Search results

  1. There is only 1

    سازشی تھیوری

    نو مئی تو پی ڈی ایم کے لئے ہولوکاست کی طرح کا واقعہ بن گیا ہے اتنا پروپیگنڈہ کر رہے ہیں کہ الله کی پناہ خیر میں نو مئی کی مذمت کرتا ہوں لیکن اس سے زیادہ ڈیزل کی سپریم کورٹ پر چڑھائی کی مذمت کرتا ہوں عمران خان کو اپنی جماعت میں موجود جذباتی پود کو کنٹرول میں رکھنا چاہیے تھا اور اس بات کا ادرک...
  2. There is only 1

    سازشی تھیوری

    لگتا ہے کہ اب امریکا کی طرف سے حکم آیا ہے کہ ہر صورت عمران خان کو آئندہ آنے سے روکا جائے . آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کیسے پی ڈی ایم والے پھولے نہیں سما رہے جیسے امریکا کی منظوری مل گئی تو ساری دنیا ہی مل گئی اس کے علاوہ پاکستان کا موم بتی مافیا بھی خاموش ہے ظاہر ہے موم بتی مافیا امریکا کے خلاف کیسے...
  3. There is only 1

    خاتمہ قریب ہے

    میری رائے میں ابھی پاکستان سول سپرمیسی کے لئے تیار نہیں ہے اور خاں صاحب کا آرمی کو برا کہنا غلط تھا کیونکہ آرمی کا ڈنڈا نہ ہو تو سیاست دان ملک کے ساتھ وہی سلوک کریں جو اب کر رہے ہیں کم از کم اب پی ٹی آئی سپپورٹرز کو تو عقل آ جانی چاہیے کہ آرمی ہے تو ہی کوئی قاعدہ قانون ہے
  4. There is only 1

    خاتمہ قریب ہے

    خود ہی سمجھ جایئں پہلے کون سا اس ایک بندے نے محاسبہ کر لیا تھا جو اب دوبارہ اس کے آنے پر پورے گروہ کو کمنی پڑی ہوئی ہے اب اگر نام لے لیا تو کہیں ویب سائٹ ہی نہ بند کر دیں . .. . . اور آپ سنائیں کیسے ہیں آپ ؟ باقی دوست احباب کیسے ہیں سیاسی سوچ میں کچھ تبدیلی آئی ؟ عمران خان کے تحائف...
  5. There is only 1

    خاتمہ قریب ہے

    سو کمیاں تھی ان کے مخالف میں . . . . حرام مال مخالف اس نے بھی کھایا ہوا ہے ، تو یہ لوگ سمجھ جاتے کہ اگر مخالف نے حرام مال کھایا ہوا ہے تو بھلا یہ ان کا حرام مال کھانے پر کیسے محاسبہ کر سکتا ہے . تو جیسے پہلے خالی زبانی مذمت چل رہی تھی اب بھی ویسے ہی چلتا رہتا لیکن ان لوگوں نے الله کی حدیں پار...
  6. There is only 1

    خاتمہ قریب ہے

    مزے کی بات تو یہ ہے کہ ایسے لوگ ویسے تو کسی اصول یا ضابطے کو نہیں مان رہے لیکن جدھر گوری چمڑی انوولو ہو جائے وہاں پر بھی نہیں مارتے یعنی الله کا کوئی ڈر نہیں ، لیکن امریکا یورپ وغیرہ کا ضرور ہے 😁 😁😁
  7. There is only 1

    خاتمہ قریب ہے

    اکثر و بیشتر یہ دیکھا گیا ہے کہ کوئی بہت ہی عزت دار ، نیک نام اور پارسا قسم کا شخص اچانک بیوقوفی ، بددیانتی یا نفرت بھری باتیں شروع کر دیتا ہے . لوگوں کو سمجھ نہیں آتی کہ اچانک اس شخص کو ہو کیا گیا ہے اس کی تو اچھی بھلی عزت بنی ہوئی تھی . اور پھر لوگ اس بارے میں سوچ ہی رہے ہوتے ہیں کہ ایک دم سے...
  8. There is only 1

    معروف وی پی این کمپنی نے پاکستانی صارفین کیلئے مفت پریمیم سروس فراہم کر دی

    بھاویں بعد میں یہ پی ڈی ایم کو ڈیٹا بیچ دیں 😁 😁😁
  9. There is only 1

    صاف کہویہ سر چاہیے،بہانے کیوں ڈھونڈتے ہو،مراد سعید کا طاقتورحلقوں کےنام خط

    چلو جو ہوا سو ہوا اگر عمران خان یا اس کا جان نشین کل کو مکمل احتساب کرے تو پھر بھی میں سمجھوں گا کہ عوام فائدے میں رہے
  10. There is only 1

    صاف کہویہ سر چاہیے،بہانے کیوں ڈھونڈتے ہو،مراد سعید کا طاقتورحلقوں کےنام خط

    اگر کل ہی عدالت حکومت کو نا اہل کر دے تو عمران خان کو زیادہ سے زیادہ تین چار ماہ کا فائدہ ہوا ہے لیکن اس فائدے کے بدلے میں عمران خان نے اپنی جماعت کو پھینٹا خوب لگوایا ہے اور کئی لوگ اپنی جان سے بھی گئے ہیں اگر کل ہی عدالت حکومت نا اہل کر دے تو . . . . .
  11. There is only 1

    صاف کہویہ سر چاہیے،بہانے کیوں ڈھونڈتے ہو،مراد سعید کا طاقتورحلقوں کےنام خط

    پہلے تو جا کر عمران خان کا گریبان پکڑنا چاہیے کہ اس نے دونوں اسمبلیوں کو توڑا کیوں تھا ؟ ارے بھئی ! اگر سہہ نہیں سکتے تو آگ میں کودتے کیوں ہو
  12. There is only 1

    ٹی بریک

    لکھتا ہوں کاٹ دیتا ہوں لکھتا ہوں کاٹ دیتا ہوں کچھ سمجھ نہیں آ رہا ویسے میرا کمنٹ مجھے نستعلیق فونٹ میں نظر آ رہا ہے کیا آپ کو بھی میرا کمنٹ نستعلیق میں نظر آ رہا ہے ؟
  13. There is only 1

    جہلم: دُولہے نے اپنی شادی پر ہیلی کاپٹر سے امریکی ڈالر برسادیئے

    روحانی شحصیت . . . . .؟ Well that explains everything!!!
  14. There is only 1

    ٹی بریک

    آج کل ہر انصافی کی آنکھوں میں زیرو زیرو سیون لکھا نظر آ رہا ہے اور کیوں نہ ہو ؟ دودھ کا جلا چھاچ بھی پھونک پھونک کر پیتا ہے ویسے بات تو آپ کی ٹھیک ہے پر اب آگے کوئی فول پروف اسٹریٹجی بھی تجویز کر دیں
  15. There is only 1

    خواجہ آصف کی پریس کانفرنس۔۔ ایمرجنسی نافذ کرنیکی دھمکی

    یہ لوگ اگر خاموش ہو جایئں تو ان کی کافی بچت ہو جائے . . . . . .اب جس میں الله نے انہیں مبتلا کر دیا ہے . . .توبہ . . . .الله بچائے ایسی بے عزتی سے
  16. There is only 1

    ادویات کی قیمتوں میں 14 سے 20 فیصد تک اضافے کی منظوری

    معلوم نہیں کہ لوگ کیوں دوائی کے پیچھے اتنے پیسے ضائع کرتے ہیں ؟ جب بھی بیمار پڑو تو سوچو کہ پچھلے دنوں میں کوئی بد پرہیزی تو نہیں کی کوئی گناہ تو نہیں کیا پھر اسی حساب سے پماری کا توڑ کر لو
  17. There is only 1

    یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے

    سوال کس سے ہے ؟ کیوں کہ یہ سب عمران خان کے دور کی بات ہے اور دشمنوں سے یہ شکوہ نہیں کیا جاتا کہ انہوں نے دشمنی کیوں کی
  18. There is only 1

    دور رسالت میں حافظ قرآن ہونے کے لئے کیا شرائط تھیں؟

    سنی ازم کے مطابق قرآن پاک اصل میں عثمان کے دور میں جمع کیا گیا تھا لہٰذا سنی ازم کے تحت رسول اکرم صلی الله علیہ والہ وسلم کے زمانے میں کوئی حافظ نہیں تھا
  19. There is only 1

    نو سو عمران کھانے کے بعد

    پیور حرام مال پے پلے اجسام
Back
Top