسکا مطلب ہے کہ وفاقی حکومت کی اپنے ذیلی یونٹوں پر کوئی گرفت نہیں۔ وفاق نے پیسہ لے کر صوبوں کو ہی دینا ہوتا ہے اور صوبوں نے کما کر وفاق کو واپس کرنا ہوتا ہے۔
کمزور وفاق سے کوئی بات نہیں کرتا
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

پاء جی! اگر حالات کا تقاضہ یہی ہے اور اسی میں ملک کی بھلائی اور پی ٹی آئی کی بہتری ہے تو کورس کریکشن کرنے میں کوئی حرج نہیں . بس پی ٹی آئی کو اپنا پریشر برقرار رکھتے ہوئے مزید بڑھانا چاہیے
پاء جی، اسی وچ فی الحال عافیت اے۔ پی ٹی آئی چار اسمبلیاں تحلیل کر کے ایناں نوں وختا پا دیوے، ایناں نے جنرل الیکشن وی کرا دینے نے، لیکن پاکستان دے کول ڈالر نئیں اگلے دو مہینے اسطے وی۔ تے ایسے حالات اِچ پی ٹی آئی وی آ کے کُج نئیں پٹ سکدی۔ لہٰذا بہتر ایہو ای اے کہ فی الحال مُٹھ رکھ کے آئی ایم ایف دے ڈالر دا انتظام کرن دیو۔

اے پھوتنی دا ڈار بڑا چالاک بندہ اے۔ اینوں اے پیسے دسمبر اچ وی مل جانے سن، لیکن اس نے اسٹیبلشمنٹ دے اُتے پریشر رکھن لئی اے ساری گیم کھیڈی اے۔ اے پھوتنی دے اپنی ہِک بوٹی لئی پوری مج مار دیندے نے۔ آہو!
 
Back
Top