ایرانی طالبہ کی یونیورسٹی میں احتجاجا کپڑے اتار کر گھومنےکی ویڈیو وائرل

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
ایران میں ایک عورت کی ہلاکت پر ان تمام لاشوں میں جان پڑ گئی ہے جو غزہ میں سینکڑوں خواتین کی شہادت پر خاموش مری پڑی ہوئیں تھیں

مولوی۔ جب خود جنگ چھیڑو تو پھر رونا دھونا نہیں مچاتے، بلکہ بہادری کے ساتھ جنگ لڑتے ہیں۔ جنگ نام ہی لوگوں کے مرنے کا ہے اور جب جنگ چھڑ جائے تو پھر یہ سوال بے معنی ہوجاتا ہے کہ مرنے والا قصور وار تھا یا بے قصور ۔ یہ سب تو جنگ چھیڑنے سے پہلے سوچنا چاہئے تھا غزہ والوں کو۔ اور جو اپنی بربادی کے خود ذمہ دار ہوتے ہیں ان کے ساتھ عقل والے کوئی ہمدردی نہیں رکھتے۔۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

جنگ 1948 میں شروع کی گئی تھی
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
ایران میں ایک عورت کی ہلاکت پر ان تمام لاشوں میں جان پڑ گئی ہے جو غزہ میں سینکڑوں خواتین کی شہادت پر خاموش مری پڑی ہوئیں تھیں
Bhai yeah ghaza ka iss say kiya layna dayna?
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Moron, why switch the subject? You are telling me that the Quran is incomplete?
There is no such thing in the Quran as Namaz or even your garbage ahadith can not give the exact method of Namaz.
There are 1000 things you follow in your daily life that Quran does not provide you nitty-gritty details, but you follow them as Rasool Allah has told you. Do you or do you not?
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
جنگ 1948 میں شروع کی گئی تھی

۔ 1948 سے لے کر آج تک ہر بار مسلمانوں نے جنگ چھیڑی اور جواب میں اسرائیل سے ہر بار جوتے کھائے، اور پھر روتے روتے آنسوؤں کی ندیاں بہا دیتے ہیں۔ اس بار بھی ایسا ہی ہورہا ہے۔ خود جنگ چھیڑی اور اب رونا دھونا، ماتم پٹ سیاپا تھمنے میں نہیں آرہا۔۔ مسلمانوں کو اپنی اوقات دیکھ کر پنگا لینا چاہئے۔۔
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
There are 1000 things you follow in your daily life that Quran does not provide you nitty-gritty details, but you follow them as Rasool Allah has told you. Do you or do you not?
Again you have switched from Hijab to Namaz and are now following the Rasool.
Once again you are telling me that the Quran is incomplete. Are you in your senses?
No, I do not follow what Rasool told me outside of the Quran.
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
Bhai yeah ghaza ka iss say kiya layna dayna?

مولوی انٹرنیٹ پر بیٹھ کر غزہ میں جہاد کا فریضہ سرانجام دے رہا ہے اور روز رات کو سوتے وقت دعا کرتا ہے کہ اے اللہ مجھے شہادت کی موت دینا۔۔۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
۔ 1948 سے لے کر آج تک ہر بار مسلمانوں نے جنگ چھیڑی اور جواب میں اسرائیل سے ہر بار جوتے کھائے، اور پھر روتے روتے آنسوؤں کی ندیاں بہا دیتے ہیں۔ اس بار بھی ایسا ہی ہورہا ہے۔ خود جنگ چھیڑی اور اب رونا دھونا، ماتم پٹ سیاپا تھمنے میں نہیں آرہا۔۔ مسلمانوں کو اپنی اوقات دیکھ کر پنگا لینا چاہئے۔۔
جنگ چھیڑی گئی تو مسلمان جو بن پائے گا کریں گے. بموں کو جوتے کہہ کر بموں کی توہین نا کرو
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مولوی انٹرنیٹ پر بیٹھ کر غزہ میں جہاد کا فریضہ سرانجام دے رہا ہے اور روز رات کو سوتے وقت دعا کرتا ہے کہ اے اللہ مجھے شہادت کی موت دینا۔۔۔
تمہیں اس کی بھی تکلیف ہے
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
جنگ چھیڑی گئی تو مسلمان جو بن پائے گا کریں گے. بموں کو جوتے کہہ کر بموں کی توہین نا کرو

