آگہی کا عذاب

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
سب کچھ اگلے گا، لیکن سچ کبھی نہیں اگلے گا جاتی امراء کا اگالدان۔ ابے پوچھا یہ ہے کہ سیف الرّحمان اور رحمان ملک کا بتا کہ کیا کرتے رہے ہیں؟ وہ بتا

تو پھر مُڑ مُڑ کر ہیڈ ماشٹر کو خان کی شکایت لگانے پہنچ جاتا ہے۔ ابے خان تیرے اعصاب پر اتنا سوا سوار ہوچکا ہے کہ تو خود کسی خانقاہ کا چچھوندر لگنے لگا ہے۔
صحیح مشورہ دے رہا ہوں کہ ابھی سے علاج کروا لے، بعد میں کچھ بچے گا

لے وئ ۔ یہ وی اچھی کہی ۔ کوکینی کو ری ھیب میں داخل کروا کے کوکین کی جگہ بھنی مرغی کھلا رہے ہیں لیکن تُو فیر وی شکایتی ھی ہے ۔ بڑا ڈاکو جیل میں مسٹنڈوں سے اپنی پھینی کا علاج کروا ریا اے ، لیکن چین تجھے اب بھی نہیں ھے ۔ کیا شے ھے وائ تو ُ 🤔 ۔

نہیں علاج کروانے کے لیئے

ہائے ہائے ہائے، کیسے کیس کرنے کے نام پر محلّے میں پھڈا کروانے والی پھاپھا کٹنی آنٹی کی طرح چلائے جاریا اے۔

ابے ہمّت کر، کیس لا عدالت میں کیس۔ ایویں نہیں تو ایون فیلڈ کے آگے اپنی پلیٹ لے کر کھڑا رہ۔ نواجا اپنے کتوں کو کھلانے کے بعد ایک آدھ بوٹی کھڑکی سے تیری طرف بھی اچھال دے گا۔ قسمت میں تیرے بوٹی ہی ہے،

اوئے بنی غالہ کے مڑے ہوئے پائپ کے ٹکڑے ۔
وہ عدالت جو بُنڈ وال کی ھے ،اس میں کیس لیجانے سے تو بہتر ھے میں ٹوئیلٹ میں بھر کے پیشاب کرلوں ۔

لیکن تیرے پچھواڑے کا کاں چٹا ھی رہے گا ۔ توُ وی سات ھزار میں سے اسٹور کھول لے ، اسنیک آئل بیچا کر ۔

لیکن اس عزّت سے کھانا تیری اپنی تدبیر ہے۔

بنی غالہ کے گٹروں سے سیر یاب ہونے والے کبھی سچائ منہ سے نہ نکالیں گے ۔ توُ وی کسی بجدار کو وسیم اکرم پلس بنا ۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

دیکھو نادان ۔ آئین کی پامالی کا نہ یہ پہلا واقعہ ھے ، نہ آخر ۔
سوال یہ ھے کہ ملک کے آئین کو اس کی اسپرٹ کے مطابق نافذ کرنے کے ذمہ داران کون ہیں ؟

عدلیہ کا آئین کے دفاع میں پہلا فرض بنتا ھے ۔ جس طرح کی ھماری گرگٹ کی مانند رنگ بدلتی ، مفاد پرست اور خود غرض عدلیہ رھی ہے اور پائ جاتی ھے ، اس سے جھوٹی امیدیں باندھنا حماقت ھے ۔ ابھی حالیہ حکومت کی عدلیہ کے ججوں کو بغیر سود کے قرض کی پیشکش کو ایک بھی حرامی جج نے مسترد نہیں کیا ۔ تم ان سے انصاف کی کیا امید لگائے پھرتی ہو ؟

دوسرے درجہ پہ ھمارے وکیل حضرات کی برادری ھے جن کی آئین کو بچانے کی ذمہ داری بنتی ھے ۔جتنے فرقے ، حصے بخیے اس برادری کے ہوئے ہوئے ہیں ، ان سے کسی اعلی ارفع کام کی امید عبث ھے ۔ان کےرویہ اور تہذیب سے قوم عدالتوں میں ہونے والے واقعات اور ھنگاموں سے بخوبی واقع ھے ۔

تیسرے نمبر پہ ھمارے خود غرض ، مفاد پرست ، بکے ، لٹے ھوئے سیاستدان ہیں ، جن کا سیاست میں آنے کا واحد مقصد پیسہ کمانا ھے ۔ ان میں سے کوئ بھی حرام الدھر قوم کا نہیں بلکہ اپنے گھر ، قبیلے اور برادری کا خیال رکھنے کے لیے سیاست کرتا ہے ۔ کچھ اور بھی نرگسی سیاستدان ہیں ، جو پوجا پاٹ ، نمائش اور نمود اور دوستی یاری کرنے سیاست میں آئے ہیں اور وقت آنے پر ایک بھی ر فاحی کام ، فیصلہ یا عمل نہ کرسکے لیکن تقریریں گھنٹوں گھنٹوں لمبی کرتے ہیں ۔

پھر ھمارے انٹلیکچول حضرات ہیں جو ھر قوم میں روایتی طور پر قانون اور آئین کی عملداری کا سبق دیتے ہیں ۔ بدقسمتی سے ھمارے انٹلیکچول کسی بھی گدھے سے بڑے نہیں ہوئے ۔ جس طرح قوم کے دوسرے شعبے میں فرقہ بندی ھے اسی طرح یہ حضرات بھی بصیرت سے عاری لکیر کے فقیر ہیں ۔ ان کی ذاتی زندگی کے بارے میں نہ ھی پوچھو تو بہتر ھے کیونکہ ان کے قول اور فعل میں ھزاروں میل کا تضاد ھے ۔ جب ڈنڈہ چلتا ہے تو سب سے پہلے یہ قدموں پڑتے ہیں ، ان سے آئین کی رکھوالی کا خواب دیوانے کا خواب ھے ۔

پانچویں نمبر پہ ھماری ڈفر عوام ھے ۔ نظر وفکر سے عاری ، ماضی اور مستقبل سے ناآشنا ، بدمست ھاتھی کی طرح اپنے درجے اور اپنی طاقت کے مطابق لوٹ کھسوٹ ، مال طلبی میں حرام اور حلال کے فرق سے بے فکر ۔یہ جہالت کے اونچے مقام پر اپنی منافقت کی ساری توانائیوں کے ساتھ براجمع ۔ان سے آئین اور قانون کے لیے جان کی قربانی کی امید سے زیادہ جہالت اور کچھ نہیں ۔

آخر میں آگئ ھماری فوج ۔ اب میں ان کے بارے میں کچھ نہ ھی بیان کروں تو بہتر ھے ۔ان کی ایک اپنی کلاس ھے جو بقیہ آبادی کو زمین پر رینگنے والے کیڑوں سے زیادہ اھمیت نہیں دیتے چونکہ وہ اس قوم کا مزاج اور ان کی حرکات سے باخوبی واقف ہیں اور جانتے ہیں کہ اس بے اصولی ، خود غرض اور مفاد پرست قوم کا علاج صرف اور صرف ڈنڈہ ھے اور یہ ڈنڈے کی زبان ھی جانتے ہیں ۔

حالیہ لوٹ مار کا تصور ھی کرلو ۔ ذخیرہ اندوزوں ، اسمگلر نے رقم بنانے کے لیے اس قوم کے گلے پر الٹی چھری پھیر دی ہے ۔ وہ چینی جو ایک سو روپے کلو سے زیادہ نہیں ہونی چاھیے ، صرف چند دن میں ڈھائ سو کلو تک جا پہنچی ۔ اب ایسے ظالم اور حرامی لوگوں پر ڈنڈہ نہ پڑے تو اور کیا پھول برسیں ۔

اور یہ بات صرف ان ذخیرہ اندوزوں کا ھی نہیں بلکہ پوری قوم کا مزاج ھے ، موقع پرستوں کو اپنی اصلیت دکھانے میں دیر نہیں لگتی ۔

اور تم یہاں مجھ سے آئین کی پامالی کی بحث کررھی ہو ۔
اب ان قذاقوں سے جناح کے مزار پر تُطو پریڈ کرواؤ ۔

بہت خوب ..کم از کم ادراک تو ہے .بیماری سمجھ آجائے تو علاج بھی ممکن ہے .
اب سوچنا یہ ہے کہ کیا یہ ایسے ہی چلتا رہے گا .
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
بھائیو ..کچھ تو مجھ پر رحم کرو .وہ زبان کیوں استعمال کرتے ہو جو میرے نازک مزاج کو گراں گزرتی ہے .سالوں بعد آئی ہوں اور ایسا ویلکم
😱

Siberite
Sohail Shuja
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
بھائیو ..کچھ تو مجھ پر رحم کرو .وہ زبان کیوں استعمال کرتے ہو جو میرے نازک مزاج کو گراں گزرتی ہے .سالوں بعد آئی ہوں اور ایسا ویلکم
😱

Siberite
Sohail Shuja
نادان ، دانا بنو ۔

یہ اس کے عشق عمرانیت کے چلہ کا ھزارواں دن ھے ۔
اسے ایسا ھی سمجھ آتا ھے ۔ دیکھا نہیں کتنے مجے سے اپنی زبان کو لپٹا لپٹا کے اور لہک لہک کے تواتر سے جواب دے ریا اے ۔

لگتا ہے اپنی محلہ جاتی زبان کو ترس ریا تھا ۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
بہت خوب ..کم از کم ادراک تو ہے .بیماری سمجھ آجائے تو علاج بھی ممکن ہے .
اب سوچنا یہ ہے کہ کیا یہ ایسے ہی چلتا رہے گا .

ڈبل اے ، ڈبل اے ۔ایسا ھی چلے گا ۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
لے وئ ۔ یہ وی اچھی کہی ۔ کوکینی کو ری ھیب میں داخل کروا کے کوکین کی جگہ بھنی مرغی کھلا رہے ہیں لیکن تُو فیر وی شکایتی ھی ہے ۔ بڑا ڈاکو جیل میں مسٹنڈوں سے اپنی پھینی کا علاج کروا ریا اے ، لیکن چین تجھے اب بھی نہیں ھے ۔ کیا شے ھے وائ تو ُ

🤔
مطلب ہے کہ نہیں ۔۔۔۔ کوئی جواب نہیں رحمان ملک اور سیف الّرحمان کی کارکردگی کا۔

توُ وی سات ھزار میں سے اسٹور کھول لے ، اسنیک آئل بیچا کر ۔
کہا نا۔ شوشل میڈیا پر نہیں، عدالت میں کیس لے کر آ۔ جہاں سے اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف فیصلہ لیا تھا رات بارہ بجے، وہاں سے یہ انصاف بھی مل جائے گا۔

بنی غالہ کے گٹروں سے سیر یاب ہونے والے کبھی سچائ منہ سے نہ نکالیں گے ۔ توُ وی کسی بجدار کو وسیم اکرم پلس بنا ۔
ابے بجھکڑ، تیری سپلائی لائن کا یہاں سینما سکوپ لگا ہوا ہے۔ خیر ابھی تیری جان بچانے کو نادان آگئی ہیں، اسلیئے جا اور مزے کر۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
بہت خوب ..کم از کم ادراک تو ہے .بیماری سمجھ آجائے تو علاج بھی ممکن ہے .
اب سوچنا یہ ہے کہ کیا یہ ایسے ہی چلتا رہے گا .
یہی تو مسئلہ ہے کہ ابھی تک بیماری سمجھ نہیں آرہی، صرف علامات کا علاج جاری ہے۔ آئین ٹوٹنا، عدالتوں کا برخلاف انصاف رویّہ، اداروں کی ہٹ دھرمی، سرمایہ داروں کی لوٹ مار، زمینداروں کی اجارہ داری، فوج کی مداخلت، یہ سب علامات ہیں ایک بیماری کی، جو قوم کی رگوں میں بس چکی ہے ۔۔۔۔ اسے کہتے ہیں آزادی کا خوف

sq4bogsizhe51.jpg

Dr Adam
اور آپ کے والد صاحب مرحوم (اللہ ان کو غریقِ رحمت کرے، آمین) اس نقطے کو اپنی عمر گزارنے کے بعد سمجھ چکے تھے۔
میرے صرف گھوڑے کا مسئلہ ہے، ورنہ میں بھی پاکستان سے باہر ہی بیٹھا ہوا ہوتا۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

ابے بجھکڑ، تیری سپلائی لائن کا یہاں سینما سکوپ لگا ہوا ہے۔ خیر ابھی تیری جان بچانے کو نادان آگئی ہیں، اسلیئے جا اور مزے کر۔

بوسری کے ، وہ تیری نانی لگتی ھے ؟ ویسے بھی تُوجاکر بنی غالہ کے اردگر گٹروں میں منہ مار کے آیا ھے ۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
بوسری کے ، وہ تیری نانی لگتی ھے ؟ ویسے بھی تُوجاکر بنی غالہ کے اردگر گٹروں میں منہ مار کے آیا ھے ۔
نہیں، وہ میری کچھ نہیں لگتی۔ لیکن انسان ہے اور یہ میری انسانیت کا ٹیسٹ ہےکہ کم از کم اس کے آگے تمیز کو ملحوظِ خاطر رکھوں۔ خاص کر جب وہ التجائیہ طور پر کسی غلط بات سے روک رہی ہو
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں، وہ میری کچھ نہیں لگتی۔ لیکن انسان ہے اور یہ میری انسانیت کا ٹیسٹ ہےکہ کم از کم اس کے آگے تمیز کو ملحوظِ خاطر رکھوں۔ خاص کر جب وہ التجائیہ طور پر کسی غلط بات سے روک رہی ہو

لڑکی کو دیکھ کر زیادہ لکھنوئ بننے کی کوشش نہ کر ، تجھے بتا ریا اوں ،۔ تمیز گئ بھاڑ میں ، منافقین کا سردار ۔ اوی تمیج کو مدھو خاص رکھ ریا اے جیسے اسُے چائے پر بلوایا ہے ۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
لڑکی کو دیکھ کر زیادہ لکھنوئ بننے کی کوشش نہ کر ، تجھے بتا ریا اوں ،۔ تمیز گئ بھاڑ میں ، منافقین کا سردار ۔ اوی تمیج کو مدھو خاص رکھ ریا اے جیسے اسُے چائے پر بلوایا ہے ۔
آہا، تجھے بہت تکلیف ہووے ہے میرے لکھنوی انداز سے۔
یہ تو اور بھی مزے کی بات ہوگئی۔
لے وئی، اب تو لکھنوی انداز ہی چلے گا
لڑکی گئی آلو کا پراٹھا کھانے
تیرا پارہ چڑھانا زیادہ محظوظ کن ہے۔
کمال ہے، ہمیں پہلے آئیڈیا کیوں نہ آیا، کہ جو گُڑ سے مرجائے اس پر زہر کیوں ضائع کریں؟
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
آہا، تجھے بہت تکلیف ہووے ہے میرے لکھنوی انداز سے۔
یہ تو اور بھی مزے کی بات ہوگئی۔
لے وئی، اب تو لکھنوی انداز ہی چلے گا
لڑکی گئی آلو کا پراٹھا کھانے
تیرا پارہ چڑھانا زیادہ محظوظ کن ہے۔
کمال ہے، ہمیں پہلے آئیڈیا کیوں نہ آیا، کہ جو گُڑ سے مرجائے اس پر زہر کیوں ضائع کریں؟

میں وی یہی سوچوں ھوں ، گٹر برد کو گٹر سے اتنی رغبت کاھے کو ھے ، دلی کا گنگو تیلی بھی کہوے ھے کہ بیل وی آج کل فراقت میں پچھلی ٹانگوں کو اٹھائے لینے دینے کی پریکٹس کرے ھے ۔ تیرے بغیر ۔😑 ۔
 
Last edited:

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
PML-N and PPP cannot become revolutionaries even if they want to, because these people are drenched in corruption and fraud. As long as these parties are under the control of the Sharif and Zardari families, these two parties will remain in the slavery of the establishment.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
یہی تو مسئلہ ہے کہ ابھی تک بیماری سمجھ نہیں آرہی، صرف علامات کا علاج جاری ہے۔ آئین ٹوٹنا، عدالتوں کا برخلاف انصاف رویّہ، اداروں کی ہٹ دھرمی، سرمایہ داروں کی لوٹ مار، زمینداروں کی اجارہ داری، فوج کی مداخلت، یہ سب علامات ہیں ایک بیماری کی، جو قوم کی رگوں میں بس چکی ہے ۔۔۔۔ اسے کہتے ہیں آزادی کا خوف

sq4bogsizhe51.jpg

Dr Adam
اور آپ کے والد صاحب مرحوم (اللہ ان کو غریقِ رحمت کرے، آمین) اس نقطے کو اپنی عمر گزارنے کے بعد سمجھ چکے تھے۔
میرے صرف گھوڑے کا مسئلہ ہے، ورنہ میں بھی پاکستان سے باہر ہی بیٹھا ہوا ہوتا۔

آمین

تواڈے کوڑھے نوں پاکستان اچ کوئی مسلہ نئیں ہیگا، او سیلف سفیشینٹ اے . اونوں کآہ نہ ملے تے دآء لا کے محلے دیاں بکریاں دا دوودھ ای چونگدا ریہندا اے . آپے ای نظارہ کر لؤ اودھی امپرووائیزیشن دا
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
نادان ، دانا بنو ۔

یہ اس کے عشق عمرانیت کے چلہ کا ھزارواں دن ھے ۔
اسے ایسا ھی سمجھ آتا ھے ۔ دیکھا نہیں کتنے مجے سے اپنی زبان کو لپٹا لپٹا کے اور لہک لہک کے تواتر سے جواب دے ریا اے ۔

لگتا ہے اپنی محلہ جاتی زبان کو ترس ریا تھا ۔
میں نے دانا نہیں بننا ، میں نادان ہی اچھی
😠
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
یہی تو مسئلہ ہے کہ ابھی تک بیماری سمجھ نہیں آرہی، صرف علامات کا علاج جاری ہے۔ آئین ٹوٹنا، عدالتوں کا برخلاف انصاف رویّہ، اداروں کی ہٹ دھرمی، سرمایہ داروں کی لوٹ مار، زمینداروں کی اجارہ داری، فوج کی مداخلت، یہ سب علامات ہیں ایک بیماری کی، جو قوم کی رگوں میں بس چکی ہے ۔۔۔۔ اسے کہتے ہیں آزادی کا خوف

sq4bogsizhe51.jpg

Dr Adam
اور آپ کے والد صاحب مرحوم (اللہ ان کو غریقِ رحمت کرے، آمین) اس نقطے کو اپنی عمر گزارنے کے بعد سمجھ چکے تھے۔
میرے صرف گھوڑے کا مسئلہ ہے، ورنہ میں بھی پاکستان سے باہر ہی بیٹھا ہوا ہوتا۔
آپ کوا بھی تک بیماری ہی نہیں سمجھ آ رہی ..اس قوم کا واقعی کچھ نہیں ہو سکتا
😩
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے دانا نہیں بننا ، میں نادان ہی اچھی
😠

ویسے بادی النظر میں سوچا جائے تو تم ٹھیک ھی کہتی ہو ۔

وعدہ حور پہ بہلائے ہوئے لوگ ہیں ھم
خاک بولیں گے کہ دفنائے ہوئے لوگ ہیں ھم
آسماں اپنا ، زمیں اپنی نہ سانس اپنی تو پھر
جانے کس بات پہ اترائے ہوئے لوگ ہیں ھم
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
آمین

تواڈے کوڑھے نوں پاکستان اچ کوئی مسلہ نئیں ہیگا، او سیلف سفیشینٹ اے . اونوں کآہ نہ ملے تے دآء لا کے محلے دیاں بکریاں دا دوودھ ای چونگدا ریہندا اے . آپے ای نظارہ کر لؤ اودھی امپرووائیزیشن دا
This is another effort of his to get a section 8
😂 😂 😂
 
Back
Top