آپکامینڈیٹ 200 فیصد جعلی ،مصطفیٰ کمال کے بعد کامران ٹیسوری کی بھی آڈیو لیک

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ اگر ہمارا مینڈیٹ 100 فیصد جعلی ہے تو ن لیگ کا اور پیپلزپارٹی کا 200 فیصد جعلی ہے. کیونکہ انکے رزلٹ دوسرے اور تیسرے دن بنائے گئے.

ہم نے انہیں سمجھا دیا کہ ہمارا مینڈیٹ 100 فیصد جعلی ہے تو آپ کا 200 فیصد جعلی ہے، دن رات کے ووٹ ملا کر اگلے دن نشستیں ملیں، گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی مبینہ آڈیو میں گفتگو

”ہمارا حشر اور بھی برا ہونے والا ہے “ گورنرسندھ کامران ٹسوری کی MQMP کی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں گفتگو

اس سے پہلے مصطفی کمال نے آڈیو کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ الطاف بھائی کے بندے نے ریکارڈ کی جسے ہم نے پہچان لیا ہے
https://twitter.com/x/status/1762725331130056889 https://twitter.com/x/status/1762869975952339362 https://twitter.com/x/status/1762854415617200273 https://twitter.com/x/status/1762498715141746736 https://twitter.com/x/status/1762878595263771135 https://twitter.com/x/status/1762844902373695737 https://twitter.com/x/status/1762899118530200054 https://twitter.com/x/status/1762893818951516538 https://twitter.com/x/status/1762772518056628461
 
Last edited by a moderator:

Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ اگر ہمارا مینڈیٹ 100 فیصد جعلی ہے تو ن لیگ کا اور پیپلزپارٹی کا 200 فیصد جعلی ہے. کیونکہ انکے رزلٹ دوسرے اور تیسرے دن بنائے گئے.

ہم نے انہیں سمجھا دیا کہ ہمارا مینڈیٹ 100 فیصد جعلی ہے تو آپ کا 200 فیصد جعلی ہے، دن رات کے ووٹ ملا کر اگلے دن نشستیں ملیں، گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی مبینہ آڈیو میں گفتگو

”ہمارا حشر اور بھی برا ہونے والا ہے “ گورنرسندھ کامران ٹسوری کی MQMP کی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں گفتگو

اس سے پہلے مصطفی کمال نے آڈیو کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ الطاف بھائی کے بندے نے ریکارڈ کی جسے ہم نے پہچان لیا ہے
https://twitter.com/x/status/1762725331130056889
 
Hope4ummah

Citizen
ایم کیو ایم کے گورنرسںندھ کامران ٹیسوری کی آڈیو لیک
ایم کیو ایم کا مینڈیٹ 200% جعلی ہے 🫣 ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا مینڈیٹ 50 سے 60 فیصد جعلی ہے ۔جبکہ مصطفی کمال کہتے ہیں ن لیگ کہتی ہے کہ ہمارا مینڈیٹ جالی ہے۔
سوچیں مصطفی کمال پہ کیا گزری ہوگی جب اسحاق ڈار جسے بندے نے بھی کہا ہوگا کہ
جعلی مینڈیٹ والے چل جھوٹے چائے لے
😂😜
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

یہ جھوٹ نامہ کس نے گھڑا ہے ۔ چار لوٹے انعام میں ملنے چاھیں ۔
 
Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
ایم کیو ایم کے گورنرسںندھ کامران ٹیسوری کی آڈیو لیک
ایم کیو ایم کا مینڈیٹ 200% جعلی ہے 🫣 ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا مینڈیٹ 50 سے 60 فیصد جعلی ہے ۔جبکہ مصطفی کمال کہتے ہیں ن لیگ کہتی ہے کہ ہمارا مینڈیٹ جالی ہے۔
سوچیں مصطفی کمال پہ کیا گزری ہوگی جب اسحاق ڈار جسے بندے نے بھی کہا ہوگا کہ
جعلی مینڈیٹ والے چل جھوٹے چائے لے
😂😜
I think you are not saying truth .
 
  • Like
Reactions: Khi

Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
مصطفی کمال کے بعد کامران ٹسوری کی لیکڈ وڈیو سامنے آ گئی،
سنیے اور سر دھنیے۔*‏"ہم نے انہیں سمجھا دیا کہ ہمارا مینڈیٹ 100 فیصد جعلی ہے تو آپ کا 200 فیصد جعلی ہے، دن رات کے ووٹ ملا کر اگلے دن نشستیں ملیں، جس طرح اوروں کو مینڈیٹ ملا ہمیں بھی۔۔"۔ مصطفیٰ کمال کے بعد کامران ٹیسوری کی بھی آڈیو لیک*

This is the real statement and not what you are saying here .