ایران میں ایک عورت کی ہلاکت پر ان تمام لاشوں میں جان پڑ گئی ہے جو غزہ میں سینکڑوں خواتین کی شہادت پر خاموش مری پڑی ہوئیں تھیں
مولوی۔ جب خود جنگ چھیڑو تو پھر رونا دھونا نہیں مچاتے، بلکہ بہادری کے ساتھ جنگ لڑتے ہیں۔ جنگ نام ہی لوگوں کے مرنے کا ہے اور جب جنگ چھڑ جائے تو پھر یہ سوال بے معنی ہوجاتا ہے کہ مرنے والا قصور وار تھا یا بے قصور ۔ یہ سب تو جنگ چھیڑنے سے پہلے سوچنا چاہئے تھا غزہ والوں کو۔ اور جو اپنی بربادی کے خود ذمہ دار ہوتے ہیں ان کے ساتھ عقل والے کوئی ہمدردی نہیں رکھتے۔۔