Search results

  1. X

    جعلی نیب کیس میں بریت کے بعد مفتاح اسماعیل تلخ لمحات کا ذکر کرتے ہوئے آبدید

    اگر نیب زیر اثر ہوتا نہ عمران خان کے تو پھر پوری نون لیگ آج جیل میں ہوتی۔
  2. X

    گوجرنوالہ تحریک انصاف کے رہنما کے گھر پولیس ریڈ۔عوام اور پولیس آمنے سامنے

    یہ پولیس والے ہیں ہی نہیں۔ یہ جرائم پیشہ افراد کو بھرتی کیا گیا ہے تاکہ ان سے مظالم کروائے جائیں۔ ایک میرٹ پر آیا ہوا پولیس والا کبھی بھی اس حد تک نہیں جاسکتا جس حد تک یہ جرائم پیشہ افراد چلے جاتے ہیں۔ مقصد صرف ایک ہے کہ عوام کو ڈرا کر رکھا جائے اور یہ غلامی کی زنجیر کوئی توڑنے کا سوچ بھی نہ...
  3. X

    عوام کوکچھ نہیں مل رہا،سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتےرہیں گے؟چیف جسٹس

    وچوں وچ کھائی جاو تے اتوں رولا پائی جاو۔ چور مچائے شور۔ اندھا بانٹے ریوڑیاں مگر اپنوں کو۔ مگرمچھ کے آنسو۔
  4. X

    Tania Aidrus, returns to lead Digital Pakistan project

    اور نون لیگیوں کو چاہیے کہ اسکی تعریفیں کریں اور بھول جائیں کہ کیسے اسکی برائیاں کرتے رہے۔ کیونکہ اب اس نے کلمہ پڑھ لیا ہوگا مگر صرف نون لیگیوں کے سامنے۔ یا کم از کم طاہر اشرفی اور مولانا ابتصام الہی کے سامنے۔ یا چلو انجینئیر بھی ڈال لیتے ہیں کونسا نون لیگیوں نے پوچھنا ہے۔ یا پھر آج کل کیونکہ...
  5. X

    جیت کی کچھ علامات

    پہلی علامت تو ہے توسیع' وہ بھی ایک نہیں دو نہیں تین تین۔ بظاہر تو یہ مایوسی کی علامت ہونی طاہیے جبکہ انہی عہدیداروں نے آگ اور خون کا بازار گرم کررکھا تھا انہی کو مزید توسیع مل رہی ہے۔ مگر اسی خیر سے شر کا پہلو نکلے گا اللہ کے حکم سے۔ اسکو سمجھنے کے لیے سب سے پہلے تو یہ سمجھ لیں کہ جو بھی مایوسی...
  6. X

    احساس کمتری اور کمینگی کا آئکون

    جس عمران خان کی حکومت کو نکالا ہی اسلیے گیا کہ وہ روس کیوں گیا اور اس سے تجارتی معادات کیوں کیے۔ اس عمران خان کو شوباز جیسے لفنٹر سے جوڑا جارہا ہے جو وزیراعظم کی کرسی پر تو بیٹھ گیا مگر مجال ہے کہ اسے یہ امید بھی ہو کہ اسے وزیراعظم کے اختیارات مل سکیں گے۔
  7. X

    پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا کی 4 کمپنیوں پرپابندی

    نون لیگیوں کی بھی سن لو۔ فرماتے ہیں کہ کیونکہ عاصم منیر ملکی مفاد میں کام کررہا ہے اسلیے پاکستان پر پابندیاں لگ رہی ہیں۔ نون لیگیوں کی عقل پر فاتحہ پڑھ کر ثواب دارین حاصل کریں۔
  8. X

    نوازشریف کو اقتدار سے دور رکھ کر مقتدرہ نے فاش غلطی کی ہے۔ سہیل وڑائچ

    سہیل ورائچ کہنا یہ چاہتا ہے کہ دھاندلی ہی کرنی تھی تو نواز شریف کے لیے کرتے۔ یعنی نواز شریف کے لیے دھاندلی بھی جائز ہے۔ کرپشن تو جائز ہے ہی۔ مگر کیونکہ یہ سب کچھ نہیں ہوا اسلیے اسٹیبلشمنٹ کو اس غلطی کی سزا مل رہی ہے۔ کم از کم اس نے یہ تو قبول کرلیا کہ اسٹیبلشمنٹ مشکل میں ہے مطلب نظام دین کے...
  9. X

    چین میں ہوئی میٹنگ کی تصاویر شیئر کرنے پرحنا پرویز بٹ کا مذاق بن گیا

    ابے ٹوکن یہ کوڈ لینگویج ہے۔ یہ نون لیگ نے ہنگامی بنیادوں پر تشکیل دی ہے کیونکہ پہلے جو زبان استعمال کرتے تھے وہ عوام کو سمجھ آگئی ہے۔
  10. X

    Someone needs to tally these two numbers.

    ha ha ha, they still think I left some to be destroyed.
  11. X

    فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن نےجنرل فیض حمید کو کلین چٹ دے دی

