سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید

arm.jpg

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے دو مختلف اضلاع میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے 8 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ 9 کو زخمی کر دیا۔ اس دوران پاک فوج کے کیپٹن سمیت 2 جوان بہادری سے لڑتے ہوئے ملک کی خاطر جام شہادت نوش کر گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے جاری کردہ بیان کے مطابق، ضلع بنوں کے علاقے بکاخیل میں ہونے والے آپریشن کے دوران 5 خارجی دہشت گرد ہلاک جبکہ 9 زخمی ہوئے۔ دوسری کارروائی ضلع خیبر میں کی گئی، جہاں 3 دہشت گرد ہلاک ہوئے اور 2 کو گرفتار کیا گیا۔

آئی ایس پی آر نے مزید بتایا کہ آپریشن کے دوران پاک فوج کے 2 جوان شدت سے لڑائی کے باعث شہید ہوئے۔ 25 سالہ کیپٹن محمد زوہیب الدین لاہور سے تعلق رکھتے تھے۔ تقریباً اسی وقت، 29 سالہ سپاہی افتخار حسین بھی شہید ہوئے، جو ضلع جھنگ کے رہائشی تھے۔

شہید کیپٹن محمد زوہیب الدین کی نماز جنازہ لاہور میں ادا کی گئی، جس میں وزیراعظم شہباز شریف سمیت کئی اہم ملکی شخصیات نے شرکت کی۔ وزیراعظم نے شہید کیپٹن کی بہادری کو سراہا اور ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ملکی سلامتی کے لئے شہدا کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بھی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اظہار کیا اور کہا کہ پاک فوج کے افسران و اہلکار اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر ملک کی حفاظت میں مصروف عمل ہیں۔

وزیراعظم نے کہا، "پاکستانی قوم اپنے شہدا کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی، ہم دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔" ان کا کہنا تھا کہ پوری قوم افواج پاکستان کے شانہ بشانہ دہشت گردی کے خلاف اس جنگ میں کھڑی ہے۔​
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)

They call our shaheed "Shar'pasand" ... and in return, expect us to call theirs "shaheed"?

img_8671.jpg
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
Haji aur Hafiz ki duaon say Palestine jab azaad ho jaey tab tu aa kar bakwas kar laen warna tab tak ja kar Zia ki tatti mai ghus ja 🤣

ڈنگر یوتھیے۔ فلسطین کو آزاد کیوں کروانا ہے۔ فلسطین والے دہشتگرد اور فسادی ہیں، ان کی اسرائیل بالکل ویسے ہی ٹھکائی کررہا ہے جیسے عاصم منیر تم فسادی یوتھیوں کی ٹھکائی کرتا ہے۔۔
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
firon1500 sal tak zinda raha.. jis bedardi se os ki apni fouj sameet mout hovi.. chutya ja misar dek os firon ki mummy ko jis ne khudayi ka dawa kiya ta.. shahid tum ibrat pakro lekin is k chances zero ha

فرعون 1500 سال تک زندہ رہا۔ 😂 😂 ۔؟

یہ مزاحیہ کہانی تجھے کس نے سنائی ہے یوتھیے۔۔😂😂۔؟
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
dowachat jitna arsa bi zinda raha lekin mara to woh or os ki fouj ka nam O nishan tak mitt gaya

احمق یوتھیے۔۔ ہر کسی نے ایک نہ ایک دن تو مرنا ہی ہوتا ہے اور جہاں تک نام و نشان مٹنے کی بات ہے تو فرعون کا نام بھی آج تک زندہ ہے اور نشان بھی (ممی کی صورت میں)۔۔

ایک اور بات تم یوتھیوں کو فرعون کے دریا میں ڈوب کر مرنے کی جو کہانی سنائی جاتی ہے اس کا حقیقت سے کوئی لینا دینا نہیں۔ وہ بچوں کے دل بہلانے کیلئے بنائے جانی والی کہانیوں میں سے ایک ہے۔ تاریخی حقائق میں ایسا کوئی واقعہ نہیں ملتا۔۔
 
patwari_sab

ja daffa ho .. ja gandey di lulli apni gand me warrr de ta k teri toiii tandi ho
 
Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
ڈنگر یوتھیے۔ فلسطین کو آزاد کیوں کروانا ہے۔ فلسطین والے دہشتگرد اور فسادی ہیں، ان کی اسرائیل بالکل ویسے ہی ٹھکائی کررہا ہے جیسے عاصم منیر تم فسادی یوتھیوں کی ٹھکائی کرتا ہے۔۔
M_Shameer Putter abhe daikhtay jao hota kea hau tum sab kay saath. Tough time ahead for you and your masters. Keep this post, frame it on your wall because you will be sucking and begging for mercy.
 
GuyFawkes

Politcal Worker (100+ posts)
arm.jpg

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے دو مختلف اضلاع میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے 8 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ 9 کو زخمی کر دیا۔ اس دوران پاک فوج کے کیپٹن سمیت 2 جوان بہادری سے لڑتے ہوئے ملک کی خاطر جام شہادت نوش کر گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے جاری کردہ بیان کے مطابق، ضلع بنوں کے علاقے بکاخیل میں ہونے والے آپریشن کے دوران 5 خارجی دہشت گرد ہلاک جبکہ 9 زخمی ہوئے۔ دوسری کارروائی ضلع خیبر میں کی گئی، جہاں 3 دہشت گرد ہلاک ہوئے اور 2 کو گرفتار کیا گیا۔

آئی ایس پی آر نے مزید بتایا کہ آپریشن کے دوران پاک فوج کے 2 جوان شدت سے لڑائی کے باعث شہید ہوئے۔ 25 سالہ کیپٹن محمد زوہیب الدین لاہور سے تعلق رکھتے تھے۔ تقریباً اسی وقت، 29 سالہ سپاہی افتخار حسین بھی شہید ہوئے، جو ضلع جھنگ کے رہائشی تھے۔

شہید کیپٹن محمد زوہیب الدین کی نماز جنازہ لاہور میں ادا کی گئی، جس میں وزیراعظم شہباز شریف سمیت کئی اہم ملکی شخصیات نے شرکت کی۔ وزیراعظم نے شہید کیپٹن کی بہادری کو سراہا اور ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ملکی سلامتی کے لئے شہدا کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بھی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اظہار کیا اور کہا کہ پاک فوج کے افسران و اہلکار اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر ملک کی حفاظت میں مصروف عمل ہیں۔

وزیراعظم نے کہا، "پاکستانی قوم اپنے شہدا کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی، ہم دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔" ان کا کہنا تھا کہ پوری قوم افواج پاکستان کے شانہ بشانہ دہشت گردی کے خلاف اس جنگ میں کھڑی ہے۔​
KAHAH KE SHAHEED?
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
پوری ساتھ لاکھ فوج میں سے ایک بھی حلالی نہیں نکلا جو
کچھ کرتا
کور کمانڈر لاہور اپنا کورٹ مارشل کروا بیٹھا، دو بریگیڈیئر فارغ کردیئے گئے، بے تحاشہ افسروں کی اے سی آر خراب کر کے ان کے کیریئر تباہ کردیئے گئے۔

کچھ نے خودکشیاں بھی کیں اور یہ بیچارے کر کیا سکتے ہیں؟ انکے اپنے گھروالے بھی اس کرپٹ ٹولے کی پہنچ سے دور نہیں ہوتے۔ نو مئی کے بعد تو چلیں جو ہوا سو ہوا، لیکن یہ سازش بہت پہلے سے چل رہی تھی۔ باجوہ ایکسٹنشن لینے کے بعد اپنے تمام مہرے صحیح جگہ پر بٹھا کر گیا ہے۔ اب فوج کے اندر بھی ایک بہت منظّم کرپٹ ٹولہ ہے جس نے تمام فوج کو بھی قابو کر رکھا ہے۔

