قرآن میں کئی غلطیاں ہیں۔ مفتی طارق مسعود

Aristo

Minister (2k+ posts)
کیا وجہ ہے کہ قرآن اور احادیث کے معاملے میں مسلمان آج تک متفق نہیں ہیں کہ اصل میں خدا ان سے کہنا کیا چاہتا ہے؟ جو مسلمان بیرون ملک جا کر رہ رہے ہیں، اور اسلام کی روایتی تشریح سے ہٹ گئے ہیں، ان میں سے تقریبا ہر ایک نے قرآن کی اپنی ہی تشریح نکال لی ہے۔ ایک یہ حضرت محمد شیخ صاحب ہیں، یہ بھی قرآن کی اپنی ہی تشریح نکال کر بیٹھے ہیں۔ کیا یہ درحقیقت "پیغام" کی ناکامی نہیں ہے۔۔

کسی کم عقل کی سمجھ میں نہ آنا یاں کسی بد بخت کا سمجھتے ہوئے بھی انکار کر دینے سے پیغام کی ہرگز ناکامی نہیں ناکامی اُن کند زہنوں کی ہے جو اُسے سمجھنے سے قاصر ہیں یاں سمجھنا ہی نہیں چاہتے
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
ایک اور فتنے نے جنم لے لیا ہے اللّٰہ ہمارے ایمان کو اس فتنوں کے دور میں محفوظ رکھیں ہمیں سیدھی راہ پے ہمیشہ چلنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
What a duffer.

This so-called scholar should know that many wrote it down when the revelation came to the Prophet, and many scribers wrote it down. And many memorized the Quran at that time.

Go and correct your self.

بھئی تم تو ایسے کہہ رہے ہو جیسے اس دور میں پیغمبر اسلام کے دربار میں چھاپا خانہ لگا ہوا تھا، دھڑا دھڑ قرآن کی پرنٹنگ ہورہی تھی، ساتھ زبانی بھی یاد کیا جارہا تھا۔۔ لگتا ہے اسلام کی تاریخ و احادیث سے بالکل واقفیت نہیں رکھتے ہو۔ قرآن لکھنے کیلئے نہ تو کاتبینِ وحی کی کوئی جامع ٹیم تھی اور نہ ہی لکھنے کیلئے کاغذ وغیرہ۔ قرآن کو پتھروں، ہڈیوں،کھجور کے پتوں وغیرہ پر لکھا جاتا تھا۔ کبھی کوئی صحابی لکھتا تو کبھی کوئی۔ قرآن کو جمع تو بہت بعد میں کیا گیا، عثمان کے دور میں۔ عثمان نے ان تمام آیات کو جلا دیا جن کے بارے میں شبہ تھا۔ پیغمبر اسلام کے دور سے لے کر عثمان کے دور تک جس طرح قرآن لکھا گیا، پھر واپس جمع کیا گیا، کچھ کو رکھا گیا، کچھ کو جلا دیا گیا، اس سے بالکل واضح ہے کہ ان گنت غلطیوں کی گنجائش رہی ہوگی، بہت کچھ مٹ مٹا بھی گیا ہوگا اور اس بات کا بھی غالب امکان ہے کہ بہت سا ایسا مواد بھی شامل ہوگیا ہوگا جو شاید پیغمبر اسلام نے لکھوایا بھی نہ ہو۔
 
Last edited:

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
کسی کم عقل کی سمجھ میں نہ آنا یاں کسی بد بخت کا سمجھتے ہوئے بھی انکار کر دینے سے پیغام کی ہرگز ناکامی نہیں ناکامی اُن کند زہنوں کی ہے جو اُسے سمجھنے سے قاصر ہیں یاں سمجھنا ہی نہیں چاہتے

اس کا مطلب پونے دو ارب مسلمان ہی کم عقل ہیں۔ کم بختوں کو پچھلے چودہ سو سال سے ایک کتاب سمجھ نہیں آرہی۔ اور جو کتاب ان کی خود کی سمجھ میں نہیں آرہی یہ اس کو دوسروں کو سمجھانے نکل پڑتے ہیں۔
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
Kisi ki itni juraat nahi honi chahyay kneoh hamaray imam pr hamla karay

اپنے امام کو کہو کہ اپنی سیکورٹی بڑھا دے۔ اس نے نفرت بھری مذہبی تقریریں کرکرے جو جنونی پیدا کئے ہیں، اب وہ اسی کا گلا کاٹنے کو اتاولے ہورہے ہیں۔
 