ماتم ، پٹ سیاپے اور رونے دھونے کے علاوہ بھی مسلمان کچھ کرپاتے ہیں؟
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
تمہیں اس کی بھی تکلیف ہے

مجھے تمہاری اپروچ سے اختلاف ہے، جب اسرائیل مفت میں شہادتیں بانٹ رہا ہے تو تم اللہ میاں کو کاہے زحمت دے رہے ہو۔۔؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مجھے تمہاری اپروچ سے اختلاف ہے، جب اسرائیل مفت میں شہادتیں بانٹ رہا ہے تو تم اللہ میاں کو کاہے زحمت دے رہے ہو۔۔؟
تمہیں اللہ میاں کی فکر کب سے ہونے لگی؟
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
تمہیں اللہ میاں کی فکر کب سے ہونے لگی؟

۔ اللہ میاں سے میری فون پر بات ہوتی رہتی ہے ، اس نے بتایا تھا کہ زمین سے بہت ہی خچر قسم کے لوگ اس سے غلط دعائیں مانتے رہتے ہیں اور وہ ان سےا کتا چکا ہے۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
۔ اللہ میاں سے میری فون پر بات ہوتی رہتی ہے ، اس نے بتایا تھا کہ زمین سے بہت ہی خچر قسم کے لوگ اس سے غلط دعائیں مانتے رہتے ہیں اور وہ ان سےا کتا چکا ہے۔
اوہ اچھا
 
Bani Adam

Senator (1k+ posts)
علامہ اقبال اسی لیے کہہ گئے ہیں کہ
ہند میں حکمتِ دیں کوئی کہاں سے سیکھے
نہ کہیں لذّتِ کردار، نہ افکارِ عمیق
حلقۂ شوق میں وہ جُرأتِ اندیشہ کہاں
آہ محکومی و تقلید و زوالِ تحقیق
خود بدلتے نہیں، قُرآں کو بدل دیتے ہیں
ہُوئے کس درجہ فقیہانِ حرم بے توفیق
ان غلاموں کا یہ مسلک ہے کہ ناقص ہے کتاب
کہ سِکھاتی نہیں مومن کو غلامی کے طریق

