بکواس کرتے ہیں آئی ایس پی آر والے
لعنت ہے فوج کا سارا امیج خراب کردیا ہے اور یاد رکھیں یہ ڈیجٹل زمانہ آگیا ہے یہ وہ عوام نہیں ہے جو ایک خبرنامہ اور ایک اخبار کی محتاج تھی اب ہر طرف انفارمیشن ہے سچ سامنے آجاتا ہے۔
جتنا ظلم انہوں نے 2 سالوں خاص اور عموما پچھلے گزرے ہوئے سالوں میں کیا ہے پاکستان کے شہری اور بیرون ملک پاکستانیوں کے دلوں میں انتہائی نفرت پیدا کردی ہے جو کسی صوبے کی پولیس سے نہیں ہے ۔۔
یہی حال فوج کا ہے
یہ کس کو حسن کہہ رہی ہےسرجری والا چہرہ تو نظر آرہا ہے اِس کا مطلب کچھ اور ہی ہے آگے آپ سمجھ دار ہیں۔
ٹوپی اور ڈنڈی پولس افسر کی اور وردی سپاہی کی صحیح پُھدو لگا گئے لگانے والے۔۔
ANAY JANAY KE KAHANI NAHE HEN
ASAL YEE HE KE APNE ACCOUNT MAI QABAR MAI KIA LEKAR JARAHA HEN
JAB SAWALAT HONGAY TO TAYYARI HE KE NAHE YE HE ASAL
YE LAMHA -E- FIQREEYA HEN HAM SAB KE LYE
میں پہلی مرتبہ پاکستان میں سن رہا ہوں کے اخلاق کی اعلی مثال قائم کی ہے بہت بڑا ضرف چاہیے اپنی شکست تسلیم کرنا اور وہ بھی آجکل کے نفسہ نفسی کے دور میں جس طرح اقتدار کی ھوس کی دوڑ لگی ہوئی ہے۔۔۔