بنکوںکو چاہیئے کہ چیک بک کو دوبارہ اختیار کرلیں قوم کو بھی سکون بنکوں کے مسائل بھی زیادہ تر حل ہوجائیں گے عوام کو اطمینان حاصل ہوگا۔ اے ٹی ایم پاکستان جیسے ملکوں کے لیئے مناسب نہیں ہے۔
ضیاء الحق کے دور میں جسٹس صفدر کی بھی اسی طرح جعلی ڈگری قرار دے کر جج کے عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔ صرف اس لیئے کہ انہوں نے ضیاء الحق کے فیصلے کے خلاف نوٹ لکھا تھا۔
اپنے دماغ کا علاج کروائیں کیونکہ آپ کو نہ کچھ دکھائی اور نہ سنائی دے رہا ہے۔ عوام کا روز مرہ کا خرچہ ایک آدمی کا ایک وقت کا سادہ کھانا پانچ سو روپے سے کم نہیں ہے