ایک عورت کسی فراڈی پیر کے آستانے سے واپس آئی تو پریشان دکھائی دے رہی تھی۔ ہمسائی نے وجہ پوچھی تو جواب دیا:"مجھ سے بہت بڑا گناہ سرزد ہونے جارہا تھا"ہمسائی نے پوچھا: وہ کیسے؟عورت بولی: جب پیر صاحب نے میری ٹانگیں اپنے کندھوں پر رکھیں تو میرا پاؤں ان کی داڑھی کو چھونے لگا تھا، میں تو دوزخی ہوجاتی ۔...