اگر یہ بات سچ بھی مان لی جائے تو آگ تو ہمارے جاہلوں نے ہی لگائی ، ۱۲ گھنٹے چرچ جلتے رہے ، تو کیا انڈیا منع کر رہا تھا کے جتھے کو نہ روکو ، آگ نہ بجھاؤ ، ۱۲ گھنٹے تک انڈیا نے ہمارے ہاتھ پاؤں باندھے رکھے
صرف موقف ہی تھا ، لیکن باجوا کے ساتھ مل کر حکومت گرائی ، پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں الیکشن سے بھاگا ، اپوزیشن کو کچلا ، راجا ریاض جیسی اپوزیشن سے ملکر جمہوریت کو اپنے پاؤں تلے روندا
ایک مرد قلندر نے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگایا اور بوٹ سمیت سب کچھ اپنے مُونھ میں ڈال لیا ، اور جب الیکشن کا وقت آیا تو ووٹروں کے ڈر سے بیلٹ باکس اٹھا کر بھاگ گیا ، اب اداروں کو بھی احساس ہو گیا ہے کہ نواز شریف ٹٹو کے بغیر عوام کو غلام نہیں بنایا جا سکتا ، عوامی شعور اتنا بیدار ہو چکا ہے کہ نواز...
لگتا ہے یہ پیغام اس سے دلوایا گیا ہے ، کامران خان اتنا بھی پاگل نہیں کہ خود سے یہ بات کر کے ذلیل ہو ، جب تک کے اس نے یہ بات کر نے کے فوائد نہ وصول کر لئے ہوں
good job for seeking apology. We forgive you what you did, but we do not want to see your face again. BOL TV please do not hire this brainless creature ever again. Thank you
گونگلو مٹی جھاڑتے ہوئے بہادر بننے کی اداکاری کر رہا ہے کیونکہ مقابلہ عمران خان سے ہے ، یہ گونگلو چاہ رہا ہے کہ لوگ اُسے بھی عمران خان کی طرح بہادر سمجھیں ،