Altruist

Minister (2k+ posts)
بھئی تم تو ایسے کہہ رہے ہو جیسے اس دور میں پیغمبر اسلام کے دربار میں چھاپا خانہ لگا ہوا تھا، دھڑا دھڑ قرآن کی پرنٹنگ ہورہی تھی، ساتھ زبانی بھی یاد کیا جارہا تھا۔۔ لگتا ہے اسلام کی تاریخ و احادیث سے بالکل واقفیت نہیں رکھتے ہو۔ قرآن لکھنے کیلئے نہ تو کاتبینِ وحی کی کوئی جامع ٹیم تھی اور نہ ہی لکھنے کیلئے کاغذ وغیرہ۔ قرآن کو پتھروں، ہڈیوں،کھجور کے پتوں وغیرہ پر لکھا جاتا تھا۔ کبھی کوئی صحابی لکھتا تو کبھی کوئی۔ قرآن کو جمع تو بہت بعد میں کیا گیا، عثمان کے دور میں۔ عثمان نے ان تمام آیات کو جلا دیا جن کے بارے میں شبہ تھا۔ پیغمبر اسلام کے دور سے لے کر عثمان کے دور تک جس طرح قرآن لکھا گیا، پھر واپس جمع کیا گیا، کچھ کو رکھا گیا، کچھ کو جلا دیا گیا، اس سے بالکل واضح ہے کہ ان گنت غلطیوں کی گنجائش رہی ہوگی، بہت کچھ مٹ مٹا بھی گیا ہوگا اور اس بات کا بھی غالب امکان ہے کہ بہت سا ایسا مواد بھی شامل ہوگیا ہوگا جو شاید پیغمبر اسلام نے لکھوایا بھی نہ ہو۔

Don't argue for something that you don't have a sense. And don't start a new sosha.

As you said, Hazrat Usman collected all the scribes on which the Quran was written, authenticated, and put together in a shape that we all read.

You, or this fitna, doesn't have to believe in it.

And don't waste my time on this frivolous arguments.
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
اس کا مطلب پونے دو ارب مسلمان ہی کم عقل ہیں۔ کم بختوں کو پچھلے چودہ سو سال سے ایک کتاب سمجھ نہیں آرہی۔ اور جو کتاب ان کی خود کی سمجھ میں نہیں آرہی یہ اس کو دوسروں کو سمجھانے نکل پڑتے ہیں۔
اس کا سیدھا سادہ مطلب کے آپ ہی کم عقل ہیں پونے دو ارب مسلمان اسے سمجھ نہیں پا رہے یہ جھوٹ اس بات کا ثبوت ہے۔ ہم قران کو سمجھتے بھی ہیں اور اس پر ایمان بھی رکھتے ہیں اگر آپ اس پر ایمان نہیں رکھتے تو اللّٰہ بے شک روز آخر آپ پر بھی اس کی ایک ایک آیات کی سچائی وعدہ پورا کر دیکھائیں گے پر افسوس اُس وقت معافی کا دروازہ بند ہو چکا ہو گا اُس وقت صرف دردناک عذاب ہو گا ۔ اگر ایک مفتی نے آپنی کم علمی کی وجہ سے کچھ کہہ دیا تو وہ آپ کے نزدیک سچ بن گیا قران کے لاکھوں عالم جو سمجھا رہے ہیں وہ سچ آپ کو نظر نہیں آتا اللّٰہ ہی ہدایت دیں
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
اللّٰہ بے شک روز آخر آپ پر بھی اس کی ایک ایک آیات کی سچائی وعدہ پورا کر دیکھائیں گے پر افسوس اُس وقت معافی کا دروازہ بند ہو چکا ہو گا اُس وقت صرف دردناک عذاب ہو گا ۔

او ماما پہلے دنیا میں تو سچائی ثابت کرلو، دنیا میں سچائی ثابت ہو نہیں رہی اور لگے ہیں آخرت کا ڈھول پیٹنے۔۔ مطلب نہ نومن تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی۔
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
او ماما پہلے دنیا میں تو سچائی ثابت کرلو، دنیا میں سچائی ثابت ہو نہیں رہی اور لگے ہیں آخرت کا ڈھول پیٹنے۔۔ مطلب نہ نومن تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی۔
بھانجے دنیا میں اس کی سچائی ثابت ہو چکی اب اپ کی انکھ اسے دیکھنے اور سمجھنے سے قاصر ہے تو اس میں کسی کا قصور نہیں ہے۔ عربی زبان کی سب سے پرانی کتاب قران پاک ہی ہے اور یہ لوگ چلے ہیں اج کی عربی زبان کی گرائمر کی رو سے اُس میں غلطی نکالنے واہ کیا عقلی دلیل ہے کسی عرب سے اس بات کو پوچھ لیں وہ اپ کی تسلی کروا دیں گے کے عربی کا لب ولہجہ کہاں کہاں بدلا ہے وقت کے ساتھ اج کے عرب دان کو گرائمر کی سب سے پرانی کتاب دیکھنا ہو گئ نہ کے عربی کی سب سے پرانی کتاب اج کی عربی گرائمر کےمطابق ہو گی
 
Back
Top