Search results

  1. روشن پاکستان

    فکر اقبال

    ڈاکٹر واقعی انگریزی کا لفظ ہے جو اردو میں عام استمعال ہو رہا ہے ، میں اس کو تبدیل کر دوں گا تا کہ اعتراض ہی نہ رہے ، طبیب مناسب لفظ ہے ، ویسے پی ایچ ڈی کا متبادل ہونا چاہئے
  2. روشن پاکستان

    فکر اقبال

    جس چیز سے نفرت ہو انسان اس کو پسند نہیں کرتا یہ ہی تو کہا ہے ، آپ نہیں لکھ سکتے تو مت لکھیں لیکن بے فائدہ کہنا بھی نفرت کی نشانی ہے ، آپ انگریزی میں لکھیں کوئی اعتراض نہیں ہے ، جیسے راتوں رات نہیں بدلی جا سکتی ایسے ہی راتوں رات میڈیا اور نظام تعلیم نے اس کو پروان چڑھایا ہے، آج حکومت پابندی لگا...
  3. روشن پاکستان

    فکر اقبال

    اس میں کوئی گلاب نہیں ہے ، اردو نہیں لکھ سکتے تو صرف انگریزی میں لکھیں ، چونکہ رومن سب کو آسان لگتی ہے اس لئے سب لکھ رہے ہیں ، ہر زبان کا حق ہے کہ اس کو اسی رسم الخط میں لکھیں ، جیسے انگریزی کا حق ہے کہ اس کو انگریزی میں لکھا جائے ایسے ہی اردو کو اردو میں ہی لکھا جائے ، یھاں کوئی بھارتی یا...
  4. روشن پاکستان

    فکر اقبال

    اردو سے نفرت پھر رومن اردو کا سہارا ؟ ایسا تو نہیں ہو سکتا
  5. روشن پاکستان

    فکر اقبال

    فطرت کو خِرد کے رُوبرو کر تسخیرِ مقامِ رنگ و بو کر تُو اپنی خودی کو کھو چکا ہے کھوئی ہوئی شے کی جُستجو کر تاروں کی فضا ہے بیکرانہ تُو بھی یہ مقام آرزو کر عُریاں ہیں ترے چمن کی حوریں چاکِ گُل و لالہ کو رفو کر بے ذوق نہیں اگرچہ فطرت جو اس سے نہ ہو سکا، وہ تُو کر!
  6. روشن پاکستان

    فکر اقبال

    جس میں نہ ہو انقلاب، موت ہے وہ زندگی
  7. روشن پاکستان

    فکر اقبال

    میں آپ کی رومن اردو کا جواب نہیں دے سکتا ، معذرت
  8. روشن پاکستان

    فکر اقبال

    جس میں نہ ہو انقلاب، موت ہے وہ زندگی رُوحِ اُمم کی حیات کشمکشِ انقلاب صُورت شمشیر ہے دستِ قضا میں وہ قوم کرتی ہے جو ہر زماں اپنے عمل کا حساب نقش ہیں سب ناتمام خُونِ جگر کے بغیر نغمہ ہے سودائے خام خُونِ جگر کے بغیر
  9. روشن پاکستان

    Why are so many Koreans convert to Islam?

    اگر آپ اردو رسم الخط میں لکھیں تو ذرا آسانی رہتی ہے ، رومن اردو ویسے بھی اردو سے لاتعلق کرتی جا رہی ہے ، شکریہ جب فرقہ واریت کی پہچان لوگ کرواتے ہیں ہیں تو اصل میں اپنا ہی نقصان کرتے ہیں ، جس نے اسلام قبول کیا ہوتا ہے اس نے فرقوں کی وجہ سے نہیں کیا ہوتا ، یہ حقیقت ہے کہ اکثریت ان فرقوں سے...
  10. روشن پاکستان

    کیا پاکستان اسرائیل کو تسلیم کر لے گا؟

    شور ہے، ہو گئے دنیا سے مسلماں نابود ہم یہ کہتے ہیں کہ تھے بھی کہیں مسلم موجود! وضع میں تم ہو نصاریٰ تو تمدّن میں ہنود یہ مسلماں ہیں! جنھیں دیکھ کے شرمائیں یہود
  11. روشن پاکستان

    Why are so many Koreans convert to Islam?

    اسلام امن کا دن ہے اور یہ سبق اسلام اپنے پہلے دن سے دیتا ہے ، اسلام کے خلاف جو مہم چلائی جاتی ہے اس کے پیچھے غیر مسلموں کو اسلام کے بارے میں بد ظن کرنا ہے ، اسلام اپنی آفاقی طاقت سے بڑھتا ہے ، جو لوگ اس کو کسی دوسری بات سے جوڑتے ہیں وہ خود اپنے اسلام کے حوالے سے مطمئن نہیں ہوتے ، کچھ لوگ فورا یہ...
  12. روشن پاکستان

    Abul Kalam Azad's Predictions!

    آپ نے جو بات کی ہے اس کا جواب تو وہ ہی بنتا ہے کہ ابولکلام مسلمان قومیت کا درس دے کر چالیس کروڑ مسلمانوں کو ہندو بنیے کے سائے تلے رہنے پر چھوڑ گئے اور بھارتی سیکولرزم کا توڑ اپنی وفات تک نہ کر سکے نہ حکومتوں میں رہ کر مسلمانوں کو بچا سکے ، آج کا ہندوستان چیخ چیخ کر بتا رہا ہے کہ ان کی سوچ درست...
  13. روشن پاکستان

    ایران کو نیوکلیئر ہتھیار بنانے سے روکا جائے - محمد بن سلمان

    ایران کو روکو ، پاکستان کو روکو ،ساری اسلامی دنیا کو روکو تا کہ ان کے مفادات اور بادشاہت قائم و دائم رہے غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دَو میں پہناتی ہے درویش کو تاجِ سرِ دارا
  14. روشن پاکستان

    بہن عافیہ کو ساتھ لے کر آنا،سراج الحق کا نگران وزیراعظم کے نام پیغام

    تقدیر کے قاضی کا یہ فتویٰ ہے ازل سے ہے جُرمِ ضعیفی کی سزا مرگِ مفاجات!
  15. روشن پاکستان

    Abul Kalam Azad's Predictions!

    ابولکلام آزاد اتنے بڑے عالم تھے لیکن اتنا فرق نہ کر سکے کہ مسلمان قومیت کا تصور وطن سے نہیں دین سے بنتا ہے ، بھارت میں آج جو حالت مسلمانوں کی ہے ، آج ابولکلام زندہ ہوتے تو پاکستان کے فیصلے کو درست قرار دیتے اس دور میں مے اور ہے، جام اور ہے جم اور ساقی نے بِنا کی روِشِ لُطف و ستم اور مسلم نے...
  16. روشن پاکستان

    اشتعال انگیز تقاریر کیس، میاں جاوید لطیف، مریم اورنگزیب عدالت طلب

    جن لوگوں کا کوئی بیانیہ ہر دن بدلتا ہو وہ کچھ بھی کر سکتے ہیں ، یہاں تک کہ ملک سے غداری بھی کر سکتے ہیں
  17. روشن پاکستان

    شہباز کی درخواست مسترد،نواز کا کڑے احتساب کا بیانیہ اپنانے کا فیصلہ

    ملک کی ترقی کے لئے ضرور کام کیا جائے لیکن ترقی کے نام پر ملک کو لوٹنا ملک دشمنی ہے
  18. روشن پاکستان

    عمار کی موت۔۔۔ حبیب اکرم

    جس معاشرے میں انصاف نہ ہو وہ مٹ جاتا ہے ، اللہ اس قوم کی ہدایت دے جو ہر بار دھوکہ کھا جاتی ہے اور پھر ایسے لوگوں کو ووٹ دیتی ہے جو اس بے انصافی کے ذمہ دار ہیں
  19. روشن پاکستان

    تمام ادارے اپنی حدود میں رہ کر کام کررہے ہیں، یہ خوشی کی بات ہے، نواز شریف

    ویسے سب سیاست دان ہی اداروں کے خلاف بولتے ہیں ، پھر معافی بھی مانگ لیتے ہیں ، لیکن عوام ہی ہر بار ان کے ہاتھوں بے وقوف بنتی ہے
  20. روشن پاکستان

    نوازشریف ڈٹ کے کھڑا ہے، مائزہ گجر

    اصل مجرم عوام ہے جو ہر بار دھوکہ کھاتی ہے ، پھر پانچ سال روتی ہے عوام جن کے سبب غربت ، بدحالی اور فاقوں کا شکار ہے ان کو ووٹ کیوں دیتی ہے ؟
Back
Top