"آئین کہتا ہے کہ اختیار منتخب عوامی نمائندوں کے ذریعے استعمال ہوگا۔آرمی چیف

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
Nope, East Pakistan ka faasla taqreebun 2000 km tha aur unkey language bhi different thee upar say mukti baani nay bhi apna kirdar ada kiya tha aur loog itnay ba khabar bhi nahi thay.
Aaj woh walay halaat nahi hain. Tumhari khawaish tu ho sakti hay laykin yeah haqeeqat say bohat doour hay
Allah kre apki bath sahi ho
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
You are right. That's what they want.

Guess who is helping them achieving this target: Na Pak Fouj
جے یو آئی کی سمجھ آتی ہے. پی ڈی ایم اور اے این پی دولت اسلامیہ افغانستان میں کیا کریں گے؟
 

Rocky Khurasani

Senator (1k+ posts)
جے یو آئی کی سمجھ آتی ہے. پی ڈی ایم اور اے این پی دولت اسلامیہ افغانستان میں کیا کریں گے؟
Aap shayad ANP ke muafqat se waqif nahin. ANP aur uss ka narrative are practically dead in KP. They will get some dollars and will run away for good. They are actually the same lot who were hanging by the US planes back in August-21.
PDM main baqi imp parties Nawaz aur PPP hain, unhon ne KP ko waise he chor diya hai. Thore se support base Nawaz ke Hazara main hai which is waning at a rapid pace. PPP ke 2 ya 3 total MPAs hain KP assembly main aur ab un ka bhi koi chance nahin.
 

Rocky Khurasani

Senator (1k+ posts)
Asim Munir on instructions from the US or whomever he considers his Masters is going to start a new Operation in FATA and Waziristan to delay elections. We know a lot of Pakistan Army officers and young soldiers would die. Also, we know that a lot of civilians will die as a result of aerial bombings.

Focus of this discussion here is Young soldiers and officers, who have the option to resign and stay at home. But, if they still go to this pointless war which we all know is not against terror but to protect the interests of Zardari and Nawaz, do you think these soldiers would be considered Shaheed or Halaak by Pakistanis?
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

MARDOOD —— WOH—- FOUJI hon gay jo apnay he AWAM Ka khoon 🩸-e-Na Haq bahayan gay —— HAFIZ BEGHAIRAT NADEEM KHUSRA FAISAL NASEER QADIANI RADHID QADIANI -🐖🐖🐷🐍 —— NOORAY MURDARI aur FAZLU KANJAR—- MARDOOD O JAHANUMI kehlayan Gay​

 

Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
جس مُلک کی عوام کسی جائز حقوق کی خاطر احتجاج میں شامل نہیں ہوتی ہو بلکہ مُفت آٹے کی لائنوں میں کسی احتجاج سے ذیادہ لوگ شامل ہوتے ہوں، وہاں کسی لیول کا ظُلم بھی کم ہے۔
اس قوم کی سزا فقط اسکا حُکمران (فوجی ایسٹ انڈیا کمپنی) ہے
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
jis din yeah center of gravity unbalance ho gai tu pahir tum bhi nahi bacho gaay
Ftro5cGXgAElzgV
 

A.jokhio

Minister (2k+ posts)

FtrJ4aqakAEzuHB

اسلام آباد: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام طاقت کا محور ہیں، عوام کی رائے پارلیمان اور آئین پاکستان ہے۔

قومی اسمبلی کی نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس سپیکر قومی اسمبلی کے زیر صدارت جاری ہے، اجلاس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے 1973 کے آئین کے نفاذ کے 50 سال مکمل ہونے پر پارلیمنٹ اور ارکان کو مبارک دی۔

ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرنے کہا کہ آئین پاکستان اور پارلیمنٹ عوام کی رائے کا مظہر ہیں، عوام اپنی رائے آئین اور پارلیمنٹ کے ذریعے استعمال کرتے ہیں، حاکمیت اعلیٰ اللہ تعالی کی ہے، اللہ تعالیٰ کے اس حکم سے ہی آئین کو اختیار ملا ہے۔

آرمی چیف جنرل نے کہا کہ آئین کہتا ہے کہ اختیار عوام کے منتخب نمائندوں کے ذریعے استعمال ہو گا، انہوں نے 1973 کا آئین بنانے والوں کو بھی خراج تحسین پیش کیا۔

اجلاس میں شریک وزیراعظم شہباز شریف نے فوج، رینجرز، پولیس اور دیگر اداروں کے افسروں اور جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جدوجہد میں 80 ہزار سے زائد قربانیاں دیں، ہمارے شہدا کی عظیم قربانیوں سے امن بحال ہوا تھا، یہ محنت چار سال میں ضائع کر دی گئی۔

شہباز شریف نے کہا کہ ملک میں دہشت گردی واپس کیوں آئی، کون لایا ؟ تمام صوبوں نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے رقم دی وہ کہاں گئی، تمام صوبوں نے فاٹا اصلاحات کے مقاصد کے لئے رقوم دی تھیں، وہ کہاں گئیں؟

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا کو دیئے جانے والے اربوں روپے کے وسائل کہاں استعمال ہوئے؟ ان کا جواب لینا ہوگا۔
means elections !
 

Diabetes

MPA (400+ posts)
اور عوامی نمائندے الیکشن سے آتے ہیں ، نقوی عوامی نمائندہ نہیں ، اس لیے آرمی چیف صحیح کہ رہا ہے کی نقوی کا کوئ اختیار نہیں ، جب الیکشن ہو جائیں گے تو منتخب کابینہ اپنا اختیار استعمال کرے گی