Search results

  1. R

    سیاست میں قوم نے مجھے مسترد کر دیا،ڈاکٹر طاہر القادری

    پاکستان میں موجود مافیا سے ٹکرانا آسان کام نہیں ہے لوہے کے چنے ہیں جنہیں چبانا ہر شخص کے بس کی بات نہیں ہے۔ شریف اور کمزور شخص کو تو یہ مافیا ایسے نگل جاتا ہے کہ خبر بھی نہیں ہوتی کہ بندہ کہاں گیا۔
  2. R

    مولانا کی ن لیگ سے سینٹ کی 2 سیٹوں اور گورنرشپ کی ڈیمانڈ؟سیٹھی کادعویٰ

    فضل الرحمان سے اسی چیز کی امید ہے کوئی حیرانی کی بات نہیں ہے۔ جو شخص ایک بار پر بکنا شروع ہوجائے وہ ہمیشہ ہی بازار کا حصہ بن جاتا ہے
  3. R

    محسن نقوی 'بھائیوں' کا بندہ ہے،عبدالغفور حیدری

    پاکستان کا مولوی ہمیشہ ناقابل اعتبار ہوتا ہے ہمیشہ بکنے کو تیار رہتا ہے بس قیمت اچھی ملنی چاہیئے
  4. R

    جسٹس جہانگیری کی ڈگری معاملہ،اٹھائے جانیوالے پروفیسرریاض اوراہلیہ کا پیغام

    قوم کو بہت کچھ سمجھ آچکی ہے یہاں اپنی سمجھ بیان نہیں کی جاسکتی۔
  5. R

    طاقتور شخصیت جو جناح ہاؤس حملہ میں ملوث تھی اسے پیسے لیکر چھوڑا گیا:جاوید

    پاکستان میں تعلیم انصاف اور صحت سب برائے فروخت ہے
  6. R

    مسلم لیگ ن ہی عوام کوبجلی کے بھاری بلوں سے نجات دلائے گی، نواز شریف

    نوازشریف کا دماغی علاج کرانے کی اشد ضرورت ہے
  7. R

    اوورسیز پاکستانیز کی مدد سے ترسیلات زر 60 ارب ڈالر تک پہنچانے کا منصوبہ

    اوور سیز پاکستانی برے لوگ ہیں بس ان کے ڈالر اور ریال بہت اچھے ہیں۔ ترجمان شریفاں
  8. R

    عمران خان کی نیندیں حرام، پاکستان ٹیلی ویژن کی رپورٹنگ۔ مغیث علی

    سرکاری ٹی وی پر عوام کے ٹیکس وصول کرکے جو چاہو دکھادو کون پوچھتا ہے۔ وسے سرکاری ٹی وی دیکھتا کون ہے؟
  9. R

    Imran Khan announced party policy for those who left PTI in hard times

    بلکل صحیح پالیسی ہے کسی شخص کو واپس نہیں لینا جو چھوڑ گیا بس چھوڑ گیا۔ کسی کی ضرورت نہیں ہے۔ پاکستانی قوم ان سب کی جگہ لے سکتی ہے
  10. R

    ڈاکٹر عبدالقدیرخان ٹرسٹ اسپتال میں کروڑوں روپے کی منی لانڈرنگ،ملزمان گرفتار

    شریفوں کے مقابلے میں کسی کے کام کو برداشت نہیں کیا جاسکتا۔ کس کی جرات ہے کہ ان کے ہوتے ہوئے کوئی ہسپتال خیراتی ادارہ بنائے اور چلائے
  11. R

    کیا کسی نے نوازشریف، شہباز شریف کی جیل میں چیخیں سنی تھی:احسن اقبال

    اس بار لوگ ان کی چیخیں ضرور سنیں گے ان شاء اللہ
  12. R

    گورنر سندھ کا ملک میں کچھ ماہ کیلئے سیاست پر پابندی لگانے کا مطالبہ

    ایم کیو ایم کے اجرتی قاتلوں سے اور کس چیز کی امید کی جاسکتی ہے
  13. R

    مقبوضہ کشمیر میں سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جائے، سیکرٹری خارجہ سائرس سجاد

    بھٹو کی طرح زبردستی کی زندگی کشمیر کو بھی دی گئی ہے
  14. R

    عمران خان کا جھوٹ سچ مانا جاتا ہے،حفیظ اللہ نیازی

    ہر آنے اور جانے والی حکومت کے گناہوں اور جرائم کی قیمت پاکستانی قوم نے ہی بھگتنی ہے۔ یہی جرم ضعیفی کی سزا ہے
  15. R

    بینک اکاؤنٹ میں محفوظ کتنی رقم کو قانونی تحفظ حاصل ہوتا ہے؟

    عوام کے مال کو ذاتی دولت سمجھنے والوں کی کمی نہیں ہے۔
  16. R

    نہال ہاشمی کی منصور علی خان کو حکومت کا حصہ بننے کی دعوت

    دعوت دینے کی کیا ضرورت ہےجو کچھ ہے سب کو معلوم ہے
  17. R

    ڈیڑھ کروڑ پاکستانی 97 ارب بینکوں میں رکھ کر بھول گئے؟اسٹیٹ بنک کاانکشاف

    ارے نادان کن لوگوں سے امیدیں لگائے بیٹھے ہو سارے مجرمین ملک پر قبضہ کئے بیٹھے ہیں
Back
Top