Qureshi1975
Banned
Re: Imran Khan and Tahir ul Qadri have similar agenda against PPP?
Thanks for compliments pay my regards to you parents:)
Thanks for compliments pay my regards to you parents:)
Last edited by a moderator:
منافق لیگ کی طرف سے کتنے پیسے ملتے ہیں ایک تھریڈ پر؟
آپ جیسے لوگ ہی ہوتے ہیں جو اپنا ایمان بیچتے ہیں پیسوں کیلیے۔
ملک تباہ ہوجاے تو ہوجانے دو، آپ کی دیہاڑی تو لگی ہے۔
نواز شریف ولد ضیاع الیک کی فتح کا اس قدر یقین ہے تو واویلا بند کرو اور بُکل مار کے سو جاؤ۔
یا پھِر اک اور انہونی کیلیئے تیار ہو جاؤ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اِس مرتبہ طاہر القادری نہیں عمران خان ہے ;)۔
I agree 100%. Personally I respected him until he started preaching nonsense about himself being the privileged one and numerous dreams which he used to have. He has become nothing more than a phoney, self loving & senseless character.عمران خان کو طاہرالقادری سے تشبیہ دینا درست نہیں ، عمران خان کی تحریک ، ملک کی کرپٹ سیاسی جماعتوں کی نا اہلی کا ردعمل ہے ، جس نے ، عمران خان کو ، ایک شاندار عوامی حمایت عطا کی ہے ، عمران خان ، ملک کے ، تمام مسلک ، نسل ، قومیتوں ، کی نمائیندگی کر رہے ہیں ، دوسری بات ، عمران خان کی شخصیت میں ، ایک سخت "مستقل مزاجی" ہے ، جو کہ ، آج تک قائم ہے ،
مگر طاہرالقادری ، کا معاملہ ، بلکل الگ ہے ، قادری صاھب ، ہر دفعہ خود ساختہ ، کچھ نہ کچھ ، "انقلاب" دعوے کرتے رہے ہیں ، اور الیکشن کے بعد ، لمبی رخصت پر جاتے رہے ہیں، کسی وقت انہیں خوابات کے ذریے اپنی ، "ولایت" کا زعم لوگوں کے سر تھوپنے کا شوق چڑھا تھا ، مگر ، پھر وہ وقت اور آج کا وقت ، مزید کسی خواب کی "آمد" نہیں ہوئی ، شاید "آسمان" سے سگنل کی کچھ خرابی ہو گی ہے ، ایک وقت "نظام سود" کے خلاف لمبے لمبے مارچ کا اعلان کیا گیا ، مگر اسکے بعد سب کچھ ویسا ہی ہے ، مگر قادری سب "چلا کش" ہوگۓ ، پھر "تیسری قوت" کا بخار اتنی شدت سے چھایا ، کہ ، بغیر بنیادی سیاسی اور تحریکی کام کے ہی ، الیکشن ، کے تالاب میں ، جا گرے ، مگر حاصل "صفر" ، اسکے بعد پھر خاموشی ، اور آج کل ، "چہرے نہیں نظام بدلو" کا فلمی نعرہ ، عام کر رہے ہیں ، ان تمام ، باتوں کا ذکر اسس لیے ضروری ہے کہ ، قادری صاھب کی شخصیت ، میں توازن ، مستقل مزاجی ، اور سنجیدگی کی شدید کمی تھی اور ہے ، اسی لیے ، ساری تپسیاہ ، بے نتیجہ رہی ، اور اسکے ساتھ ، کسی بھی جمہوریت میں ، مخصوس مذہبی ، خیالات یا سوچ کے ساتھ ، عوام کی اکثریت کی حمایت حاصل کرنا نہ ممکن ہے ،
Stupid as always.....
عمران خان کو طاہرالقادری سے تشبیہ دینا درست نہیں ، عمران خان کی تحریک ، ملک کی کرپٹ سیاسی جماعتوں کی نا اہلی کا ردعمل ہے ، جس نے ، عمران خان کو ، ایک شاندار عوامی حمایت عطا کی ہے ، عمران خان ، ملک کے ، تمام مسلک ، نسل ، قومیتوں ، کی نمائیندگی کر رہے ہیں ، دوسری بات ، عمران خان کی شخصیت میں ، ایک سخت "مستقل مزاجی" ہے ، جو کہ ، آج تک قائم ہے ،
مگر طاہرالقادری ، کا معاملہ ، بلکل الگ ہے ، قادری صاھب ، ہر دفعہ خود ساختہ ، کچھ نہ کچھ ، "انقلاب" دعوے کرتے رہے ہیں ، اور الیکشن کے بعد ، لمبی رخصت پر جاتے رہے ہیں، کسی وقت انہیں خوابات کے ذریے اپنی ، "ولایت" کا زعم لوگوں کے سر تھوپنے کا شوق چڑھا تھا ، مگر ، پھر وہ وقت اور آج کا وقت ، مزید کسی خواب کی "آمد" نہیں ہوئی ، شاید "آسمان" سے سگنل کی کچھ خرابی ہو گی ہے ، ایک وقت "نظام سود" کے خلاف لمبے لمبے مارچ کا اعلان کیا گیا ، مگر اسکے بعد سب کچھ ویسا ہی ہے ، مگر قادری سب "چلا کش" ہوگۓ ، پھر "تیسری قوت" کا بخار اتنی شدت سے چھایا ، کہ ، بغیر بنیادی سیاسی اور تحریکی کام کے ہی ، الیکشن ، کے تالاب میں ، جا گرے ، مگر حاصل "صفر" ، اسکے بعد پھر خاموشی ، اور آج کل ، "چہرے نہیں نظام بدلو" کا فلمی نعرہ ، عام کر رہے ہیں ، ان تمام ، باتوں کا ذکر اسس لیے ضروری ہے کہ ، قادری صاھب کی شخصیت ، میں توازن ، مستقل مزاجی ، اور سنجیدگی کی شدید کمی تھی اور ہے ، اسی لیے ، ساری تپسیاہ ، بے نتیجہ رہی ، اور اسکے ساتھ ، کسی بھی جمہوریت میں ، مخصوس مذہبی ، خیالات یا سوچ کے ساتھ ، عوام کی اکثریت کی حمایت حاصل کرنا نہ ممکن ہے ،
بہت خوُب مگر آپ کیا سمجھتے ہیں کہ آپکا تجزیہ اِس گھامڑ کی سمجھ میں داخل ہونے کا انتظار کرتا رہے گا جِس نے دو باہم متصادم شخصیات کو ایک پلڑے میں ڈال کر نواز شریر سے محبت کا اقرار نامہ تحریر کیا ہے۔ ۔ ۔ :)۔
Dr.Tahir ul Qadri has come to know the fact that main cause of all problems is "current corrupt & monopolistic electoral system " that saves the interests of fueldals, capitalists & corrupt groups so untill it is not changed , no real change can be observed in country...same vcious circles of problems situation would be there and honest, caliber, able & capable leaders can not deliver in this corrupt system..so we should work together to change current system if we want to see real change in a country...soon or later Imran khan will also realize this fact...as it can be reflected in his part that he is compelled to take winning horses in his party who could invest 10 to 20 crores in election.......it is easy to undersand what would be the outcome then...!
Watch 12.30 to 13.02Which part (start and finish minutes)?
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|