فوجی عدالتوں سے پی ٹی آئی کارکنان کو سزائیں، مسلم لیگ ن خوشی سے نہال

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
جو انکوئری عاصم منیر کے جانے کے بعد ہوگی .جب اس کا منحوس سایہ عدلیہ سے اٹھ جائے گا ..اگر اٹھا تو ..یہاں تو ساری ہی فوج سیاسی ہے
کم از کم کھلی عدالت میں ہی مقدمہ چلا دیں تاکہ عوام بھی دیکھ سکے کہ انصاف کس بھاؤ بکتا ہے
میری بات کا جواب مجھے نہیں ملا - نے ملے گا - اور نہ میں دوبارہ پوچھوں گا اپنی بہن سے

اصل مسئلہ یہ ہے کہ آپ لوگوں کو چند بز ورڈز
Buzz Words
سکھاۓ جاتے ہیں - پھر ان کو مسلسل دہرایا جاتا ہے - اتنا کہ وہ الفاظ محکم بن جاتے ہیں - ان کے پیچھے چھپا ملطب آپ لوگوں کے لئے کوئی معنی نہیں رکھتا - چند مثالیں --- ریاست مدینہ - مظبوط ادارے - تبدیلی - سونامی - تین مہینے میں کرپشن ختم وغیرہ وغیرہ

٩ مئی کو پاکستان بھر سے چھے سات ہزار بندہ نکلا ملک بھر میں بلوے ہوۓ - اپ اس کو فالس فلیگ کیہ کر سارے بلوایوں کو فوجی کیہ دو -- اللہ اللہ خیر صلہ

ویسے میں نے کل کسی کو مشورہ دیا تھا کہ ان پچیس افراد جن کو سزا ہوئی ہے -- کوئی یو ٹیوبی یا انویسٹیگتیو جرنلسٹ تحقیقات کرے اور ان کا تعلق فوج سے ثابت کر دے - اپ کا موقف سورج کی طرح چمکے گا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
میں کبھی کبھی سچ مچ آپ لوگوں پر حیران ہوتی ہوں ...سچی .
ذرا سی سی تی وی سے فوٹیج تو نکلوا دیں اس دن کی ..لیکن نہیں .یا تو ضائع کر دیں یا عاصم منیر اپنے پروں کے نیچے دبا کر بیٹھا ہے
میں کر دوں بلووں دس بارہ ویڈیو یہاں پوسٹ
یا رہنے دوں ؟
 
Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)

9 May ko PTI ne vandalism kiya, saari duniya ne dekha. In mein se 25 karkunon ko sazaein huin.

Ab agar aap keh rahe hain 9 May karne wale wo fauji hain, tu ye sabit karna aap ka aap ka kaam hai
.
 
Islamabadiya

ju video post ke gaee hay wuh us hee din kee hay
ap na mananan chahain tu apkee marzee
 
ویسے بہن جی --- اس بندے کی ویڈیو دیکھا کر تو میرے کتنے ہی جگری عمرانیوں نے مجھے ہمیشہ لا جواب کیا
اور قسم سے میں بھی سمجھاتا تھا کہ عمران خان کی پلاننگ میں اجنسیوں نے اپنا رنگ ضرور بھرا ہو گا تاکہ پکا پھسایا جاے عمران خان کو
آج یہ دیکھ کر میں خد بہت حیران ہوا ہوں

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
میری بات کا جواب مجھے نہیں ملا - نے ملے گا - اور نہ میں دوبارہ پوچھوں گا اپنی بہن سے

اصل مسئلہ یہ ہے کہ آپ لوگوں کو چند بز ورڈز
Buzz Words
سکھاۓ جاتے ہیں - پھر ان کو مسلسل دہرایا جاتا ہے - اتنا کہ وہ الفاظ محکم بن جاتے ہیں - ان کے پیچھے چھپا ملطب آپ لوگوں کے لئے کوئی معنی نہیں رکھتا - چند مثالیں --- ریاست مدینہ - مظبوط ادارے - تبدیلی - سونامی - تین مہینے میں کرپشن ختم وغیرہ وغیرہ

٩ مئی کو پاکستان بھر سے چھے سات ہزار بندہ نکلا ملک بھر میں بلوے ہوۓ - اپ اس کو فالس فلیگ کیہ کر سارے بلوایوں کو فوجی کیہ دو -- اللہ اللہ خیر صلہ

ویسے میں نے کل کسی کو مشورہ دیا تھا کہ ان پچیس افراد جن کو سزا ہوئی ہے -- کوئی یو ٹیوبی یا انویسٹیگتیو جرنلسٹ تحقیقات کرے اور ان کا تعلق فوج سے ثابت کر دے - اپ کا موقف سورج کی طرح چمکے گا
سیریسلی ؟ ؟ ؟ ؟ ؟
آپ کو ایسا نہیں لگتا کہ آپ میری " ذہانت " کی توہین کر رہے ہیں .یعنی کوئی جو کہہ دے گا میں مان لوں گی .کیونکہ مجھ میں چیزوں کو خود سے پرکھنے کی صلاحیت نہیں ہے .اگر تو میں پٹواری ہوتی تو آپ کہہ سکتے تھے ..میں اصلی اور نسلی انصافی ہوں ..یہاں انصافی سے مراد تحریک انصاف کی سپورٹر ہونا نہیں ہے .
ڈھائی تین سال سے ملک میں بندر تماشا لگا ہوا ہے اور آپ کو نظر نہیں آرہا .شریف خاندان بوٹ سے لٹک کے ، چاٹ کر فارم سینتالیس پر حکمران بن بیٹھا .آپ کو کوئی اعتراض نہیں ..میں نے یہاں ہی پٹواریوں کو پڑھا ہے کہ ہم کبھی انصافی تھے ( لول ) لیکن جس دن عمران مسکراتے ہوئے گاڑی میں بیٹھ کر " ان " سے ملنے گیا .ہم اس کے خلاف ہو گئے .اور نواز شریف کا اس لئے ساتھ دیا کہ وہ اےنٹائے اسٹبلشمنٹ ہے ..پھر جو اتنے عرصے سے شریف خاندان فوج کی گود میں بیٹھ کر اپنے بیانیہ کی نفی کر رہا ہے مجھے لگا اب سارے " میں بھی کبھی انصافی تھا " واپس نواز سے اپنا دست شفقت اٹھا لیں گے .بھلے عمران کا ساتھ نہ دیں ..لیکن ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے .
مئی میں اگر کچھ ہوا تھا تو چھپ کر فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے کی کیا ضرورت تھی ..آپ کے پاس تو چھبیس نومبر کی لئے بھی کوئی توجیح ہوگی ..جہاں ویڈیوز میں سیدھا فائر کرتے دیکھا جا سکتا ہے ..ہسپتال میں زخمی دیکھیے جا سکتے ہیں .لیکن ...اگر کوئی عمران کا سپورٹر ہے تو آپ کی نظر میں اس کا مارا جانا ہی اس کا حل ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
میں کر دوں بلووں دس بارہ ویڈیو یہاں پوسٹ
یا رہنے دوں ؟
ضرور کرو ...لیکن ان لوگوں کے مکمل بائیو ڈیٹا کے ساتھ .، تاکہ معلوم ہو کہ کس کی کھال کے نیچے کون تھا
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
9 May ko PTI ne vandalism kiya, saari duniya ne dekha. In mein se 25 karkunon ko sazaein huin.

Ab agar aap keh rahe hain 9 May karne wale wo fauji hain, tu ye sabit karna aap ka aap ka kaam hai
.
تو سرکار لگے ہاتھوں یہ بھی بتا دیں کہاں ثابت کریں ..اس فوجی عدالت میں جہاں چھپ چھپا کر فیصلے کئے گئے ..جس جس نے نو می کی " مذمت " کی وہ آزاد ہو گیا ..واللہ انصاف ہو تو ایسا ہو
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ju video post ke gaee hay wuh us hee din kee hay
ap na mananan chahain tu apkee marzee
سر میں امریکہ میں بیٹھی پاکستان کی گلی کوچوں سے واقف ہوں ..پہلے سارا وقت فورم پر گزرتا تھا اب ٹویٹر پر ..جہاں سب کے موقف سننے کو ملتے ہیں ..آپ کی طرح مخالف کو سننے کو خود پر حرام نہیں کیا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ضرور کرو ...لیکن ان لوگوں کے مکمل بائیو ڈیٹا کے ساتھ .، تاکہ معلوم ہو کہ کس کی کھال کے نیچے کون تھا
پچیس کا بایو ڈیٹا ہے نا -- میں نے کہا ہے کہ ان کا تعلق فوج سے جوڑ دیں - ایسے ثبوت لے کر آئیں جو اس جیوڈیشل کمیشن کے سامنے رکھے جا سکیں
جیوڈیشل کمیشن میں سامری جادو گر تو نہیں ہوں گے نا - انسان ہی ہونے ہیں
ایک محترم جس نے مجھے بھی پزل کر کے رکھا ہوا تھا - اگلوں نے اس کو بھی دس سال دے دی ہے

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
سیریسلی ؟ ؟ ؟ ؟ ؟
آپ کو ایسا نہیں لگتا کہ آپ میری " ذہانت " کی توہین کر رہے ہیں .یعنی کوئی جو کہہ دے گا میں مان لوں گی .کیونکہ مجھ میں چیزوں کو خود سے پرکھنے کی صلاحیت نہیں ہے .اگر تو میں پٹواری ہوتی تو آپ کہہ سکتے تھے ..میں اصلی اور نسلی انصافی ہوں ..یہاں انصافی سے مراد تحریک انصاف کی سپورٹر ہونا نہیں ہے .
ڈھائی تین سال سے ملک میں بندر تماشا لگا ہوا ہے اور آپ کو نظر نہیں آرہا .شریف خاندان بوٹ سے لٹک کے ، چاٹ کر فارم سینتالیس پر حکمران بن بیٹھا .آپ کو کوئی اعتراض نہیں ..میں نے یہاں ہی پٹواریوں کو پڑھا ہے کہ ہم کبھی انصافی تھے ( لول ) لیکن جس دن عمران مسکراتے ہوئے گاڑی میں بیٹھ کر " ان " سے ملنے گیا .ہم اس کے خلاف ہو گئے .اور نواز شریف کا اس لئے ساتھ دیا کہ وہ اےنٹائے اسٹبلشمنٹ ہے ..پھر جو اتنے عرصے سے شریف خاندان فوج کی گود میں بیٹھ کر اپنے بیانیہ کی نفی کر رہا ہے مجھے لگا اب سارے " میں بھی کبھی انصافی تھا " واپس نواز سے اپنا دست شفقت اٹھا لیں گے .بھلے عمران کا ساتھ نہ دیں ..لیکن ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے .
مئی میں اگر کچھ ہوا تھا تو چھپ کر فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے کی کیا ضرورت تھی ..آپ کے پاس تو چھبیس نومبر کی لئے بھی کوئی توجیح ہوگی ..جہاں ویڈیوز میں سیدھا فائر کرتے دیکھا جا سکتا ہے ..ہسپتال میں زخمی دیکھیے جا سکتے ہیں .لیکن ...اگر کوئی عمران کا سپورٹر ہے تو آپ کی نظر میں اس کا مارا جانا ہی اس کا حل ہے
You sound very upset - Here, So I am avoiding it at this time.
 
Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
تو سرکار لگے ہاتھوں یہ بھی بتا دیں کہاں ثابت کریں ..اس فوجی عدالت میں جہاں چھپ چھپا کر فیصلے کئے گئے ..جس جس نے نو می کی " مذمت " کی وہ آزاد ہو گیا ..واللہ انصاف ہو تو ایسا ہو
Tu in 25 faujion ko saza milne pe aap aur PTI wale سوگ kyun mana rahe hain.
😁
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
تو سرکار لگے ہاتھوں یہ بھی بتا دیں کہاں ثابت کریں ..اس فوجی عدالت میں جہاں چھپ چھپا کر فیصلے کئے گئے ..جس جس نے نو می کی " مذمت " کی وہ آزاد ہو گیا ..واللہ انصاف ہو تو ایسا ہو
Talking to Patwaris is like:
👇👇👇

hq720.jpg
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
سر میں امریکہ میں بیٹھی پاکستان کی گلی کوچوں سے واقف ہوں ..پہلے سارا وقت فورم پر گزرتا تھا اب ٹویٹر پر ..جہاں سب کے موقف سننے کو ملتے ہیں ..آپ کی طرح مخالف کو سننے کو خود پر حرام نہیں کیا

kamal hay madam, hum pakistan main rehtay hain aur apku hamari galion ka hum say ziada maloom hay

question remains: a detialed 10 min video is above for you to see, what more do you need
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Tu in 25 faujion ko saza milne pe aap aur PTI wale سوگ kyun mana rahe hain.
😁
عرض ہے کہ ملکی قانون کے مطابق کسی بھی سویلین کو فوجی عدالت سے سزا نہیں دی جا سکتی ..کی قانون کو مانتے ہو یا پی ٹی آئی کی نفرت میں ہر قسم کی لا قانونیت منظور ہے چاہے وہ ان پی سیدھا گولیاں چلانا ہی کیوں نہ ہو
 
Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
عرض ہے کہ ملکی قانون کے مطابق کسی بھی سویلین کو فوجی عدالت سے سزا نہیں دی جا سکتی ..کی قانون کو مانتے ہو یا پی ٹی آئی کی نفرت میں ہر قسم کی لا قانونیت منظور ہے چاہے وہ ان پی سیدھا گولیاں چلانا ہی کیوں نہ ہو
کس کی کھال کے نیچے کون تھا

Jab aap fasadiyon ko PTI ka karkun manti he nahin, unhein fauji qarar deti hain tu Army unhein 5 saal saza de ya 25 saal aap ko eiteraz kyun hai?
🤔
 
Back
Top