کسی بھی گھر کی دیواریں خالی خالی لگتیں ہیں اگر ان پر کوئی بیل نہ ہو. بیل کا انتخاب گھر کے مکینوں کے ذوق پر منحصر کرتا ہے. بعض لوگ پھولوں والی بیل پسند کرتے ہیں جبکہ کچھ خوبصورت پتوں وال بیل کا انتخاب کرتے ہیں چند لوگوں کا ذوق اور جیب مل کر ایسی بیل بھی افورڈ کرلیتے ہیں جو بیک وقت کئی رنگوں کے...