Recent content by Muhammad Awais Malik

  1. Muhammad Awais Malik

    بھینس پربیٹھ کرکاغذات نامزدگی جمع کروانےجانے والےامیدوار کےساتھ ہاتھ ہو گیا

    بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کے دوران بھینس پر بیٹھ کر کاغذات نامزدگی جمع کروانے کیلئے جانے والے امیدوار کا الیکشن لڑنے کا خواب ادھورا رہ گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کے دوران دلچسپ واقعات پیش آرہے ہیں، ایسا ہی ایک واقعہ اتر پردیش کے بستی ضلع پر پیش آیا، جہاں لوک سبھا...
  2. Muhammad Awais Malik

    کسانوں کی 95 فیصد گندم فروخت ہوچکی،بس مڈل مین نے شور مچا رکھا ہے

    پنجاب حکومت نے کسانوں سے گندم نا خریدنے کا فیصلہ کیا ہے، گندم کی خریداری نا ہونے پر صوبے کے کسان پریشان ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کسانوں کو تاخیر سے بھی سرکاری سطح پر گندم کی خریداری شروع نا ہونے پر پریشانی کا سامنا ہے، جبکہ محمکہ خوراک کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کا گندم خریدنے کا ارادہ...
  3. Muhammad Awais Malik

    امریکہ سے ڈیپورٹ ہونے والے ایف بی آئی ایجنٹ کو واپسی پر گرفتار کرنے کافیصلہ

    امریکہ سے ڈی پو رٹ ہونے والے کراچی کے کینگسٹر اور ایف بی آئی کے انڈر کور ایجنٹ کامران فریدی کو کراچی پہنچنے پر گرفتار کرنے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ کی جانب سے مرکزی تفتیشی ادارے ایف بی آئی کے انڈر کور ایجنٹ کامران فریدی کو رہا کردیا گیا ہے اور انہیں پاکستان ڈی...
  4. Muhammad Awais Malik

    گندم اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے قائم کمیٹی کام کیوں نہیں کررہی؟

    سیکرٹری کابینہ ڈویژن کی سربراہی میں اربوں روپے کی درآمدی گندم کی تحقیقات کیلئے قائم کمیٹی کے کام مکمل نا کرنے کی وجوہات سامنے آگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے گندم اسکینڈل کی تحقیقات کیلئےقائم کردہ کمیٹی کے مینڈیٹ میں مزید اضافے کے احکامات جاری کردیئے ہیں، کمیٹی کو 13 لاکھ...
  5. Muhammad Awais Malik

    پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ 'آئی کیوب قمر' چاند کے مدار میں داخل

    پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ چاند کے مدار میں داخل ہوگیا ہے، سیٹلائٹ کے ذریعے چاند کی پہلی تصویر 15 سے 16 مئی تک موصول ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے پہلی بار خلاء میں بھیجا گیا سیٹلائٹ "آئی کیوب" کامیابی سے چاند کے مدار میں داخل ہوگیا ہے، خلائی مشن چاند کے مدار کی جانچ اور...
  6. Muhammad Awais Malik

    عسکری سیمنٹ، بینک وفرٹیلائزر سمیت فوج کے دیگر اداروں نے کتنا ٹیکس دیا؟

    ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف نے واضح کردیا کہ پچھلے مالی سال پاکستان آرمی نے براہِ راست 100 ارب روپے ٹیکسز کی مد میں دیے۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے میجر جنرل احمد شریف کا کہنا تھا کہ پچھلے مالی سال پاک فوج کے ذیلی اداروں نے 260 ارب روپے ٹیکسز اور ڈیوٹیزکی مد میں ادا کیے۔...
  7. Muhammad Awais Malik

    کراچی میں خواتین کرکٹرز کا ایکسیڈنٹ کیسے ہوا؟ کس کھلاڑی کو کتنی چوٹیں آئیں؟

    کراچی میں خواتین کرکٹرز کے کار حادثے کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے آگئی ہیں جن میں بتایا گیا ہے کہ حادثہ کب اور کہاں ہوا اور اس حادثے میں کس کھلاڑی کو کتنی چوٹیں آئی تھیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ رمضان کے مہینے میں افطار کے بعد کراچی کے فائیواسٹار ہوٹل سے نکلنے والی قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی...
  8. Muhammad Awais Malik

