پی پی پی کے چوبیس نہی بلکہ ۲۳ کیونکہ سینٹ چئیرمین یوسف گیلانی ووٹ کاسٹ نہی کر سکتا۔
اسی طرح ن لیگ کا ایک سینیٹر وزیرِخزانہ ہے جو اس وقت امریکہ میں آئی ایم ایف کی میٹنگ میں ہے۔
تو یہ بنے تریسٹھ۔ اب سوال یہ بنتا ہے کہ پینسٹھ کیسے گنے گئے؟؟؟
اڑتالیس سو کنال میں سے سات سو کنال بیچی جائے گی تاکہ بقیہ اکتالیس سو کنال کی ادائیگی کی جاسکے۔ لیکن میرے خیال میں انہیں چھ سو کنال مزید بیچ دینی چاہئے تاکہ نا صرف زمین خریداری کی ادائیگی ہو سکے بلکہ ۳۰ ارب مزید ہونگے جن سے بقیہ ۳۵۰۰ کنال پر تعمیر کا کام شروع کیا جا سکے ورنہ تو یہ زمین اگلے بیس...
پاکستان حکومت کے لئے یہ سودا منافع بخش ہوگا کہ وہ اب ان آئی پی پیز کو خرید لے۔ لوکل بانڈز پر قرض لے کر اس پر پندرہ فیصد سود دینا کہیں بہتر ہے کہ ان آئی پی پیز مالکان کو ایکویٹی پر چالیس چالیس فیصد منافع دیا جائے اور وہ بھی ایک پیسے کی بجلی بنائے بغیر۔ اس سے یہ ہوگا کہ بجلی کے بلوں سے کیپسٹی...
ویسے تو مجھے شیعہ اور سنی ہونے یا کسی بھی فرقہ سے تعلق رکھنے کے کانسیپٹ ہی سے نفرت ہے لیکن۔۔۔
یہ بیوقوف اتنا تردد کر رہا ہے کہ سنیًوں کو غلط ثابت کر سکے لیکن اس کا تو اپنا بنیادی پوائنٹ ہی غلط ہے۔ اگر اس کی ساری باتیں مان بھی لی جائیں تو صرف ایک پوائینٹ پر ہی یہ خود غلط ثابت ہو جاتا ہے۔ وہ...
ان تمام ممالک میں بھی دودھ پر جی ایس ٹی ہے۔ بلکہ پاکستان سے زیادہ جی ایس ٹی ہے لیکن وہاں دودھ پھر بھی سستا ہے۔
اس کی وجہ دودھ کا سارا نظام ہی دو نمبر ہونا ہے۔ ڈیری فارمز اور فارمر سے پروکیورمنٹ اور پروکیورمنٹ سے دودھ ٹریٹمنٹ پلانٹس، سب ہی زیادہ منافع بنا رہے ہیں۔ اس کی ایک وجہ وہ بھینسیں بھی ہیں...
And how is he going to do it and why is he immune to arrest while everyone else is arrested or facing 3 dozens cases each? How come, he can lead rallies while when others announce a rally, 144 is imposed. Actually he has been given a mission to divide and destroy the party and that's what he has...
یہی تھپڑ عظمی کاردار کو مارتے تو سارا قضیہ کھل جاتا۔ عظمی کاردار ایک سائیکو کیس ہے اور وہ ضرور اپنے زیورات کار میں یا گھر پر بھول آئی ہوگی۔ اور اب وہ الزام لگانے کے بعد بے شرمی سے بچنے کے لئے الزامات دھرائے جا رہی ہے۔
Bad choices from Pujab. Who the f is Zulfi Bukhari? Omar Sarfraz Cheema should have been party's first choice followed by Mian Mahmood ur Rashid and Parvez Elahi.
یہ مان لینے کے بعد کہ ان کا مینڈیٹ ساٹھ فیصد جعلی ہے اور ایم کیو ایم کا سو فیصد جعلی۔ اس کے باوجود ان کا پیٹ نہی بھرا۔ اب یہ ریزرو سیٹیں لینا چاہتے ہیں۔
اگر پی ٹی آئی کے جیتے ہوئے ارکان جماعت اسلامی میں شامل کروائے جاتے ہیں تو ریزرو سیٹیں لیتے ہوئے جماعت اسلامی کے پانچ ممبران کو بھی ممبر بنوایا جائے گا اور اس طرح اتحاد کی صورت میں جماعت اسلامی کو کے پی اسمبلی میں نمائندگی مل جائے گی۔
ان چھبیس ارب ڈالر میں سے ۹ ارب ڈالر شریف خاندان کی جیب میں گیا بقیہ میں سے دو سے تین ارب دوسرے افسران اور سیاستدان کھا گئے۔ باقی جو بچا وہ ایسے پراجیکٹس پر لگا جو اگلے تیس سال کے لئے ہمارے گلے کا طوق بن گیا۔ کسی بھی پراجیکٹ کا کوئی مثبت اثر معیشت پر نہی پڑا۔ جو پاور پلانٹ لگے وہ بند پڑے ہیں اور...
کہتا ہے جج کی بیوی کے دماغ کا معائنہ کرایا جانا چاہیئے۔ ابے بھائی ۹۹ فیصد اشرافیہ کا ایک سا ہی دماغ اور ایک سی ہی بے حِسی اور سوچ ہے۔ یہ ایک دوسرے کا تحفظ کرتے ہیں اور جب جرم غریب کے ساتھ ہو تو وہ ان کے نزدیک جرم نہی غلطی ہوتا ہے۔ بہاولپور یونیورسٹی کے معاملے ہی کو دیکھ لیں کہ میڈیا اس معاملے...
Farukh Habib is modest in his criticism. It is not about the 8.5 bn USD loss in exports and remittances only, capital flight from the Roshan digital accounts should also be added to this. Total loss in dollar earnings are round about 11 bn USD.
یہ دونوں ساری قوم کو بیوقوف بنا رہے ہیں۔ ان میں سے کوئی بھی فیگر نہ تو صحیح ہے اور نہ ان فیگرز کو ان کے بیک گراؤنڈ کے بغیر سمجھا جا سکتا ہے۔
پہلی بات یہ کہ مسلم لیگ میاں نواز شریف حکومت کے بیرونی قرض کے جو نمبرز دے رہی ہے وہ آدھا سچ ہے۔ وجہ یہ کہ سی پیک کے تحت لئے گئے چائینیز قرض اس میں شامل...