Search results

  1. Twister

    DG ISPR or Bollywood Actor in Service of Sharif Family?

    SALUTE TO YOU "EK SHEER JAB APNE LOGO PAR HAMLA KARNA SHORO KARDETA HEN TO OS KO TIGER SE OR SHEER SE LARKE KE ABILITY KHATAM HOJATI HE"
  2. Twister

    سیاسی انتشاری ٹولے کے لیے ایک راستہ ہے قوم کے سامنے معافی مانگے:ڈی جی

    بکواس کرتے ہیں آئی ایس پی آر والے لعنت ہے فوج کا سارا امیج خراب کردیا ہے اور یاد رکھیں یہ ڈیجٹل زمانہ آگیا ہے یہ وہ عوام نہیں ہے جو ایک خبرنامہ اور ایک اخبار کی محتاج تھی اب ہر طرف انفارمیشن ہے سچ سامنے آجاتا ہے۔
  3. Twister

    لاہور میں چند روز میں 4 پولیس اہلکار شہید

    جتنا ظلم انہوں نے 2 سالوں خاص اور عموما پچھلے گزرے ہوئے سالوں میں کیا ہے پاکستان کے شہری اور بیرون ملک پاکستانیوں کے دلوں میں انتہائی نفرت پیدا کردی ہے جو کسی صوبے کی پولیس سے نہیں ہے ۔۔ یہی حال فوج کا ہے
  4. Twister

    جہلم:پولیس کے رشوت مانگنے پر گملے توڑنے والی خاتون ذہنی معذور قرار

    چلو کوئی تو اچھا کام کر رہی تھی ویسے تو اس نے تھانے کو اکھاڑ دینا تھا ۔۔۔ بھلے۔۔۔ اس کے بعد گرفتار ہوجاتی۔
  5. Twister

    کیمرہ مریم نواز کی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا، نور بخاری

    یہ کس کو حسن کہہ رہی ہےسرجری والا چہرہ تو نظر آرہا ہے اِس کا مطلب کچھ اور ہی ہے آگے آپ سمجھ دار ہیں۔ ٹوپی اور ڈنڈی پولس افسر کی اور وردی سپاہی کی صحیح پُھدو لگا گئے لگانے والے۔۔
  6. Twister

    The Person Sitting on Top Is Blind - Orya Maqbool

    SALUTE TO ORYA SAHAB
  7. Twister

    سانحہ ماڈل ٹاؤن کا کردار گلو بٹ شدید اذیت کا شکار

    ANAY JANAY KE KAHANI NAHE HEN ASAL YEE HE KE APNE ACCOUNT MAI QABAR MAI KIA LEKAR JARAHA HEN JAB SAWALAT HONGAY TO TAYYARI HE KE NAHE YE HE ASAL YE LAMHA -E- FIQREEYA HEN HAM SAB KE LYE
  8. Twister

    حافظ نعیم الرحمن کا سندھ اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان

    میں پہلی مرتبہ پاکستان میں سن رہا ہوں کے اخلاق کی اعلی مثال قائم کی ہے بہت بڑا ضرف چاہیے اپنی شکست تسلیم کرنا اور وہ بھی آجکل کے نفسہ نفسی کے دور میں جس طرح اقتدار کی ھوس کی دوڑ لگی ہوئی ہے۔۔۔
  9. Twister

    Election Kahani - Aun Ali Khosa

    NEXT LEVEL!!
  10. Twister

    مجھے ایک سینٹر نےبتایاکوئی واقعہ کرایاجاسکتا ہے جس سے الیکشن ملتوی ہو جائیں

    بلکل یہی بات میں کب سے بول رہا ہوں انہوں نے کچھ سوچا ہوا ہے۔۔ ۹ مئ کا واقعہ کرانے کے بعد اب کچھ اور سوچ رہے ہے اللہ سبحان وتعالیٰ نے عمران خان کو جان لیوا حملے میں محفوظ رکھا ۔ اللہ پنجاب اور سندھ کے لوگوں کو عقل عطا فرما
  11. Twister

    While authorities were busy targeting PTI, another killing in Islamabad

    إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون