جس غیر قانونی بلکہ بدمعاشی سے یہ ترمیم پاس ہوئی ہیں اگر پی ٹی ائی کی گورنمنٹ دو تہائی تو کیا ایک تہائی سے بھی ائے تو اس کو یکسر مسترد کر دے کیونکہ بدمعاشی سے لائی ہوئی اور غیر قانونی سے لائی ہوئی ترمیم ترمیم ہے ہی نہیں سرے سے اس کا وجود ہے ہی نہیں یہ ایسے ہی ہے جیسے رشوت لے کر عمرہ کیا جائے