اس فورم پر میرا دعوہ ہے کہ سب سے پہلے انجینئیر کے نون لیگی ہونے کی پیشن گوئی اس ناچیز نے کی تھی جبکہ اسکی نئی نئی انٹری ہوئی تھی سیاست میں۔ اس وقت لوگ سمجھتے تھے کہ یہ پی ٹی آئی کا بندا ہے۔ مگر پھر دنیا نے دیکھا کہ کس طرح اس انجینئیر نے کھلم کھلا نون لیگ کی تعریفوں کے ساتھ ساتھ نام نہاد حافظ کی...