کاں چٹا ہے! بصد معذرت، انتہائی افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ بظاھر جانتے بوجھتے دینی و سماجی موضوعات کو ہر دوسرے روز کج بحثی کا مرکز بنانا، عوام کو کنفیوز اور گمراہ کرنا دکھائی دیتا ہے، جسکو سادہ زبان میں بدنیتی کہتے ہیں. کج بحثی، متشابہات میں الجھنا اور مفادپرست توضیحات دین یا پاکستان کی خدمت نہیں. جہاں دین میں جبر نہیں، وہاں امر بالمعروف و نہی عن المنکر (جسکا نعرہ خان صاحب نے بھی لگایا ہے) کا لگ بھگ ٢٨ مرتبہ قران کریم میں نص حکم ہے. از راہ کرم الله رب العزت سے خود ساختہ توضیحات منسوب نہ کریں
حجاب بارے الله رب العزت کا کیا ارشاد ہے، اس بارے ١٣ اکتوبر کو اسی فورم پر چند حوالہ جات پیش کیے تھے. یادداشت کیلیے زیل میں پھر منقول ہیں
ایک سے زیادہ مقامات پر خواتین (و مردوں) کے لباس بارے تاکید ہے اور بہت واضح محکمات ہیں، متشابہات نہیں. مثال کیلیے، اس بارے آپکو عربی زبان میں "خمر" اور "جلباب" کا صحیح ادراک ہونا لازم ہے. مثلا سوره النور آیت ٣٠ - ٣١ میں مرد و خواتین دونوں کیلیے صریح احکام ہیں اور اس بابت عربی لفظ "خمر" (پیش کے ساتھ) استعمال ہوا ہے جو خمار کی جمع ہے اور جسکا جڑ لفظ خمر (زبر کے ساتھ) ہے جس کا مطلب ہے نشہ آور کیونکہ یہ آپ کے سر کے ساتھ گڑبڑ کرتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ قریب تمام مستند لغات بشمول مستشرقین کی لغات میں خمار کے لیے دی گئی تعریفیں اسی جڑ سے ماخوذ ہیں۔ یعنی بنیادی نقطہ یہ ہے کہ لفظ کی جڑ کا تعلق بھی سر سے ہے۔ اور جو لفظ استعمال ہوا ہے اسکا بھی۔ اس لیے آیت مبارکہ میں اسکا مطلب ہے "کپڑے کا ایک ٹکڑا جس سے عورت اپنا سر ڈھانپتی ہے"۔ یہاں ایک اور اہم لفظ "جیوبہن" ہے، جسکا سلیس ترجمہ چہرہ، گردن اور چھاتی کیا جاتا ہے. یعنی کپڑے کا یہ ٹکڑا سر بھی ڈھانپتا ہے اور سینہ بھی. اسکو سمجھنے کیلیے بہت ضروری ہے کہ یہ ادراک ہو کہ قبل از اسلام عرب خواتین میں سر/چھاتی ڈھانپنے کا رواج نہیں تھا بلکہ ایک کمربند سا باندھا جاتا تھا اور اس آیت مبارکہ کے نزول کے ساتھ ہی مومن خواتین نے، جو جہاں تھیں وہیں، گھر جانے کا انتظار نہیں کیا بلکہ اسی وقت اپنے کمربندوں سے کپڑا پھاڑ کر فوری "بخمرہن علی جیوبہن" کی تعمیل کی تھی
اسی طرح سوره الاحزاب آیت ٥٩ میں عربی لفظ "جلابیب" استعمال ہوا ہے جو لفظ "جلباب" کی جمع ہے. قریب تمام مستند لغات بشمول مستشرقین کی لغات میں اسکا مطلب ہے، "لمبا، بہتا ہوا بیرونی لباس یا ڈھیلا لباس نما لباس" اور "عورت کا بیرونی لپیٹنے والا لباس ... یہ اس کی بنیادی علامت ہے … یا وہ جو پورے جسم کو لپیٹے ہوئے ہے … یا وہ جس سے عورت اپنے دوسرے کپڑوں کو ڈھانپتی ہے یا "خمر" سے چوڑا لیکن "ردا" (اوپری لباس) سے کم، جس سے عورت اپنا سر اور سینہ ڈھانپتی ہے." شبر زیدی اور دیگر کی مزید کج بحثی یا یہ کہ خمر اور جلباب اکٹھے ہوں یا علیحدہ ہوں، چہرہ ظاہر ہو یا نہیں اس بابت غیر اہم ہیں
مزید مطالعہ کیلیے: سوره الاحزاب آیت ٥٩ (بحوالہ "جلباب")، سوره النور آیت ٣١ (بحوالہ "خمر" اور "جیوبہن")، سوره الاعراف آیت ٢٦ (بحوالہ "لباس التقوی")، سوره الاعراف آیت ٣١ (بحوالہ "زینتکم عند المسجد") (اور اسی مناسبت سے فقہ میں مرد و خواتین کیلیے دوران و بیرون صلاة "عورة" کا تعیین)، وغیرہ. المختصر. ان معاملات پر اصحاب سلف اور امہ کا اجماع ہے. و الله اعلم بالصواب
باقی ہر شخص اپنے قول و فعل کیلیے دنیا و آخرت میں خود جوابدہ ہو گا
قرین قیاس ہے کہ ایران میں ہونے والا وقوعہ کل چند ممالک میں ہونے والے فیمینزم مارچ سے منسلک تھا
 
Back
Top