    نو مئی کو ہمارے نہیں اداروں کے کپڑے اتارے گئے: مولانا عطاء الرحمن

    جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطاء الرحمان نے خیبرپختونخوا حکومت کے وزراء کیلئے اربوں روپے کی مراعات لینے پر شدید تنقید کر دی۔ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں جمعیت علمائے اسلام خیبرپختونخوا کے امیر سینیٹر مولانا عطاء الرحمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی...
  9. Muhammad Awais Malik

    نومئی کے فوجی ٹرائل میں کیا ہوا؟خدیجہ صدیقی کے انکشافات

    سانحہ 9 مئی کے بعد ملک بھر میں 105 ملزمان کا ٹرائل فوجی عدالتوں میں کیا گیا, فوجی عدالتوں میں ٹرائلز کی آئینی و قانونی حیثیت پر بحث جاری ہے جبکہ ان ملزمان کی زندگیوں پر بھی گہرے اثرات مرتب ہوئے,ملٹری کورٹس میں سانحہ 9 مئی کے ملزمان کے ٹرائل کیسے کیے گئے اور ان ٹرائلز کے ملزمان کی زندگیوں پر کیا...
  10. Muhammad Awais Malik

    ترلے منتوں کے بعد بھی تنخواہ نہ ملنے پر ملازم نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا

    فیصل آباد میں ملازم نے تنخواہ نہ ملنے اپنے ہاتھوں سے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا, سوترمندی کے تاجر کے ملازم نے تنخواہ ادا نہ کرنے پر مالک کو واٹس ایپ میسج بھیجنے کے بعد اپنی جان لے لی, فیصل آباد کی مشہور مارکیٹ سوترمندی میں کام کرنے والے حارث نامی ملازم کی خودکشی کا واقعہ پیش آیا, پولیس کا کہنا...
  11. Muhammad Awais Malik

    امریکا کا عمران خان اور دیگر قیدیوں کی حفاظت اور بنیادی انسانی حقوق پر زور

    امریکی محکمہ خارجہ نے سابق وزیراعظم عمران خان سمیت پاکستان میں تمام قیدیوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کی اہمیت پر زور دیا ہے, واشنگٹن میں نیوز بریفنگ کے دوران امریکی سفیر کی پی ٹی آئی رہنماؤں سے ملاقات سے متعلق سوال پر امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ ڈونلڈ بلوم کی قائد حزب اختلاف...
  12. Muhammad Awais Malik

    سندھ اسمبلی :قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ،ایم کیو ایم کے مطالبات سامنے آگئے

    ذرائع کے مطابق سندھ اسمبلی میں قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ کے حوالے سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے وفد کی آج پاکستان پیپلزپارٹی کے وفد سے پہلی باضابطہ ملاقات ہو گئی ہے جس میں ایم کیو ایم نے اپنے مطالبات پیپلزپارٹی رہنمائوں کے سامنے رکھے۔ متحدہ قومی موومنٹ کے وفد میں اپوزیشن رہنما علی خورشیدی،...
  13. Muhammad Awais Malik

    کاشف عباسی کا ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پرتجزیہ

    سینئر صحافی و تجزیہ کار کاشف عباسی نے آج ہونے والی ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر رردعمل دیتے ہوئے اپنا تجزیہ پیش کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام آ ف دی ریکارڈ کے میزبان کاشف عباسی نے آج ترجمان پاک فوج کی پریس بریفنگ پر تبصرہ کرتے ہوئے پریس کانفرنس میں کی جانے والی...
  14. Muhammad Awais Malik

    بجلی صارفین ہو جائیں ہوشیار، عوام پر مزید 51 ارب روپے کا بوجھ ڈالنے پر غور

    بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے عوام پر مزید 51 ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کی درخواست کردی ہے، بجلی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ۔ خبررساں ادارے کی رپورت کے مطابق بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے بجلی صارفین سے مزید 51 ارب 88 کروڑ روپے اضافی وصول کرنے کی درخواست دیدی ہے، یہ درخواست رواں مالی سال کی تیسری سہہ...
  15. Muhammad Awais Malik

    پاکستان کو عالمی بینک کی جانب سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی امید روشن ہوگئی

    پاکستان کو عالمی بینک کی جانب سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی امید روشن ہوگئی ہے، فنڈز حاصل کرنے کیلئے مذاکرات شروع کردیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے کنٹری پارٹنر شپ اسٹریٹیجی پالیسی فریم ورک کے تحت عالمی بینک کے ساتھ 4 سالہ نئے پروگرام کے آغاز کیلئے مذاکرات شروع کردیئے ہیں۔ اس پروگرام کے...