یہ اندر کی باتیں اکثر باہر نہیں آتیں۔ ایسا نہیں کہ فوج کے اندر تمام ہی حرامی بیٹھے ہوئے ہیں۔ لیکن وہ خود اس نظام کے آگے مجبور ہیں۔ ایک فوجی کا مسئلہ ہی یہی ہوتا ہے کہ اسکی نافرمانی یا اختلافِ رائے کو فوراً بغاوت گردانا جاتا ہے اور وہ بیچارہ ان جرنیلوں کے غیض و غضب کی عتاب میں ایک عام آدمی سے زیادہ بری طرح پھنسا ہوتا ہے۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
یوتھیے۔۔ اگر تمہاری بددعاؤں سے کچھ ہوتا تو جنرل عاصم منیر جیل میں اور نیازی اقتدار کی کرسی پر ہوتا۔ اس لئے کم عقل بچوں کی طرح بددعائیں دینا چھوڑو اور اگر ہمت ہے تو کچھ کر کے دکھاؤ۔
مثلآً؟
 
ocean5

Minister (2k+ posts)
They call our shaheed "Shar'pasand" ... and in return, expect us to call theirs "shaheed"?

img_8671.jpg
yes 100% true and right no more bro no a big no.these bastards are thinking people are fool hum koee ali bagh say aya naee.there time is over.sell this choran to your lumber one phouj.you are all sourss 5 lakh sours eating all our budget get latest weapons and use it own us.fuck you bastards .bakol ayaz sadiq they piss inside there pants they dont hae the balls to fight a war .only poor peoples sons are fighting on the border and there sons and daughters are living abroad a luxury life.no no mr munir mechanic you can make your lumber one phouj fool but not awaam .even a baby understands and saw your ugly face.
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
کور کمانڈر لاہور اپنا کورٹ مارشل کروا بیٹھا، دو بریگیڈیئر فارغ کردیئے گئے، بے تحاشہ افسروں کی اے سی آر خراب کر کے ان کے کیریئر تباہ کردیئے گئے۔

کچھ نے خودکشیاں بھی کیں اور یہ بیچارے کر کیا سکتے ہیں؟ انکے اپنے گھروالے بھی اس کرپٹ ٹولے کی پہنچ سے دور نہیں ہوتے۔ نو مئی کے بعد تو چلیں جو ہوا سو ہوا، لیکن یہ سازش بہت پہلے سے چل رہی تھی۔ باجوہ ایکسٹنشن لینے کے بعد اپنے تمام مہرے صحیح جگہ پر بٹھا کر گیا ہے۔ اب فوج کے اندر بھی ایک بہت منظّم کرپٹ ٹولہ ہے جس نے تمام فوج کو بھی قابو کر رکھا ہے۔

یہ اندر کی باتیں اکثر باہر نہیں آتیں۔ ایسا نہیں کہ فوج کے اندر تمام ہی حرامی بیٹھے ہوئے ہیں۔ لیکن وہ خود اس نظام کے آگے مجبور ہیں۔ ایک فوجی کا مسئلہ ہی یہی ہوتا ہے کہ اسکی نافرمانی یا اختلافِ رائے کو فوراً بغاوت گردانا جاتا ہے اور وہ بیچارہ ان جرنیلوں کے غیض و غضب کی عتاب میں ایک عام آدمی سے زیادہ بری طرح پھنسا ہوتا ہے۔

نیازی کے پجاری یوتھیے۔۔ فوج کے اندر بغاوت کے خواب دیکھنا چھوڑ دو۔۔ فی الحال نیازی کو بچانے کی فکر کرو۔

نیازی کو جیل سے چھڑوانے کا ایک فارمولا ہے میرے پاس۔ تمام بیکار، بیروزگار، بھکاری یوتھیے اڈیالہ جیل کے باہر جمع ہوجائیں اور ان میں سے ہر روز ایک یوتھیا اڈیالہ جیل کے باہر خودکشی کرے ۔ جب تک نیازی کو رہا نہ کیا جائے یہ سلسلہ جاری رکھا جائے۔ سو پچاس بیکار یوتھیوں کی قربانی سے اگر نیازی رہا ہوجاتا ہے تو یوتھیوں کیلئے یہ کوئی مہنگا سودا نہیں ہے۔۔ 😂 😂 ۔
 
بہت منہہ کو خون لگا ہے تیرے
اپنی امّاں کی ماہواری والے دِن تو نہیں پیدا ہوا تھا؟
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
کور کمانڈر لاہور اپنا کورٹ مارشل کروا بیٹھا، دو بریگیڈیئر فارغ کردیئے گئے، بے تحاشہ افسروں کی اے سی آر خراب کر کے ان کے کیریئر تباہ کردیئے گئے۔

کچھ نے خودکشیاں بھی کیں اور یہ بیچارے کر کیا سکتے ہیں؟ انکے اپنے گھروالے بھی اس کرپٹ ٹولے کی پہنچ سے دور نہیں ہوتے۔ نو مئی کے بعد تو چلیں جو ہوا سو ہوا، لیکن یہ سازش بہت پہلے سے چل رہی تھی۔ باجوہ ایکسٹنشن لینے کے بعد اپنے تمام مہرے صحیح جگہ پر بٹھا کر گیا ہے۔ اب فوج کے اندر بھی ایک بہت منظّم کرپٹ ٹولہ ہے جس نے تمام فوج کو بھی قابو کر رکھا ہے۔

یہ اندر کی باتیں اکثر باہر نہیں آتیں۔ ایسا نہیں کہ فوج کے اندر تمام ہی حرامی بیٹھے ہوئے ہیں۔ لیکن وہ خود اس نظام کے آگے مجبور ہیں۔ ایک فوجی کا مسئلہ ہی یہی ہوتا ہے کہ اسکی نافرمانی یا اختلافِ رائے کو فوراً بغاوت گردانا جاتا ہے اور وہ بیچارہ ان جرنیلوں کے غیض و غضب کی عتاب میں ایک عام آدمی سے زیادہ بری طرح پھنسا ہوتا ہے۔
جو آپ بتا رہے ہیں اس سب کا مجھے پتا ہے ..سنا ہے پینسٹھ کی جنگ میں یہ دشمن کی ٹینکوں کے آگے اپنے جسم پر بم باندھ کر لیٹ جاتے تھے .اتنا کافی ہے یا کچھ اور بھی کہوں .
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
جو آپ بتا رہے ہیں اس سب کا مجھے پتا ہے ..سنا ہے پینسٹھ کی جنگ میں یہ دشمن کی ٹینکوں کے آگے اپنے جسم پر بم باندھ کر لیٹ جاتے تھے .اتنا کافی ہے یا کچھ اور بھی کہوں .
جی جی ، ہمیں معلوم ہے کہ آپ اتنی نادان بھی نہیں۔

خیر، وہ والے جوان اور افسر ہمیشہ بارڈر کی ڈیوٹیاں سرانجام دیتے ہیں۔
جو بچ جاتے ہیں، وہ زیادہ سے زیادہ لیفٹنٹ کرنل کی پوسٹ تک ریٹائر کر دیئے جاتے ہیں۔

جرنیلی ہیڈ کوارٹر کے تو دربان کی بھی سات نسلوں کا ریکارڈ چیک کیا جاتا ہے کہ کہاں انکا شجرہ نسب جا کر مالکوں سے ملتا ہے
 
معلوم ہے کہ بریگیڈیر سے اوپر کی ساری پروموشن پولیٹکل ہوتی ہیں .لیکن
لیکن یقین مانو کہ یہ ساتھ لاکھ کی فوج میری نہیں ہے .اگر ہوتی تو کسی نے تو پینسٹھ کی الف لیلیٰ کہانی سنی ہوتی .
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
معلوم ہے کہ بریگیڈیر سے اوپر کی ساری پروموشن پولیٹکل ہوتی ہیں .لیکن
لیکن یقین مانو کہ یہ ساتھ لاکھ کی فوج میری نہیں ہے .اگر ہوتی تو کسی نے تو پینسٹھ کی الف لیلیٰ کہانی سنی ہوتی .
آرمی میں تو سٹاف کالج کوئٹہ سے ہی چھانٹی شروع ہوجاتی ہے۔ بریگیڈیئر تک بھی کچھ منظور نظر ہی پہنچتے ہیں۔ لیکن وہاں تک اکثر کچھ غلطیاں ہونے کے امکان ہوتے ہیں لہٰذا میجر جنرل کے لیئے انھیں اپنے آقاءِ نامدار کے پاس ڈیفنس وار کالج واشنگٹن یا سیدھا برطانیہ میں سینڈ ہرسٹ جانا پڑتا ہے۔ نیوی یا ائیر فورس میں حساب دوسرا ہے۔ وہاں سوائے چیف کے تمام پوسٹوں پر کوئی بھی کبھی بھی پہنچ سکتا ہے۔

اب بات آئی کہ وہ الف لیلوی داستان والے کہاں ہیں؟ جی وہ آپکی پہنچ سے دور ہی رہتے ہیں۔ کبھی چولستان تو کبھی کولہو، نہیں تو باجوڑ یا سوات۔

کاش میں آپکو دکھا سکتا کہ کتنے ہی فوجی انکی اپنی جیلوں میں بند ہوتے ہیں، کتنے کورٹ مارشل کروا بیٹھے ہیں اور کتنے ابھی تک غائب ہیں اور انکے گھر والوں کو اطمینان دلوا دیا گیا ہے کہ ایسے شہید ہوئے کہ جسدِ خاکی بھی نہیں ملا۔

بات یہ ہے کہ ہم ایک عجیب مخمصے میں پھنسے ہوئے ہیں۔

اندر تبدیلی کے لیئے خود کش دھماکہ کرتے ہیں تو آپ اپنے پڑوسیوں کے لیئے دو گھنٹے سے زیادہ کی مار نہ تھے اور نہ ہیں۔ جو فوجی باڑیاں، چھمب، نکیال یا پھر سیاچِن رہ کر آیا ہوتا ہے، یہ حقیقت عین الیقین سے دیکھ چکا ہوتا ہے۔ بس بیچارہ قوم کا مورال اونچا رکھنے کے لیئے بتاتا کسی کو نہیں ہے۔

لہٰذا ایسی کسی اسکیم کے لیئے پورا ٹولہ ہونا چاہیئے، جو ایک منٹ کے لیئے بھی انتشار نہ پھیلنے دے۔ یہ ٹولہ ظاہر سی بات ہے کہ چیف آف جنرل اسٹاف، یا پھر کور کمانڈرز کے بغیر پورا نہیں ہوتا۔ اور وہاں سب ایک سے ایک بیٹھے ہوئے ہیں۔ باجوہ بٹھا کر گیا ہے۔ چلیں آپ ایک کو ٹھکانے لگا دیں گے، فوراً اسی نسل کا دوسرا آ کر بیٹھ جائے گا۔ نہیں آیا تو فوجی کمان کے خلاء کی صورت میں ایک گھنٹے کے اندر آدھا پاکستان تو جا چکا ہوگا۔
 
آپ کو کیا لگتا ہے کہ پاکستان ہے ؟
کوئی ملک محض زمین کا ٹکڑا نہیں ہوتا .جس ملک میں آپ کی جان ، مال . عزت و آبرو کچھ بھی محفوظ نہ ہو تو وہ محض زمین کا ٹکڑا ہے .وطن نہیں
جس جگہ آپ رہ رہے ہیں وہ مقبوضہ علاقہ ہے .گورا نہیں تو کالا انگریز سہی
میں نے ایک بہت خوفناک ٹویٹ پڑھی تھی .کسی آئی ایس آئی کے ریٹائر فوجی کی تھی .کس طرح ڈالر کے پیچھے ، ملک کو حالت انتشار میں رکھنے کے پیچھے یہ اپنے فوجیوں کو مارتے ہیں .اس کے بعد کہنے سننے کو کچھ باقی نہیں رہ جاتا
جن زندان میں محبوس فوجیوں کا آپ نے ذکر کیا ہے اس بارے بھی پڑھ چکی ہوں .صرف ایک بات سمجھ آتی ہے کہ جب تک وردیوں میں ملبوس ان بھیڑیوں سے چھٹکارا نہیں پایا جاتا پاکستان کا ہونا ، نہ ہونا برابر سمجھو .
 
Back
Top