such bolo
Chief Minister (5k+ posts)
Re: Dr. Tahir Ul Qadri response to people who write fatwas against him
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اللہ کے سوا کسی بھی غیر کی قسم کھانا شرک ہے
یہ میں نہیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلّم کہتے ہیں
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
مَنْ حَلَفَ بِغَيْرِ اللَّهِ فَقَدْ أَشْرَكَ
جس نے اللہ کے سوا کسی کی قسم کھائی اسنے شرک کیا
جامع الترمذي, كِتَاب الْأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ, بَابٌ فِي كَرَاهِيَةِ الْحَلْفِ بِالْآبَاءِ, ح:1535 والمستدرك للحاكم: 1/ 18
اس خواب کی سچائی اور حق پر ہونے کے لئے یہ قادری اللہ کے سوا
ساری قسمیں کھا رہا ہے
اب اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلّم کے فرماں کی روشنی میں اس
قادری کا تجزیہ کر لیجئے
اس قادری کی باتوں میں وہی آےگا جو جاہل ہو یا زور خطابت سے متاثر ہونے والا ہو

Last edited: