ایم کیو ایم

  1. K

    آپکامینڈیٹ 200 فیصد جعلی ،مصطفیٰ کمال کے بعد کامران ٹیسوری کی بھی آڈیو لیک

    گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ اگر ہمارا مینڈیٹ 100 فیصد جعلی ہے تو ن لیگ کا اور پیپلزپارٹی کا 200 فیصد جعلی ہے. کیونکہ انکے رزلٹ دوسرے اور تیسرے دن بنائے گئے. ہم نے انہیں سمجھا دیا کہ ہمارا مینڈیٹ 100 فیصد جعلی ہے تو آپ کا 200 فیصد جعلی ہے، دن رات کے ووٹ ملا کر اگلے دن نشستیں ملیں،...
  2. Muhammad Awais Malik

    ایم کیو ایم اور جے یو آئی کے ساتھ انتخابی اتحاد کریں گے، بشیر میمن

    مسلم لیگ سندھ کے رہنما بشیر میمن نے کہا ہے کہ انتخابات کے دوران ایم کیو ایم اور جے یوآئی سے اتحاد کریں گے۔ مسلم لیگ سندھ استقبالیہ کمیٹی کے سربراہ بشیر میمن نے سندھ کے علاقے مٹیاری میں سابق گورنر سندھ محمد زبیر، نہال ہاشمی اور دیگر ن لیگی رہنماؤں کے خلاف پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ ،...
  3. Muhammad Awais Malik

    ملکی تاریخ بتاتی ہے بہترین غلام بد ترین حکمران ثابت ہوتے ہیں: خالد مقبول

    ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کہتے ہیں پاکستان کی تاریخ بتاتی ہے کہ بہترین غلام بد ترین حکمران ثابت ہوتے ہیں،کراچی میں مزدور کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا پاکستان میں سوشلزم کے نعرے جاگیردار لگاتے ہیں، کئی کئی جماعتوں میں رہنے والے تبدیلی کے نعرے لگاتے...
  4. Rana Asim

    گولی نہیں چلانا چاہتے ، لیکن خاموشی سے مرنا بھی نہیں چاہتے: مصطفیٰ کمال

    متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے کراچی کے حقوق اور حلقہ بندیوں کی درستی کے لیے پیپلزپارٹی کو ایک ہفتے کا الٹی میٹم دیتے ہوئے 12 فروری کو شہر میں دھرنے کی کال دے دی۔ ایم کیو ایم پاکستان کے کنونیئر خالد مقبول صدیقی نے جنرل ورکرز اجلاس میں اعلان کیا کہ 12 فروری کو فوارہ چوک پر دھرنا ہوگا...
  5. Muhammad Nasir Butt

    ہمیں چونا لگادیا، اب ہم آپ کو اعتماد کا ووٹ کیوں دیں گے؟فاروق ستار

    ہمیں چونا لگادیا، اب ہم آپ کو اعتماد کا ووٹ کیوں دیں گے؟ فاروق ستار حکومت پر برس پڑے ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما فاروق ستار نےکہا کہ ہمیں چونا لگادیا ہے اب ہم سے اعتماد کا ووٹ مانگا جائے گا تو ہم پوچھیں گے کہ ہم یہ ووٹ کیوں دیں۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے سینئر رہنما فاروق ستار نے...
  6. Rana Asim

    ایم کیو ایم لندن کا وکیل ریاست مخالف نعرے بازی پر گرفتار

    حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد میں ریاست کے خلاف نعرے لگانے پر پولیس نے متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم) لندن کے کارکن (وکیل) شکیل ضیا کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 5 جنوری کو اے سیکشن تھانے کے سب انسپیکرکی شکایت پر ملزم کے خلاف ایف آئی آر پاکستان پینل کوڈ کی دفعہ 123...
  7. Rana Asim

    ایم کیو ایم رہنما کا معاہدے پر عمل نہ کیے جانے پر حکومت سے علیحدگی کا اشارہ

    ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے معاہدے پر عمل نہ کیے جانے پر حکومت سے علیحدگی کا اشارہ دے دیا۔ نجی چینل اے آر وائی کے پروگرام "الیونتھ آور" میں گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم رہنما خواجہ اظہار الحسن نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ساتھ بھی معاہدے پر چلے لیکن عمل نہیں ہوا تو ہم الگ...
  8. Muhammad Awais Malik

    ٹیسوری کی گورنرشپ،کراچی میں ایم کیوایم دھڑوں کےپی ٹی آئی مخالف اتحادکاآغاز؟

    ایم کیو ایم رہنما کامران ٹیسوری کے گورنر سندھ تعینات ہونے کے بعد ایم کیو ایم، پاک سرزمین پارٹی کی جانب سے خیر مقدم،صحافی مبشر زیدی نے اس معاملےپر اہم پیش گوئی کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت کی جانب سے کامران ٹیسوری کی بطور گورنر سندھ تعیناتی کی منظوری کے بعد متحدہ قومی موومنٹ اور پاک...
  9. Rana Asim

    اپنے کارکنوں کی لاشیں ملنے کے باوجود ایم کیو ایم حکومت کیساتھ ہے : شیخ رشید

    سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم (متحدہ قومی موومنٹ پاکستان) اپنے کارکنوں کی لاشیں ملنے کے باوجود بھی حکومت کی سیاسی لاش کے ساتھ کھڑی ہے۔ انہوں نے حکومت کے طرز عمل پر کہا کہ وزیراعظم فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ معاف کرتا ہے تو وزیر توانائی مؤخر کرتا ہے، سیاسی معاملات پر کہا کہ دیکھتے...
  10. Rana Asim

    برین ہیمرج کے باعث رہنما ایم کیو ایم کنور نوید جمیل کومہ سے نکل آئے

    ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما کنور نوید جمیل جو برین ہیمرج کے باعث گزشتہ دو ماہ سے کومہ میں تھے اور اسپتال میں زیر علاج تھے وہ اب ہوش میں آ گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے کنور نوید جمیل کو ہوش آ گیا ہے، کومہ سے باہر نکلنے پر انہیں نجی اسپتال سے گھر منتقل کر دیا گیا...
  11. Rana Asim

    کیا ایم کیو ایم پیپلزپارٹی سے راہیں جدا کرنے جا رہی ہے؟ وسیم اختر کاعندیہ

    ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور سابق میئر کراچی وسیم اختر نے پیپلزپارٹی سے راہیں جدا کرنے کا عندیہ دے دیا، پریس کانفرنس میں کہا آپ نے کہا تھا 7 ووٹ دے دیں آپ کے مسائل حل کیے جائیں گے۔ 3 ماہ گزر جانے کے باوجود ہم سے کیا گیا وعدہ پورا نہیں کیا جا رہا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وسیم اختر...
  12. Muhammad Awais Malik

    پیپلزپارٹی ، ایم کیو ایم معاہدہ کھٹائی میں پڑنے لگا؟

    پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان ہونےو الا معاہدہ متعدد معاملات پر تعطل کا شکار ہونا شروع ہوگیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دونوں جماعتوں کے درمیان ہونے والے معاہدے پر عمل درآمد کے حوالے سے گزشتہ روز 2 اہم ملاقاتیں ہوئیں مگر معاملات میں تعطل ختم نہ ہوسکا۔ ایم کیو ایم ذرائع کی جانب...
  13. Rana Asim

    انتخابات اپنے وقت پرہی ہوں گے،زرداری نے ایم کیو ایم کو بیان بازی سے روک دیا

    پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم انتخابات سے متعلق بیانات نہ دے ، انتخابات اپنے وقت پر ہی ہوں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زرداری سے ایم کیوایم کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایم کیوایم پاکستان کے وفد میں خالد مقبول...
  14. S

    پاک سرزمین پارٹی کے 4 رہنماؤں کا ایم کیوایم میں واپسی کافیصلہ

    روٹھے ہووں کی ایم کیو ایم میں واپسی، پاک سرزمین پارٹی کے 3 رہنماؤں نے ایک بار پھر ایم کیو ایم پاکستان میں واپسی کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر صغیر احمد اور وسیم آفتاب اور انیس احمد ایڈووکیٹ آج ایم کیو ایم پاکستان کے بہادر آباد مرکز پہنچیں گے۔ بہادرآباد میں پارٹی رہنماؤں سے...
  15. Rana Asim

    حکومت میں شامل ہونے کی خواہش نہیں تھی،ہمیں نقصان ہو رہا تھا : ایم کیو ایم

    ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور سابق میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ حکومت میں شامل ہونے ہماری خواہش نہیں تھی البتہ ہمارے مطالبات ضرور تھے جو کہ کراچی کے لوگوں کے سندھ حکومت سے بھی ہیں اور اسی تناظر میں وفاق سے بھی کچھ امیدیں تھیں۔ وسیم اختر کا کہنا تھا کہ ہم نے پہلے بھی کابینہ سے نکلنے کا...
  16. S

    ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی کے درمیان ہونے والے "چارٹر آف رائٹس" کے 18 نکات

    تحریک عدم اعتماد سے پہلے اپوزیشن کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو بڑا سرپرائز دیا گیا اور بڑی حکومتی اتحادی ایم کیو ایم نے بھی اپوزیشن کے حق میں ووٹ دینے کا معاہدہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے درمیان 18 نکاتی معاہدہ طے پاگیا۔متحدہ اپوزیشن اور ایم کیو ایم کے درمیان معاملات طے...
  17. Rana Asim

    میں اس معاہدے کا حامی اور اس کی بہتری کیلئے دعاگو ہوں: کامران خان

    کامران خان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان معاہدے سے کئی دہائیوں پر محیط خلیج ختم ہونے جا رہی ہے۔ ماضی میں دونوں جماعتوں نے صرف عوام کو لوٹا ہے۔ سینئر اینکر پرسن اور صحافی کامران خان نے اپنے ایک وی لاگ میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تجزیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے...
  18. S

    جس کی اچھی پیش کش ایم کیوایم اسی کی ہو گی : تجزیہ کار

    ملک بھر میں سیاسی گرما گرمی چل رہی ہے، حکومت، اپوزیشن اور اتحادی جیت کی دوڑ میں لگے ہوئے ہیں، آگے کیا ہونے والا ہے کوئی نہیں جانتا لیکن یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ کون سی جماعت کس کا ساتھ دے گی،ایم کیو ایم کے حوالےسے بھی انکشافات کئے جارہے ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان...
  19. Muhammad Awais Malik

    ایم کیو ایم پاکستان نے سانحہ 12 مئی پر معافی مانگ لی

    متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی نے سانحہ 12 مئی پر قوم سے معافی مانگ لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی نےکوئٹہ میں 8 اگست 2016 کو ایک بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والے وکلاء کی یاد میں رکھی گئی ایک تقریب میں شرکت کی، اس موقع پر جاں بحق...