Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ اگر ہمارا مینڈیٹ 100 فیصد جعلی ہے تو ن لیگ کا اور پیپلزپارٹی کا 200 فیصد جعلی ہے. کیونکہ انکے رزلٹ دوسرے اور تیسرے دن بنائے گئے.
ہم نے انہیں سمجھا دیا کہ ہمارا مینڈیٹ 100 فیصد جعلی ہے تو آپ کا 200 فیصد جعلی ہے، دن رات کے ووٹ ملا کر اگلے دن نشستیں ملیں، گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی مبینہ آڈیو میں گفتگو
”ہمارا حشر اور بھی برا ہونے والا ہے “ گورنرسندھ کامران ٹسوری کی MQMP کی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں گفتگو
اس سے پہلے مصطفی کمال نے آڈیو کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ الطاف بھائی کے بندے نے ریکارڈ کی جسے ہم نے پہچان لیا ہے
https://twitter.com/x/status/1762725331130056889 https://twitter.com/x/status/1762869975952339362 https://twitter.com/x/status/1762854415617200273 https://twitter.com/x/status/1762498715141746736 https://twitter.com/x/status/1762878595263771135 https://twitter.com/x/status/1762844902373695737 https://twitter.com/x/status/1762899118530200054 https://twitter.com/x/status/1762893818951516538 https://twitter.com/x/status/1762772518056628461

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/mv9m9WD/kamh11ih311.jpg
Last edited by a moderator: