Qureshi1975

Banned
Re: Imran Khan and Tahir ul Qadri have similar agenda against PPP?

Thanks for compliments pay my regards to you parents:)
 
Last edited by a moderator:

Qureshi1975

Banned
Re: Imran Khan and Tahir ul Qadri have similar agenda against PPP?

منافق لیگ کی طرف سے کتنے پیسے ملتے ہیں ایک تھریڈ پر؟
آپ جیسے لوگ ہی ہوتے ہیں جو اپنا ایمان بیچتے ہیں پیسوں کیلیے۔
ملک تباہ ہوجاے تو ہوجانے دو، آپ کی دیہاڑی تو لگی ہے۔

bhai jo Ik kai khilaf likhay woo dhiari dar aor jo uss kai haq mai uss ko hum mangta kahtay hain kia (serious)
 
Qureshi1975

Banned
Re: Imran Khan and Tahir ul Qadri have similar agenda against PPP?

نواز شریف ولد ضیاع الیک کی فتح کا اس قدر یقین ہے تو واویلا بند کرو اور بُکل مار کے سو جاؤ۔
یا پھِر اک اور انہونی کیلیئے تیار ہو جاؤ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اِس مرتبہ طاہر القادری نہیں عمران خان ہے ;)۔

you are right but problem is Dr had religous knowledge which he utilized after his party collapse but sorry to say IK has only experiance of getting donation. I am sure he will get a bowl to get donation out side any mosque (serious)
 
mmalihk

MPA (400+ posts)
Re: Imran Khan and Tahir ul Qadri have similar agenda against PPP?

483248_436491503048180_1656574154_n.jpg
منافق لیگ کی طرف سے کتنے پیسے ملتے ہیں ایک تھریڈ پر؟
آپ جیسے لوگ ہی ہوتے ہیں جو اپنا ایمان بیچتے ہیں پیسوں کیلیے۔
ملک تباہ ہوجاے تو ہوجانے دو، آپ کی دیہاڑی تو لگی ہے
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Imran Khan and Tahir ul Qadri have similar agenda against PPP?

عمران خان کو طاہرالقادری سے تشبیہ دینا درست نہیں ، عمران خان کی تحریک ، ملک کی کرپٹ سیاسی جماعتوں کی نا اہلی کا ردعمل ہے ، جس نے ، عمران خان کو ، ایک شاندار عوامی حمایت عطا کی ہے ، عمران خان ، ملک کے ، تمام مسلک ، نسل ، قومیتوں ، کی نمائیندگی کر رہے ہیں ، دوسری بات ، عمران خان کی شخصیت میں ، ایک سخت "مستقل مزاجی" ہے ، جو کہ ، آج تک قائم ہے ،

مگر طاہرالقادری ، کا معاملہ ، بلکل الگ ہے ، قادری صاھب ، ہر دفعہ خود ساختہ ، کچھ نہ کچھ ، "انقلاب" دعوے کرتے رہے ہیں ، اور الیکشن کے بعد ، لمبی رخصت پر جاتے رہے ہیں، کسی وقت انہیں خوابات کے ذریے اپنی ، "ولایت" کا زعم لوگوں کے سر تھوپنے کا شوق چڑھا تھا ، مگر ، پھر وہ وقت اور آج کا وقت ، مزید کسی خواب کی "آمد" نہیں ہوئی ، شاید "آسمان" سے سگنل کی کچھ خرابی ہو گی ہے ، ایک وقت "نظام سود" کے خلاف لمبے لمبے مارچ کا اعلان کیا گیا ، مگر اسکے بعد سب کچھ ویسا ہی ہے ، مگر قادری سب "چلا کش" ہوگۓ ، پھر "تیسری قوت" کا بخار اتنی شدت سے چھایا ، کہ ، بغیر بنیادی سیاسی اور تحریکی کام کے ہی ، الیکشن ، کے تالاب میں ، جا گرے ، مگر حاصل "صفر" ، اسکے بعد پھر خاموشی ، اور آج کل ، "چہرے نہیں نظام بدلو" کا فلمی نعرہ ، عام کر رہے ہیں ، ان تمام ، باتوں کا ذکر اسس لیے ضروری ہے کہ ، قادری صاھب کی شخصیت ، میں توازن ، مستقل مزاجی ، اور سنجیدگی کی شدید کمی تھی اور ہے ، اسی لیے ، ساری تپسیاہ ، بے نتیجہ رہی ، اور اسکے ساتھ ، کسی بھی جمہوریت میں ، مخصوس مذہبی ، خیالات یا سوچ کے ساتھ ، عوام کی اکثریت کی حمایت حاصل کرنا نہ ممکن ہے ،

fasmik

Senator (1k+ posts)

I agree 100%. Personally I respected him until he started preaching nonsense about himself being the privileged one and numerous dreams which he used to have. He has become nothing more than a phoney, self loving & senseless character.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: Imran Khan and Tahir ul Qadri have similar agenda against PPP?

اس طرح کے پروپیگنڈے سے عمران کے خلاف تو ھوگا کچھ بھی نہیں لیکن طاھرالقادری صاحب کے پیروکار عمران کے پیچھے (وؤٹ دینے کی حد تک) لگ جائے کیوںکہ قادری صاحب شائد الیکشن میں حصہ نہ لیں۔

ن-لیگیوں کا پروپیگنڈہ بھی انکے لیڈروں کی دماغوں کی طرح "لوجک" اور عقل سے خالی ھی ھوتا ھے اور جب پی ٹی آئی کے سپورٹروں کے ایسے دلکش جواب سنتے ھیں تو پھر آپنے آپ پر ماتم کرنے کے سوا کچھ نہیں رہ جاتا اور پروپیگنڈہ بھی کسی گھسی پیٹی فلاپ فلم کی طرح ڈبے میں ھمیشہ کے لیے بند ھوجاتا ھے اور نورا لیگ کے "اعلی" دماغ کوئی اور درفنتنی چھوڑنے لگتے ھیں۔
 
Lahori Paa Jee

Politcal Worker (100+ posts)
Re: Imran Khan and Tahir ul Qadri have similar agenda against PPP?

Both of them were biggest supporters of Musharraf in his referendum
Both had their own political parties and one man show
Both won a single seats in Parliament
Both then resigned
 
BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Imran Khan and Tahir ul Qadri have similar agenda against PPP?

عمران خان کو طاہرالقادری سے تشبیہ دینا درست نہیں ، عمران خان کی تحریک ، ملک کی کرپٹ سیاسی جماعتوں کی نا اہلی کا ردعمل ہے ، جس نے ، عمران خان کو ، ایک شاندار عوامی حمایت عطا کی ہے ، عمران خان ، ملک کے ، تمام مسلک ، نسل ، قومیتوں ، کی نمائیندگی کر رہے ہیں ، دوسری بات ، عمران خان کی شخصیت میں ، ایک سخت "مستقل مزاجی" ہے ، جو کہ ، آج تک قائم ہے ،

مگر طاہرالقادری ، کا معاملہ ، بلکل الگ ہے ، قادری صاھب ، ہر دفعہ خود ساختہ ، کچھ نہ کچھ ، "انقلاب" دعوے کرتے رہے ہیں ، اور الیکشن کے بعد ، لمبی رخصت پر جاتے رہے ہیں، کسی وقت انہیں خوابات کے ذریے اپنی ، "ولایت" کا زعم لوگوں کے سر تھوپنے کا شوق چڑھا تھا ، مگر ، پھر وہ وقت اور آج کا وقت ، مزید کسی خواب کی "آمد" نہیں ہوئی ، شاید "آسمان" سے سگنل کی کچھ خرابی ہو گی ہے ، ایک وقت "نظام سود" کے خلاف لمبے لمبے مارچ کا اعلان کیا گیا ، مگر اسکے بعد سب کچھ ویسا ہی ہے ، مگر قادری سب "چلا کش" ہوگۓ ، پھر "تیسری قوت" کا بخار اتنی شدت سے چھایا ، کہ ، بغیر بنیادی سیاسی اور تحریکی کام کے ہی ، الیکشن ، کے تالاب میں ، جا گرے ، مگر حاصل "صفر" ، اسکے بعد پھر خاموشی ، اور آج کل ، "چہرے نہیں نظام بدلو" کا فلمی نعرہ ، عام کر رہے ہیں ، ان تمام ، باتوں کا ذکر اسس لیے ضروری ہے کہ ، قادری صاھب کی شخصیت ، میں توازن ، مستقل مزاجی ، اور سنجیدگی کی شدید کمی تھی اور ہے ، اسی لیے ، ساری تپسیاہ ، بے نتیجہ رہی ، اور اسکے ساتھ ، کسی بھی جمہوریت میں ، مخصوس مذہبی ، خیالات یا سوچ کے ساتھ ، عوام کی اکثریت کی حمایت حاصل کرنا نہ ممکن ہے ،

بہت خوُب مگر
آپ کیا سمجھتے ہیں کہ آپکا تجزیہ اِس گھامڑ کی سمجھ میں داخل ہونے کا انتظار کرتا رہے گا جِس نے دو باہم متصادم شخصیات کو ایک پلڑے میں ڈال کر نواز شریر سے محبت کا اقرار نامہ تحریر کیا ہے۔ ۔ ۔
:)۔
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Imran Khan and Tahir ul Qadri have similar agenda against PPP?

بہت خوُب مگر
آپ کیا سمجھتے ہیں کہ آپکا تجزیہ اِس گھامڑ کی سمجھ میں داخل ہونے کا انتظار کرتا رہے گا جِس نے دو باہم متصادم شخصیات کو ایک پلڑے میں ڈال کر نواز شریر سے محبت کا اقرار نامہ تحریر کیا ہے۔ ۔ ۔
:)۔

ممکن ہے ، "گھامڑ " یہ چاہتا ہو کہ ، وہ یہاں ایسے ہی کسی ذہنی واہمہ کی بنیاد پر "کارو کاری " کا شور شرابہ مچا کر ، کچھ نہ کچھ "نظریاتی " خون خرابہ ہو جاۓ ، میں نے تو بس ، "خدشہ نقص امن" کے تحت ، ایک اعلامیہ جاری کیا ہے ، تاکہ ، کوئی سادہ لوح ، اس "تحقیقی غبارہ" کو کوئی ٹھوس شے نہ سمجھ بیٹھے ، (بڑی دیر تک سوچتا رہا کہ ، آپکے انداز بیان اور ادبی ذوق کے مطابق آپ سے ہم کلامی ہو ، پھر بی کچھ کمی رہ گی ہو تو ، مذرت ، )
 
arslan4u

Minister (2k+ posts)
Re: Imran Khan and Tahir ul Qadri have similar agenda against PPP?

We can see PMLN barking about Imran Khan all the time...
And we can see PMLN slaves close their eyes and ears whenever Imran Khan says 'Zardari is Pakistan's biggest thief' or 'sab se bari beemari' and when their own leader says 'Zardari sahab', he never calls him a thief and today he was saying 'agar Zardari sahab Charter of Democracy pe chaltay to hum aj bhi un ke saath hotay'... meaning corruption aur chori bhool jao bas Charter of Democracy apnay peeche le lo....
 
A.Chaudhry

Banned
Re: Imran Khan and Tahir ul Qadri have similar agenda against PPP?

Dr.Tahir ul Qadri has come to know the fact that main cause of all problems is "current corrupt & monopolistic electoral system " that saves the interests of fueldals, capitalists & corrupt groups so untill it is not changed , no real change can be observed in country...same vcious circles of problems situation would be there and honest, caliber, able & capable leaders can not deliver in this corrupt system..so we should work together to change current system if we want to see real change in a country...soon or later Imran khan will also realize this fact...as it can be reflected in his part that he is compelled to take winning horses in his party who could invest 10 to 20 crores in election.......it is easy to undersand what would be the outcome then...!

You are 100% right. But I don't see that the people are trying to understand the real problem. Dr.Tahir ul Qadri is the first person after Mr. Jinnah who resigned from the assembly, after understanding the fact that in this system you cannot deliver. The assembly members are like puppets and no one can bring change no matter how much he is sincere till the system is changed. Not faces but the system.
 
huss39

Politcal Worker (100+ posts)
Re: Chalo jee, Sheikh-ul-Islam sahib nai aik nai chor dee:

Is he a scholar or a clown? Boasting about his knowledge from his dreams. Sad to see the ordinary people following this clown. Is Qadri not a Firqa?
May Allah guide all of us to true path.
 
To Yo

Voter (50+ posts)
Re: Chalo jee, Sheikh-ul-Islam sahib nai aik nai chor dee:

May Allah Guide us to Read QURAN and Sunnah our self rather then listening to these people. :)
 
barhaich

Senator (1k+ posts)
Re: Chalo jee, Sheikh-ul-Islam sahib nai aik nai chor dee:

What is this Admins? @Adeel @Wasim

Tahir ul Qadri is just referring to his personal dreams, and people are being so derogatory.

I'm not the one to judge him, but seriously this title is terrible.

We cannot downgrade scholars from other sects on petty issues, this is the basis of firqawarana fasaad

@Faiza @wadaich
 
Back
Top