    چلو جی' رولا ایسے ڈالا ہوا تھا کہ جیسے فیض حمید بس لٹکنے ہی والا ہے جسکے بعد قاضی سرخرو ہوجائیگا۔ نکلا کیا' ایک توسیع' وہ بھی چیف جسٹس کی۔ تاریخ پاکستان میں کبھی اتنے لوگوں کو ایک ساتھ توسیع نہیں دی گئی ہوگی۔ اگر میں غلط ہوں تو کوئی میرا ریکارڈ درست کردے۔
  12. X

    سہیل احمد کی تنقید اور طنز پر آفتاب اقبال کا سہیل احمد کو جواب

    سہیل احمد کا نام آتا ہے میری فیملی میں اور میرا جواب ہوتا ہے یہ نون لیگی ہے۔ یہ ہے اس بندے کی اوقات۔ آفتاب اقبال میں یقینا کمزوریاں ہوں گی مگر جو اردو زبان کی خدمت اس بندے نے کی اور کسوٹی کے پروگرام سے جسطرح تاریخ کے دریچے کھولے اسکے آگے سہیل احمد کیا امان اللہ بھی کچھ نہیں۔ سہیل احمد کی باتوں...
  13. X

    آصف زرداری کو کرپٹ کہنے پر سہیل احمد عمران خان پر برس پڑے

    اور کس عدالت کی بات کررہا ہے یہ؟ وہ عدالت جسکا چیف جسٹس اپنی سیاسی وابستگی ثابت کرچکا ہے؟ یا وہ عدالت جہاں پر فوجی عدالت میں سولین کے ٹرائل کی اجازت دی جارہی ہے بلکہ دی جاچکی ہے اور اسکے عوث توسیع پہ توسیع بھی پکی کروالی گئی ہے؟ ایسی عدالت جسکا چیف جسٹس کہتا ہے کہ میں نہیں جانتا کہ عمران ریاض...
  14. X

    آصف زرداری کو کرپٹ کہنے پر سہیل احمد عمران خان پر برس پڑے

    جی سیدھی بات ہے کہ پاکستان سری لنکا بھی نہیں بن سکتا کیونکہ اسکو دیوالیہ ہونے بھی نہیں دیتے بلکہ اس سے پہلے ہی مزید قرض دے دیتے ہیں تاکہ شریف اور زرداری خاندان مزید کھائیں خزانے کو جرنیلوں کے منہ سے گر جائے۔
  15. X

    1990 تک پاکستان معاشی ترقی میں بھارت سے آگے تھا، انفو گرافس

    شریف خاندان نے ایٹم بم سے بھی زیادہ تباہی مچائی ہے۔ کیونکہ جاپان آج پاکستان سے کہیں آگے ہے۔
  16. X

    Complete footage of Bahawalnagar Incident, plus.......!

    اللہ تعالہ ظالم کو ظالم سے مرواتا ہے۔ یہ کوئی پلے سے بات نہیں گھڑی گئی بلکہ قرآن کی آیت کا مفہوم ہے۔ اسی طرح ظالم پر اسوقت شکنجا کسا جاتا ہے جب وہ اپنے حساب سے حق پر ہوتا ہے۔ اسی وقت اس پر بھی کوئی آکر ڈنڈے برساتا ہے تاکہ وہ عبرت حاصل کرے اور اپنا تزکیہ کرے اور غور کرے کہ اسکے ساتھ ایسا کیوں...
  17. X

    مجھے رانا ثناء پر ترس آتا ہے،اسے محسن نقوی نے فارم 47 پر جیتنے نہیں دیا،شیر

    رانا ثنا جیسا انسان اگر چاہے تو دشمنی نکالنے کے لیے اہل بوٹ پر خود حملے کروا کر الزام پی ٹی آئی پر ڈال دے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ محسن نقوی کو پتا ہے کہ رانا ثناء اس حد تک جاسکتا ہے مگر کیونکہ نو مئی بری طرح پٹنے کے بعد قوم بوٹ کو کوئی اور بہانہ چاہییے۔ اسی لیے محسن نقوی کو کوئی اعتراض بھی نہیں...
  18. X

    پاکستان میں شہریوں کے قتل میں ملوث را ایجنٹ دہلی میں سامنے آ گیا

    نو مئی نو گیارہ ہے پاکستان کا۔ مگر صرف عوام کے خلاف یا پھر افغانستان اور ایران کے خلاف۔ ہندوستان کے تو اب بوٹ پالش کیے جائیں گے۔ امریکہ اور اسرائیل تو ویسے ہی انکے مائی باپ ہیں۔
  19. X

    عیدپر آرمی چیف کاسزا معافی کااعلان،فوجی عدالتوں سے سزا پانےوالے20 افراد رہا

    بادشاہ سلامت کا اقبال بلند ہو پاتال سے۔ عدالتیں کس مقصد کے لیے ہیں اگر بادشاہ سلامت نے سزائیں معاف کرنی ہیں۔ خیر سگالی کے لیے کوشش اچھی ہے مگر عوام کو جو چاہیے وہ بادشاہ سلامت کی سخاوت سے اوپر کی بات ہے۔
Back
Top