Wake up Pak
(50k+ posts) بابائے فورم
Pakistan may civil war ya anarchy tu ho sakti hay laykin Insha Allah ab Pakistan tootay ga nahi
Allah kre apki bath sahi hoNope, East Pakistan ka faasla taqreebun 2000 km tha aur unkey language bhi different thee upar say mukti baani nay bhi apna kirdar ada kiya tha aur loog itnay ba khabar bhi nahi thay.
Aaj woh walay halaat nahi hain. Tumhari khawaish tu ho sakti hay laykin yeah haqeeqat say bohat doour hay
You are right. That's what they want.
Guess who is helping them achieving this target: Na Pak Fouj
Tikka botti masala BBQ kren ge ya koyi smuggling ka karobar kren geجے یو آئی کی سمجھ آتی ہے. پی ڈی ایم اور اے این پی دولت اسلامیہ افغانستان میں کیا کریں گے؟
Aap shayad ANP ke muafqat se waqif nahin. ANP aur uss ka narrative are practically dead in KP. They will get some dollars and will run away for good. They are actually the same lot who were hanging by the US planes back in August-21.جے یو آئی کی سمجھ آتی ہے. پی ڈی ایم اور اے این پی دولت اسلامیہ افغانستان میں کیا کریں گے؟
اوکےTikka botti masala BBQ kren ge ya koyi smuggling ka karobar kren ge
Poll now Started above.اس آپریشن کے نتیجے میں مرنے والے فوجی کتے کی موت مریں گے ، انشاءاللہ۔ اس آپریشن کے نتیجے میں یہ خبیث فوج معصوم پختونوں کا قتل عام کریں گے۔
means elections !
![]()
اسلام آباد: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام طاقت کا محور ہیں، عوام کی رائے پارلیمان اور آئین پاکستان ہے۔
قومی اسمبلی کی نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس سپیکر قومی اسمبلی کے زیر صدارت جاری ہے، اجلاس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے 1973 کے آئین کے نفاذ کے 50 سال مکمل ہونے پر پارلیمنٹ اور ارکان کو مبارک دی۔
ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرنے کہا کہ آئین پاکستان اور پارلیمنٹ عوام کی رائے کا مظہر ہیں، عوام اپنی رائے آئین اور پارلیمنٹ کے ذریعے استعمال کرتے ہیں، حاکمیت اعلیٰ اللہ تعالی کی ہے، اللہ تعالیٰ کے اس حکم سے ہی آئین کو اختیار ملا ہے۔
آرمی چیف جنرل نے کہا کہ آئین کہتا ہے کہ اختیار عوام کے منتخب نمائندوں کے ذریعے استعمال ہو گا، انہوں نے 1973 کا آئین بنانے والوں کو بھی خراج تحسین پیش کیا۔
اجلاس میں شریک وزیراعظم شہباز شریف نے فوج، رینجرز، پولیس اور دیگر اداروں کے افسروں اور جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جدوجہد میں 80 ہزار سے زائد قربانیاں دیں، ہمارے شہدا کی عظیم قربانیوں سے امن بحال ہوا تھا، یہ محنت چار سال میں ضائع کر دی گئی۔
شہباز شریف نے کہا کہ ملک میں دہشت گردی واپس کیوں آئی، کون لایا ؟ تمام صوبوں نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے رقم دی وہ کہاں گئی، تمام صوبوں نے فاٹا اصلاحات کے مقاصد کے لئے رقوم دی تھیں، وہ کہاں گئیں؟
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا کو دیئے جانے والے اربوں روپے کے وسائل کہاں استعمال ہوئے؟ ان کا جواب لینا ہوگا۔![]()
عوام طاقت کا محور، ان کی رائے پارلیمان اور آئین پاکستان ہے، آرمی چیف
اسلام آباد: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام طاقت کا محور ہیں، عوام کی رائے پارلیمان اور آئین پاکستان ہے۔urdu.dunyanews.tv
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|